پیر، 13 جولائی، 2026

’ابراہم اکارڈ‘ کے حمایتی اور پاکستان کی ثالثی کے ناقد امریکی سینیٹر لنزے گراہم وفات پا گئے

0 comments
لنزے گراہم کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سنیچر کی شام لنزے گراہم مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے، سینیٹر گراہم کے اہلخانہ اس وقت دعاؤں کے طلبگار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ اس انتہائی مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/8unZePJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔