جمعرات، 18 اپریل، 2019

اس ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپسی کاپروگرام کیوں بدل ڈالا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تہران (جی سی این رپورٹ)ایران کی پہلی خاتون باکسر صدف خادم نے حکام کی جانب سے کوچ سمیت ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی منسوخ کر دی۔خبرایجنسی کے مطابق آفیشل باکسنگ میں شرکت کرنے والی پہلی ایرانی خاتون صدف خادم کی ترجمان کا کہنا تھا کہ تہران میں ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں اس لیے واپسی کا ارادہ ترک کردیا ہے۔صدف خادم کے علاوہ فرانس میں مقیم ایرانی نژاد سابق عالمی چمپیئن باکسر مہیار منش پور نے بھی ایرانی واپسی کا ارادہ کرلیا تھا لیکن ان کے بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔

مہیار کے ترجمان کلارا ڈالے کا کہنا تھا کہ مہیار منیش پور فرانسیسی شہری ہیں اور وہ صدف خادم کے ہمرا ایران جانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تھے لیکن ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ صدف خادم نے گزشتہ روز باکسنگ کے ایک مقابلے میں مقامی باکسر اینی چوون کو شکست دے دی تھی۔پیرس میں موجود 24 سالہ صدف نے اگلے ہفتے کے آغاز میں اپنے آبائی علاقے منیش پور واپس آنے کی تیاری کرلی تھی۔فرانسیسی شہری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر فرانس کی وزارت خارجہ کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم ایرانی سفارت خانے کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔پیرس میں ایرانی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں صدف خادم اور ان کے کوچ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کی تصدیق کے لیے درخواست آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں باکسرز کی وطن واپسی کے ارادے منسوخی کے حوالے سے ردعمل کی درخواست کی گئی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔یاد رہے کہ جنوری 2017 میں سوشل میڈیا میں اپنی تصاویر جاری کرنے پر ایرانی حکام نے خاتون باڈی بلڈر گرفتار کرلیا تھا۔برازیل میں منعقدہ ریو اولمپکس 2016 میں ایران کی خاتون ایتھلیٹ کیمیا علی ذادہ کانسی کا تمغہ حاصل کرکے اولمپکس مقابلوں میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئی تھیں۔کیمیا علی زادہ نے ریو اولمپکس میں جوڈو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا جس پر ایرانی صدر حسن روحانی نے انھیں مبارک باد دی تھی۔ایران میں گزشتہ برس ایشین چمپیئنز لیگ فٹ بال کے فائنل میں سیکڑوں خواتین کو شرکت کی اجازت دے دی گئی تھی۔اس سے ایک ماہ قبل ہی 100 خواتین کو ایران اور بولیویا کے درمیان ایک دوستانہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی تاہم فوری بعد پابندی کو بحال کر دیا گیا تھا۔ایرانی خواتین اور لڑکیوں پر 1981 میں مردوں کے کھیلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم دیگر ممالک کی خواتین کو اس طرح کے میچوں میں شرکت کی اجازت دی جاتی رہی ہے۔

The post اس ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپسی کاپروگرام کیوں بدل ڈالا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ZbdE7c
via IFTTT

سونا سستا ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی گولڈ کے دام گر گئے ہیں۔سناروں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کمی کے بعد 70 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 471 روپے سستا ہو کر ساٹھ ہزار روپے کے قریب آ گیا ہے۔جیولرز کا کہنا ہے کہ سونے کے ریٹ میں کمی تو ہوئی ہے لیکن مارکیٹ میں خریداری ماند پڑی ہوئی ہے۔ ایک طرف مہنگائی تو دوسری جانب گرتی ہوئی قوت خرید کے باعث بچت نہیں ہو پا رہی۔ اس لیے عوام سونے کی خریداری کرنے سے قاصر ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 1286 ڈالر فی اونس ہو گیا تھا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 150 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 70 ہزار 850 روپے ہوگئی۔اسی طرح 130 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 60 ہزار 872 روپے ریکارڈ کی گئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 900روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

The post سونا سستا ہو گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UqEYuL
via IFTTT

نیب نے اب تک کرپٹ لوگوں سے کتنے پیسے وصول کرلئے،چیئرمین نے سب بتا دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سےامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔ فیروز پور سٹی کے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے اب تک 303 ارب روپے کرپٹ لوگوں سے وصول کیے اور 900 ارب کے 1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،ایک سال کے دوران مکمل پیشہ واریت شفافیت، جذبہ اور میرٹ پر کام کیا اور ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، شارٹ کٹ سے امیر ہونے کا خواب دیکھنے والوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، ملک کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے پاس زمین تک نہیں ہوتی مگر وہ ملی بھگت سے اربوں کی زمین فروخت کر دیتے ہیں، متعلقہ اداروں کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے پرکشش اشتہاروں کا نوٹس لینا چاہیئے۔

The post نیب نے اب تک کرپٹ لوگوں سے کتنے پیسے وصول کرلئے،چیئرمین نے سب بتا دیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ZkBe1y
via IFTTT

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے کیا تحفہ بھیج دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے لاہور چڑیا گھر کے لیے 18 شیروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تحفہ یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے بھیجا جائے گیا۔وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی امین اسلم نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر دبئی کے النخیل وائلڈ لائف سینٹر سے لائے جائیں گے۔تحفے میں 4 وائٹ ٹائیگرز، 6 بنگال ٹائیگرز اور 8 افریقن شیر شامل ہیں۔ مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ لاہور چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔شیر آئندہ ہفتے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لائے جائیں گے۔ نئے شیروں کی آمد سے چڑیا گھر میں افزائش نسل میں مدد ملے گی۔

The post متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے کیا تحفہ بھیج دیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UqEO6D
via IFTTT

گوادر: اورماڑہ میں بسوں سے اتار کر 14 مسافر قتل

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے اورماڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 14 افراد کو کوئٹہ سے کراچی جانے والی بسوں سے اتار کر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VSXlKa
via IFTTT

’باڈی شیمنگ پر آواز بلند کرنا نقارخانے میں طوطی کی آواز سا ہے‘

0 comments
پاکستان میں شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کی باڈی شیمنگ ایک عام سی بات ہے، اور اس کا شکار کوئی بھی خاتون ہو سکتی ہے اور سوشل میڈیا کے باعث اب یہ آسان ہو چکا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IBWR7u
via IFTTT

ایرانی باکسر صدف کا ملک واپس نہ جانے کا فیصلہ

0 comments
فرانس میں باکسنگ کا مقابلہ جیتنے والی صدف خادم کا کہنا ہے کہ ایران میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vaIgYY
via IFTTT

’نیند کے مقبول نسخے آپ کی صحت متاثر کر رہے ہیں‘

0 comments
امریکی ماہرین نے نیند کے بارے میں ایسے قصے کہانیوں اور نسخوں کی تحقیقات کی ہے جو ہماری صحت کے لیے مضر ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V0A0t5
via IFTTT

انڈیا کی سیاست اور بالی وڈ : انتخابات میں حصہ لینے والے دس فنکار

0 comments
انڈیا کی سیاست میں فلم سٹار ہمیشہ سے ہی مخصوص اہمیت کے حامل رہے ہیں، لیکن رواں برس ہونے والے انتخابات میں ان کی نمائندگی پہلے سے کہیں زیادہ نظر آ رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KMFFir
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ کے فٹنس ٹیسٹ میں 23 کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی، جن میں آسٹریلیا جانے والی ٹیم کے علاوہ سرفراز احمد، فخر زمان، بابراعظم، شاداب خان، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VUWVDa
via IFTTT

انڈیا میں انتخابات: ملیے ہمالیہ کے 102 سالہ ووٹر سے

0 comments
انڈیا میں سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں 90 کروڑ افراد ووٹ ڈالیں گے۔ ان میں سے ایک 102 سالہ شیام سرن نیگی ہیں جن کا تعلق ہمالیہ کے گاؤں کلپا سے ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GuLM6N
via IFTTT

شدید موسم سے جان و مال کو نقصان، فصل تباہ

0 comments
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے مطابق طوفانی بارشوں اور آندھیوں سے منگل تک ملک بھر میں کم از کم 49 لوگ ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 176 زخمی ہیں اور 117 گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IID71U
via IFTTT

کراچی: پولیس فائرنگ سے ڈیڑہ سالہ بچے کی ہلاکت، چار پولیس اہلکار گرفتار

0 comments
کراچی میں پولیس فائرنگ سے ڈیڑہ سالہ بچے کی ہلاکت پر آئی جی سندھ اور وزیر اعلیٰ نے تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IDzCdj
via IFTTT

وسیم خان کی تقرری: گورنگ بورڈ اور پی سی بی میں اختلاف

0 comments
گورننگ بورڈ کے پانچ ارکان ایک قرارداد پیش کرنا چاہتے تھے، جس کی وجہ سے بدھ کے روز ہونے والا اجلاس جاری نہ رہ سکا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XiYb3a
via IFTTT

صرف رونالڈو کافی نہیں

0 comments
یورپی فٹبال کے مداحوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا کچھ چیزوں پر پختہ ایمان ہے: آزادی، موت اور کرسچیانو رونالڈو کا ہر سال چیمپیئنز لیگ کا سیمی فائنل کھیلنا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IFu3LA
via IFTTT

مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

0 comments
پنجاب سمیت پاکستان بھر میں بے موسم کی بارش نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ۔ کسانوں کی گندم کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں،دیکھیے فرقان الہی کی اس ویڈیو میں

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KOwM7V
via IFTTT

آسام انتخابات: 40 لاکھ باشندوں کی شہریت کا سوال

0 comments
ریاست آسام کے 40 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کو شہریت کی فہرست سے باہر رکھا گیا ہے، تاہم انھیں رواں انتخابات میں ووٹ دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UDrCQC
via IFTTT

نوٹراڈام: آگ لگنے کی کہانی، تصاویر کی زبانی

0 comments
آگ لگنے کا یہ واقعہ 15 اپریل کو پیش آیا، تصاویر ہمیں یہ واضح کرتی ہیں کہ عمارت کی مخروطی چوٹی آگ کے لپیٹ میں آگئی جس سے کچھ دیر قبل ہی سیاحوں کے لیے گرجا گھر میں داخلہ بند کردیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Gh1hxQ
via IFTTT

باڈی شیمنگ: ’آج بھی چوائس ہو تو بال لمبے نہ کروں‘

0 comments
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بال چھوٹے کیا کروائے، ساتھی اداکار ہوں یا عام لوگ سبھی ان پر تنقید کرنے لگے۔ باڈی شیمنگ سیریز میں دیکھیے فرحت جاوید کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsRNRg
via IFTTT

ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے؟

0 comments
پوری دنیا میں ہی یہ خیال رائج ہے کہ ایک دن میں آٹھ گلاس یا دو لیٹر پانی پینا چاہیے، لیکن ان آراء کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IC5bUG
via IFTTT

بدھ، 17 اپریل، 2019

Hotels and Resorts Ramp Up Sustainability Efforts... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARU SURI from NYT Travel https://nyti.ms/2Dhwr7A

A Giant Laid Low by Too Many Blows to the Head... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL POWELL from NYT Sports https://nyti.ms/2DjBGn9

Sharon, Conn.: A Calm, Quiet Town, 15 Minutes From the Train... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUSAN HODARA from NYT Real Estate https://nyti.ms/2UqgpOF

The Times Reporter Who Managed to Sneak News Out of a Police State... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABRIELLE DEBINSKI from NYT Reader Center https://nyti.ms/2UJCVqH

Homemade XO Sauce Only Tastes Expensive... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAM SIFTON from NYT Magazine https://nyti.ms/2ZhdBXx

I Fed My Husband a Combat Ration to Teach Him About My Military Childhood... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KELLY MCHUGH-STEWART from NYT Magazine https://nyti.ms/2GqVAPg

Do You Hate When Adults Ask You What You Want to Be When You Grow Up?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2DhraNt

The Most Measured Person in Tech Is Running the Most Chaotic Place on the Internet... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAISUKE WAKABAYASHI from NYT Business https://nyti.ms/2GrrkDH

Lehman Brothers, a Family Saga, as Viewed by Some Who Lived It... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICIA COHEN from NYT Business https://nyti.ms/2Gpngmu

Stories That Explore Africa’s Resilient Spirit... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DELIA OWENS from NYT Books https://nyti.ms/2KKPjSM

Taiwan's Foxconn boss Terry Gou says sea goddess inspired presidential bid....

0 comments
Foxconn's Terry Gou said a sea goddess encouraged him to promote peace between Taiwan and China.

from BBC News - World https://bbc.in/2VRmm8D

تھائی لینڈ کے ساحل سے 200 کلومیٹر دور تیرتے کتے کو بچا لیا گیا

0 comments
تیل کمپنی کے کارکنوں نے اس تھکاوٹ سے نڈھال کتے کو اپنے ڈرلنگ پلیٹ فارم کے قریب تیرتے پایا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UGw7Ku
via IFTTT

Why Notre-Dame Cathedral Was a Tinderbox... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LARRY BUCHANAN, JAMES GLANZ, EVAN GROTHJAN, K.K. REBECCA LAI, ALLISON McCANN, KARTHIK PATANJALI, YULIYA PARSHINA-KOTTAS and J from NYT World https://nyti.ms/2ICL9cY

کرسٹیانا رونالڈو کے مداحوں کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بارسلونا (جی سی این رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی ۔چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں میسی کے دو شاندار گول کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو مات دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔آئی ایکس نے ایگری گیٹ پر تین دو کی برتری کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، کرسٹیانو رونالڈو کے لیے چار سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ وہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ایکشن میں نہیں ہوں گے۔دو ہزار پندرہ میں اُن کی سابقہ ٹیم ریال میڈرڈ کو یووینٹس ہی نے سیمی فائنل میں ہرایا تھا۔ایک اور کوارٹر فائنل کے سکینڈ لیگ میں بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو تین صفر سے آؤٹ کلاس کردیا۔اس جیت میں اہم کردار سُپر اسٹار میسی کا رہا جنہوں نے 16ویں اور 20ویں منٹ میں دو گول داغ کر حریف ٹیم کی قسمت کا فیصلہ کردیاجبکہ تیسرا گول کوٹینو نے دوسرے ہاف میں اسکور کیااور ایگریگیٹ پر بارسلونا کی مجموعی برتری چارصفر رہی ۔

The post کرسٹیانا رونالڈو کے مداحوں کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2DgkWNO
via IFTTT

حیات آباد میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت،جانتے ہیں یہ کس تنظیم سے تھے اور کن کارروائیوں میں ملوث رہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور (جی سی این رپورٹ)پشاور کے علاقے حیات آباد میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق حیات آباد آپریشن انٹیلی جینس کی بنیاد پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گردوں کو مارا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا جو ہائی کورٹ کے جج، اے آئی جی اور ایف سی کی گاڑی پر حملے سمیت 4 بڑے واقعات میں ملوث تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 20 سالہ افغان خودکش بمبار عمران محمد بھی شامل ہے۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد کارروائیوں کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل اور خودکش بمبار استعمال کرتے تھے جب کہ تباہ ہونے والی عمارت سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے ۔گزشتہ روز پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 7 میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تقریباً 17 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج اور پولیس نے حیات آباد میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کی پناہ گاہ پر کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی قمر عالم شہید اور ایک جوان اور افسر زخمی ہوا۔ایڈیشنل آئی جی ہم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ گھر میں 50 سے 60 کلو گرام بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جسے ناکارہ بنانے کے دوران گھر میں زور دار دھماکا ہوا اور وہ منہدم ہوگیا۔

The post حیات آباد میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت،جانتے ہیں یہ کس تنظیم سے تھے اور کن کارروائیوں میں ملوث رہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VOottP
via IFTTT

ن لیگ کو شہباز شریف کی واپسی کا انتظار،سیاست کیا رخ اختیار کریگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (طارق عزیز) مسلم لیگ (ن) کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے دورہ برطانیہ کے بعد (ن) لیگ کی سیاست کے رخ کا تعین ہو گا، حکومت مخالف تحریک، پارلیمنٹ میں حکومتی پالیسیوں کی مخالفت، (ن) لیگ کی تنظیم نو سمیت اہم فیصلے ان کی واپسی پر متوقع ہیں ، آئندہ لائحہ عمل کیلئے شہباز شریف کی وطن واپسی کا انتظار ہے، شہباز شریف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں سیاسی مشاورت کا سلسلہ بھی جاری ہے، مشاہد حسین سید، شاہد خاقان ، اسحاق ڈار سے شہباز شریف کی ملاقاتیں ہوئی ہیں ،شہباز پارٹی قائد نوازشریف اور سینئر قیادت کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں نیب مقدمات اور سیاسی صورتحال کے بارے میں نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت جاری ہے ، شہبازشریف کی واپسی پر متحدہ اپوزیشن کا غیر معمولی اجلاس ہو گا جس میں حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کیا جائے گا ، نوازشریف حکومت مخالف تحریک کیلئے مناسب وقت کے منتظر ہیں ،شہبازشریف کی واپسی پر سیاسی ماحول میں گرمی آئے گی ،زرداری اور شریف خاندان کیخلاف نئے مقدمات، انکوائری اور متوقع گرفتاری کے بعداس بات کا قوی امکان ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے کوئی تحریک شروع کی جائے گی ۔

The post ن لیگ کو شہباز شریف کی واپسی کا انتظار،سیاست کیا رخ اختیار کریگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2V3AL4l
via IFTTT

Will Martin Parr’s Photos Change Britain? He Doesn’t Think So... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARTIN PARR and JONATHAN BLAUSTEIN from NYT Lens https://nyti.ms/2v9Zwxq

Learning With: ‘Fire Mauls Beloved Notre-Dame Cathedral in Paris’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2VNNBRq

A Godfather of Country-Rap on His 2000s Hits and Lil Nas X... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JON CARAMANICA from NYT Arts https://nyti.ms/2DiseQS

A History of Country-Rap in 29 Songs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JON CARAMANICA from NYT Arts https://nyti.ms/2DgHmOI

نعیم بخاری نے نیب کا وکیل بننے سے کیوں انکار کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سینئر وکیل نعیم بخاری نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔سینئر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ میڈیکل چیک اپ کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔دوسری جانب شہبازشریف اور فواد حسین فواد کی ضمانت کے خلاف نیب کی اپیلیں 18 اپریل کو مقرر ہیں۔نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیب کے مقدمات میں پیش ہونے کی درخواست قبول کرلی ہے، نیب سے مقدمات کی پیروی کےلیے کوئی فیس نہیں لے رہا۔نعیم بخاری نے عدالت سے کیس 22 اپریل کے بعد مقرر کرنے کی استدعا کردی۔

The post نعیم بخاری نے نیب کا وکیل بننے سے کیوں انکار کردیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gs1boj
via IFTTT

Beyoncé Surprises Again With Unannounced Live Coachella Album ‘Homecoming’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI from NYT Arts https://nyti.ms/2UIlkPE

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں شدید اختلاف،کس عہدیدار کی تعیناتی ارکان تقسیم (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس اس وقت ہنگامی صورت حال کا شکار ہو گیا جب گورننگ بورڈ کے 7 میں سے 5 ارکان نعمان بٹ، شاہ ریز روکڑی، کبیر خان، شاہ دوست اور ایاز خان نے بورڈ کے اجلاس میں پیش کیے جانے والے ایجنڈے کو مکمل طور پر مسترد کردیا۔ان اراکین نے بورڈ کا اجلاس 30 اپریل کو لاہور میں بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق چار ریجنز اور چار محکموں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جائے۔اراکین نے محکمہ جاتی کرکٹ ختم کرنے کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کی تقرری کو بھی چیلنج کردیا اور بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی جانب سے وسیم خان کے اختیارات سے متعلق ایجنڈے کو پیش کرنے سے قبل ہی ماننے سے مکمل طور پر انکار کردیا۔کوئٹہ میں گورننگ بورڈ کے اجلاس میں 7 میں سے 5 ارکان کا بورڈ کے ایجنڈے کو ماننے سے صاف انکار کا سیدھا مطلب چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے خلاف عدم اعتماد کے مترادف ہے۔یہ واضح کررہا ہے کہ بطور چیئرمین پی سی بی احسان مانی کرکٹ معاملات کو چلانے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں۔پی سی بی گورننگ بورڈ میں یہ پہلا موقع ہے ،جب چیئرمین پی سی بی کے فیصلوں کے آگے بورڈ ارکان ڈٹ گئے اور انہوں نے چیئرمین کے تمام فیصلوں کو باقاعدہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

The post پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں شدید اختلاف،کس عہدیدار کی تعیناتی ارکان تقسیم appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2V4CWoj
via IFTTT

A Ferry Subsidy of $24.75 a Ride? New York City’s Costs Are Ballooning... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK McGEEHAN from NYT New York https://nyti.ms/2KHYdQR

He’s the ‘Albanian Gangster’ on Film (It Wasn’t Much of a Stretch)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL WILSON from NYT New York https://nyti.ms/2KH3aJt

Hand and Fist... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2Zje37U

چیتے کی بہترین دوست: نیروبی کی مؤرین ژوم

0 comments
مؤرین ژوم چیتے کی دیکھ بھال کو جنگلی حیات کی خدمت کرنے کا ایک طریقہ مانتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب لوگوں کو قدرتی حیات کا محافظ ہونا چاہیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VQXTAb
via IFTTT

Notre-Dame fire: Macron says new cathedral will be 'more beautiful'....

0 comments
President Macron vows to rebuild the cathedral within five years as officials investigate the fire.

from BBC News - World https://bbc.in/2DbP2C3

Indonesia election: 'Identity-defining' poll closes....

0 comments
Presidential candidates in the largest Muslim-majority nation have courted Islamic conservatives.

from BBC News - World https://bbc.in/2KKZmqN

South Korean arsonist kills neighbours fleeing fire - police....

0 comments
The suspect stabbed residents, including a 12-year-old, as they fled the building in Jinju, South Korea.

from BBC News - World https://bbc.in/2ICjoRy

Denver schools close as FBI hunt 'Columbine-obsessed' woman....

0 comments
Schools throughout Denver, Colorado close as authorities search for an "extremely dangerous" woman.

from BBC News - World https://bbc.in/2V2pv8x

Yemen war: Trump vetoes bill to end US support for Saudi-led coalition....

0 comments
The president has vetoed a bill that would have ended the US support for the Saudi-led coalition.

from BBC News - World https://bbc.in/2GpYdR7

'Shrouded in secrecy': Saudi women activists due back in court....

0 comments
The women have long campaigned for equal rights and an end to the male guardianship system.

from BBC News - World https://bbc.in/2UlJN8H

China economy: First quarter growth beats expectations at 6.4%....

0 comments
Data indicates Beijing's efforts to arrest a slowdown in the world's second-largest economy may be working.

from BBC News - World https://bbc.in/2v7AYFd

Spanish far-right Vox party banned from TV debate....

0 comments
The country's electoral commission ruled that Vox's involvement would violate electoral law.

from BBC News - World https://bbc.in/2KJxtiX

Egypt constitutional changes could mean Sisi rule until 2030....

0 comments
Parliament approves constitutional changes that could keep President Sisi in power until 2030.

from BBC News - World https://bbc.in/2GfOueX

US reverses deportation of husband of soldier killed in Afghanistan....

0 comments
The husband of a soldier who died in Afghanistan was deported to Mexico, but then allowed to return.

from BBC News - World https://bbc.in/2KEhjXY

Alberta election: UCP wins majority victory over NDP....

0 comments
The UCP win could lead to a collision with Justin Trudeau's Liberals over Canadian climate policy.

from BBC News - World https://bbc.in/2Ioa0Sv

Australia deer attack kills man and injures woman, police say....

0 comments
The animal gored the man and seriously injured a woman on a property in Victoria, police say.

from BBC News - World https://bbc.in/2V6khIW

There's a reason this court is run by women....

0 comments
An innovative approach to sex workers appearing in court exists in Queens, New York City.

from BBC News - World https://bbc.in/2Gjl2oB

'Assange smeared faeces in Ecuador embassy,' says president....

0 comments
Ecuadorian President Lenin Moreno tells the BBC why his government revoked Julian Assange's asylum.

from BBC News - World https://bbc.in/2V9jhUa

Notre-Dame cathedral: First look inside fire-damaged building....

0 comments
Search teams are assessing the damage to the 850-year-old Parisian landmark.

from BBC News - World https://bbc.in/2ZeBy1J

'I was playing at Mass when the fire started'....

0 comments
Organist Johann Vexo was evacuated from Notre-Dame when fire alarms sounded.

from BBC News - World https://bbc.in/2Zk1Ek7

The robot that tidies up bedrooms....

0 comments
Robots are good at repetitive tasks but struggle with new objects. Can they be trained to overcome that?

from BBC News - World https://bbc.in/2IqjJra

Marine crawls to finish Boston Marathon for fallen comrades....

0 comments
Micah Herndon's legs gave way around 22 miles into the race. But that didn't stop him from finishing.

from BBC News - World https://bbc.in/2XcIrP6

Chinese school's car project prompts class bias debate....

0 comments
A Chinese school's family cars exhibition has triggered a fierce debate online about class discrimination in the education system.

from BBC News - World https://bbc.in/2PdnMrC

Shamima Begum: Why women are terrorism's secret weapon....

0 comments
Women are often portrayed as peacemakers, but research suggests they can play an active role in extremism.

from BBC News - World https://bbc.in/2GoMO38

What do drones and GPS owe to a 1744 shipwreck?....

0 comments
When HMS Victory sank, she took with her an early prototype of the gyroscope, crucial to modern technology.

from BBC News - World https://bbc.in/2VKIJg4

Ukraine election rivals trade taunts and media tricks....

0 comments
A TV comic is tipped to become Ukrainian president, but his rival is a political heavyweight.

from BBC News - World https://bbc.in/2GneLIf

How Facebook is being used to profile and kill Kenyan 'gangsters'....

0 comments
Online groups are targeting and killing young men in Kenya they believe to be gang members.

from BBC News - World https://bbc.in/2Gg6WUS

India election 2019: Can West Bengal's female candidates win?....

0 comments
Women are poorly represented in parliament - but one party in West Bengal is trying to change that.

from BBC News - World https://bbc.in/2PeO904

Images of the fire and its aftermath....

0 comments
Images from Paris as residents and officials examine the extent of the disastrous fire.

from BBC News - World https://bbc.in/2XhIPfc

(بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ) پاکستان میں ہنڈا بی آروی کے مقابلے میں‌7 سیٹوں والی چنگان اے 800 ایم پی وی گاڑی متعارف کردی گئی ہے۔اس گاڑی میں ایک اعشاریہ پانچ لٹر ٹربو انجن، 154ہارس پاور، پینورامک سن روف، ہاٹ اینڈ کولڈ سیٹیں، بلائنڈ سپاٹ شیشے کے ساتھ ساتھ آگے اور پیچھے کیمرے دیے گئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق اس گاڑی کی قیمت لگ بھگ تیس لاکھ تک ہوگی۔

ماسٹر موٹرز لمیٹڈ (ایم ایم ایل) نے چنگان گاڑیوں بشمول چنگان ایم 8، چنگان ایم 9 اور چنگان کاروان کی مقامی طور پر اسمبلنگ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور پہلی گاڑی اگلے ہفتے تیار کی جائے گی۔ یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ماسٹر موٹرز دانیال ملک نے پاکستان آٹو پارٹس شو میں بات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اسمبلنگ پلانٹ کراچی میں 13 ماہ کی ریکارڈ مدت میں قائم کیا گیا ہے جس کی پیداواری گنجائش 30ہزار گاڑیاں سالانہ ہے۔ اس ماحول دوست اسٹیٹ آف دی آرٹجدید پلانٹ کو مرحلہ وار آٹومیٹ کیا جائے گا اور آٹومیشن کا آخری مرحلہ 2025ء تک مکمل کرلیا جائے گا۔

The post appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GmzQCC
via IFTTT

بنگلہ دیش کی اس طالبہ کیساتھ کیا ظلم ہوا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ڈھاکہ (جی سی این رپورٹ)بنگلہ دیش میں مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ڈھاکا ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مدرسے کی مقتول طالبہ نصرت جہاں کے والدین سے ملاقات میں مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔شیخ حسینہ نے یقین دلایا کہ قتل میں ملوث ہرایک ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔واضح رہے کہ چٹاگانگ کے ضلع فینی میں سونگازئی کے ڈگری مدرسہ ’سونگازئی اسلامیہ فیضل‘ کی طالبہ نصرت جہاں کو مبینہ طور پر 6 اپریل کو مٹی کا تیل چھڑ کر آگ لگا دی تھی‘۔بعدازاں نصرت جہاں کو ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ ’ان کا جسم 80 فیصد تک جھلس چکا ہے‘۔ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ’ایسا لگتا ہے کہ نصرت جہاں نے خود کشی نہیں کی بلکہ انہیں جلایا گیا‘۔نصرت جہاں دوران علاج 10 اپریل کو دم توڑ گئیں تھی۔مقامی میڈیا کے مطابق ’نصرت جہاں نے مدرسے کے پرنسپل سراج الدولہ کے خلاف ریپ کی کوشش کا الزام لگایا تھا تاہم مقتولہ پر مقدمہ واپس لینے کا دباؤ تھا‘۔اس حوالے سے پولیس بیورو آف انویسٹی گیشن چیف بناج کانتی نے دوران پریس کہا تھا کہ نصرت جہاں کے قتل کے الزام میں دو لڑکیوں سمیت 13 افراد کو حراست میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ ’ایک ٹیچر کو بھی گرفتار کیا گیا‘۔دوسری جانب مدرسے کے پرنسپل سراج الدولہ 27 مارچ سے گرفتار ہیں۔پولیس کی تفتیش میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ ’نصرت جہاں کے قتل سے قبل متعدد لوگوں نے جیل میں پرنسپل سے ملاقات کی اور ممکنہ طور پر انہوں نے 18 سالہ طالبہ کو قتل کرنے کی ہدایت دی تھی‘۔نصرت جہاں کے بھائی نے بیان دیا کہ ’قتل کے روز ان کی بہن امتحان دینے گئی تھی جہاں چار لوگ نصرت جہاں کو بھلا پھسلا کر چھت پر لے گئے اور سراج الدولہ کے خلاف درخواست واپس لینے کے دباؤ ڈالا لیکن نصرت نے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ ’نصرت کا انکار سننے کے بعد مشتبہ افراد نے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی اور نصرت جلتے ہوئے بدن کے ساتھ مدرسے کی سیڑھیوں پر منھ کے بل گرتے ہوئے مدد طلب کرتی رہی‘۔نصرت جہاں کے مبینہ قتل کے بعد بنگلہ دیش کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور وہ مقتولہ کو انصاف دلانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

The post بنگلہ دیش کی اس طالبہ کیساتھ کیا ظلم ہوا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UEfSgI
via IFTTT

نئے آئی جی پنجاب عارف نواز کہاں کہاں تعینات رہ چکے،والد کیا کرتے تھے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئے تعنیات آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز کا آبائی شہر چیچہ وطنی ((18 چودہ ایل )) ہے ۔والد محمد نواز اور تایا محمد الطاف ریٹائرڈ سیشن جج ہیں .یہ جسٹس آف سپریم کورٹ ریٹائرڈ محمد منیر کے داماد ہیں ۔کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز 1961  میں پیدا ہوئے اور1986 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس آف پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ان کا تعلق 14ویں کامن سے ہے۔انھوں نے بطور اے ایس پی ایس ڈی پی او لودھراں ، پاکپتن اور فیروزوالہ شیخوپورہ میں فرائض سر انجام دیئے ۔انھیں1992 میں ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی اوروہ بطور ایس پی گوجرانوالہ ، راجن پور ، چکوال ،سرگودھااور خیبر پختونخوامیں فرائض سرانجام دیتے رہے ۔انھوں نے 2000 میں ایس ایس پی ، 2009  میں ڈی آئی جی اور 2014میں ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ترقی پائی اس دوران انھوں نے بہاولپور، فیصل آباد ،سپیشل برانچ ، وی وی آئی پی سیکیورٹی، ڈی آئی جی ٹریننگ پنجا ب ، بلوچستان اور سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں اہم عہدوں پر اپنے فرائض سرانجام دئیے ۔جبکہ کیپٹن (ر) عارف نواز خان اس سے پہلے بھی بطور آئی جی پنجاب کے خدمات سرانجام دے چکے ہیں.انہیں دوسری مرتبہ آئی جی پنجاب پولیس کی پوسٹ پر تعنیاتی کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔2018کے الیکشن سے پہلے انہیں آئی جی پنجاب کے عہدے سے تبدیل کیا گیا تھا۔کیپٹن (ر) عارف نواز خان بطور سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویڑن خدمات سرا نجام دے رہے تھے ۔

The post نئے آئی جی پنجاب عارف نواز کہاں کہاں تعینات رہ چکے،والد کیا کرتے تھے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gmx68o
via IFTTT

وفاقی وزرا کے قلمدان کی تبدیلی کی خبر چلانا دو چینلز کو مہنگا پڑ گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اے آر وائی نیوز اور بول نیوز کو وفاقی کابینہ اور وفاقی وزر ا کے قلمدان میں تبدیلی کی خبر نشر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیے۔دونوں نجی چینلوں نے گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے عہدوں میں ممکنہ تبدیلی کی خبر نشر کی تھی۔اے آر وائی کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ (اے آر وائی نیوز ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو بھیجے گئے نوٹس میں پیمرا نے کہا کہ ٹی وی چینل نے 15 اپریل کی صبح کو وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل کرنے سے متعلق بریکنگ نیوز نشر کی تھی۔اسی طرح پیمرا نے لبیک پرائیویٹ لمیٹڈ (بول نیوز) کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا کہ چینل نے کابینہ میں تبدیلی سے متعلق ٹکرز چلائے تھے۔پیمرا کی جانب سے دونوں نشریاتی کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ ’ یہ خبر جعلی تھی کیونکہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فوری طور پر ایسی کسی خبر کو مسترد کردیا تھا‘۔نوٹس میں کہا گیا کہ دونوں چینلز کی جانب سے جھوٹی خبر نشر کرنے کا عمل الیکٹرانک میڈیا کے ضابطہ اخلاق 2015، پیمرا آرڈیننس 2002 اور پیمرا قوانین 2009 کی خلاف ورزی ہے۔چینلز کو جاری نوٹسز میں مزید کہا گیا کہ ’ ایسی خبر نشر کرکے چینل انتظامیہ عوام کے درمیان افراتفری پیدا کررہی ہے اور حکومتی ارکان کو خواہ مخواہ بدنام کررہی ہے‘۔پیمرا نے قوانین کے مطابق باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کرنے سے قبل اے آر وائی نیوز اور بول نیوز سے سات روز میں جواب طلب کیا ہے۔نشریاتی اداروں کے چیف ایگزیکٹو افسران کو 22 اپریل کو ذاتی حیثیت میں یا نمائندے کے ذریعے اسلام آباد میں واقع پیمرا ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔پیمرا کے مطابق اگر وہ ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام رہے تو مذکورہ نشریاتی اداروں کے خلاف یک طرفہ اقدامات کیے جائیں گے۔

The post وفاقی وزرا کے قلمدان کی تبدیلی کی خبر چلانا دو چینلز کو مہنگا پڑ گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UEfPl2
via IFTTT

دوحہ میں طالبان سے ملاقات ،فہرست سامنے آگئی،کتنے لوگ شامل؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)افغانستان نے رواں ہفتے دوحہ میں طالبان سے ملاقات کرنے والے وفد کی فہرست شائع کردی جس میں کئی سرکاری افسران بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صدارتی محل سے شائع ہونے والی 250 افراد کی فہرست میں افغان صدر اشرف غنی، چیف آف اسٹاف عبدالسلام رحیمی اور انتخابات میں ہارنے والے رہنما امراللہ صالح سمیت افغان انٹیلی جنس کے سابق سربراہ بھی شامل ہیں۔فہرست میں افغانستان کے قبائلی عمائدین، نوجوانوں کے رہنما اور 52 خواتین بھی شامل ہیں۔مزید پڑھیں: امریکا-طالبان مذاکرات: افغان حکومتی نمائندوں کی بڑے وفد میں شمولیت کا امکان طالبان کی افغان حکومت سے اس سے قبل ملاقات خفیہ طور پر 2015 میں پاکستان میں ہوئی تھی جو افغان طالبان کے رہنما ملا عمر کی ہلاکت کی خبر کے ساتھ فوری ختم ہوگئی تھی۔18 سالہ امریکی مداخلت کے بعد واشنگٹن کے طویل عرصے سے زور دینے پر قطر میں ہونے والی 3 روزہ مذاکرات کا آغاز جمعے سے ہوگا۔کابل حکومت اور طالبان میں بہت بڑا فرق ہے کیونکہ طالبان اشررف غنی اور ان کی حکومت کو امریکا کی کٹھ پتلی سمجھتے ہیں جس سے بات کرنے سے وہ طویل عرصے سے انکار کرتے آرہے ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ رواں ہفتے ہونے والے مذاکرات میں کسی بھی سرکاری افسر کی حاضری صرف ‘ذاتی حیثیت’ میں ہوگی۔امریکا جس نے گزشتہ ستمبر سے اب تک دوحہ میں طالبان سے متعدد بار مذاکرات کیا ہے، کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اس مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔طالبان کی جانب سے دوحہ میں مذاکرات کی سربراہی کرنے والے افراد کی حتمی فہرست کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ہے۔طالبان نے رواں سال فروری کے مہینے میں ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں افغان نمائندوں سے ملاقات کی تھی تاہم اس میں اشرف غنی حکومت کا کوئی بھی فرد شامل نہیں تھا۔سابق صدر حامد کرزئی کے ترجمان جو ماسکو مذاکرات میں موجود تھے، کا کہنا تھا کہ حامد کرزئی نے دوحہ میں ہونے والے انٹرا افغان کانفرنس کی حمایت کی ہے تاہم وہ اس میں شرکت نہیں کریں گے۔رواں ماہ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے طالبان کے وفد کے 11 افراد پر سے سفری پابندی ختم کردی ہے تاکہ وہ مذاکرات کا حصہ بن سکیں۔اس فہرست میں اسلامی تحریک شریک بانی اور اس کے اعلیٰ رہنما ملا عبدالغنی برادر سمیت طالبان کے اعلیٰ مذاکرات کار اور سابق ڈپٹی وزیر برائے امور خارجہ محمد عباس ستانکزئی شامل ہیں۔

The post دوحہ میں طالبان سے ملاقات ،فہرست سامنے آگئی،کتنے لوگ شامل؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gmx0xy
via IFTTT

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انڈہ کس طرح فائدہ مند؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کے لیے ناشتے میں انڈے کا انتخاب بلڈ شوگر کو دن بھر کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتہ دن کی وہ غذا ہے جو ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ناقص انتخاب کے نتیجے میں بلڈشوگر لیول دن کے آغاز پر ہی اوپر جانے کا امکان ہوتا ہے، تاہم زیادہ پروٹین اور کم کاربوہائیڈریٹ والا ناشتہ دن بھر شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کے مریض اگر سیریل، ٹوسٹ یا کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا ناشتے میں جزو بدن بنائیں تو بلڈشوگر لیول بڑھتا ہے جس سے ذیابیطس کی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی وقت کے ساتھ بڑھنے لگتا ہے۔محققین کے مطابق ناشتے میں انڈوں کا استعمال شوگر لیول کو بڑھنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ دن بھر میں گلیسمک کنٹرول بہتر کرتا ہے جبکہ دیگر پیچیدگیوں کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ ناشتہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انتہائی اہم غذا ہے کیونکہ ناقص انتخاب دن میں میٹھی غذاؤں کی اشتہا بڑھاتا ہے جس سے شوگر لیول مزید اوپر جاتا ہے۔اس تحقیق کے نتائج جریدے جرنل آف دی امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہوئے۔اس سے قبل گزشتہ سال آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ہر ہفتے 12 انڈے کھانے کا سلسلہ اگر ایک سال تک بھی جاری رکھا جائے تو اس سے ذیابیطس ٹائپ ٹو اور ذیابیطس سے قبل کی علامات کے شکار افراد میں امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھتا۔اس تحقیق کے آغاز پر رضاکاروں کے وزن کا جائزہ لینے کے ساتھ جانا گیا کہ وہ ہر ہفتے کتنے انڈے کھاتے ہیں اور 3 ماہ بعد نتیجہ نکالا گیا کہ محض 2 انڈے یا 12 انڈے کھانے سے خون کی شریانوں سے جڑے مسائل کے خطرہ نہیں بڑھتا۔بعد ازاں رضاکاروں کو مزید 3 ماہ تک جسمانی وزن میں کمی لانے والی غذا کا استعمال کرایا گیا جس کے دوران انڈے کھانے کی تعداد کو بھی دیکھا گیا جبکہ مزید 6 ماہ تک ان افراد کی صحت کا جائزہ لیا گیا۔محققین کا کہنا تھا کہ ہر مرحلے میں کم یا زیادہ انڈے کھانے والے گروپس میں امراض قلب کے خطرات کے عناصر میں کوئی منفی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ ذیابیطس کے شکار افراد کو انڈوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے مگر نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھتا بلکہ یہ صحت بخش غذا کا ایک حصہ ہے۔اسی طرح فن لینڈ کی ایسٹرن فن لینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ انڈوں میں اگرچہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کی مقدار کافی ہوتی ہے مگر ان کا استعمال جان لیوا ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ لگ بھگ 40 فیصد تک کم کردیتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انڈے دنیا بھر میں پھیلتی اس وباءکی روک تھام کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق انڈوں میں شامل غذائی اجزاءجسم میں چینی یا شوگر کو جذب ہونے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔محققین کے مطابق جو لوگ ہفتے میں 4 بار انڈوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں اس جان لیوا مرض کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں 38 فیصد کم ہوتا ہے جو اسے کھانا پسند نہیں کرتے۔

The post ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انڈہ کس طرح فائدہ مند؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UGHvWA
via IFTTT

اچھی نیند حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ مشروبات استعمال کریں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)نیند کی کمی متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے جبکہ بے خوابی کی شکایت اکثر ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے کی جانب اشارہ کررہی ہوتی ہے۔بیشتر افراد کو نیند کے مختلف عوارض جیسے بے خوابی یا خراٹوں کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے جو دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔نیند کی کمی سے متاثر جسم اپنے افعال مناسب طریقے سے کرنے میں ناکام رہتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔تو کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟اگر ہاں تو آپ کو سونے سے قبل چند مشروبات کو آزمانا چاہیے جن میں ایسے اجزاءموجود ہوتے ہیں جو جلد سونے میں مدد دینے کے ساتھ اس کا معیار بھی بہتر بناتے ہیں۔
گرم دودھ
گرم دودھ اچھی نیند کے حصول میں بہت زیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اکثر کیلشیئم کی کمی بے خوابی کی بڑی وجہ ثابت ہوتی ہے۔ دودھ سے جسم کو کیلشیئم ملتا ہے جبکہ اس کے ساتھ اس میں ایک اور کمپاؤنڈ سیروٹونین بھی موجود ہوتا ہے جو ذہن کو سکون اور آرام کا احساس دیتا ہے۔
ناریل کا پانی
ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جسم میں میگنیشم کی کمی ڈپریشن اور ذہنی بے چینی کا خطرہ بڑھاتا ہے، ناریل کے پانی میں میگنیشم اور پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو ذہن کو پرسکون رکھتا ہے، جس سے جلد سونے میں مدد ملتی ہے۔
کیلے کا ملک شیک
کیلوں میں میگنیشم، پوٹاشیم کے ساتھ ٹرائی پیتھون نامی ایک امینو ایسڈ موجود ہوتا ہے جو نیند لانے میں مدد دینے والے کمپاؤنڈ سیروٹونین بننے میں مدد دیتے ہیں۔ کیلے اور دودھ کے مکسچر میں شہد کا اضافہ اسے مزیدار بناتا ہے جو مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب کرکے میٹھی نیند کا حصول ممکن بناتا ہے۔
بادام اور زعفران کا دودھ
بادام کے دودھ میں ضروری اجزا موجود ہوتے ہیں جو تناؤ پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں جبکہ معمولی زعفران کا اضافہ اس دودھ کی اعصاب کو ریگولیٹ کرنے کی خصوصیات کو مزید بڑھا دیتا ہے۔
بابونہ چائے
بابونہ(Chamomile) پودے کی چائے بھی ذہن کو پرسکون رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے، یہ ایک خاص قسم کی پھول نما جڑی بوٹی ہے، جس کے پتے سفید اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور پرسکون ذہن جلد نیند کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔
سبز چائے
سبز چائے کو دماغ کی صحت اور تھکاوٹ کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے، تاہم اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے کہ اگر اسے نیند سے ایک گھنٹہ قبل پیا جائے تو پر سکون نیند آتی ہے۔

The post اچھی نیند حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ مشروبات استعمال کریں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GmwVtK
via IFTTT

ایک اور معصوم پولیس مقابلے کی بھینٹ چڑھ گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) یونیورسٹی روڈ پر پولیس اور ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں رکشا آ گیا۔ ڈیڑھ سالہ محمد احسن جاں بحق ہونے سے والدین غم سے نڈھال ہوگئے۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ بچے کو پولیس کی گولیاں لگیں۔کراچی میں ہونے والے ایک اور مبینہ مقابلے نے معصوم بچے کی جان لے لی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ یونیورسٹی روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے 19 ماہ کا بچہ احسن جاں بحق ہو گیا۔مقتول کے والد کاشف کا دعویٰ ہے کہ ہم رکشے میں جا رہے تھے کہ پولیس کی فائرنگ سے احسن کے سینے میں گولی لگ گئی جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔دوسری جانب ڈی آئی جی ایسٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث اہلکاروں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں اہلکاروں کا بیان قلمبند کیا جا رہا ہے تاکہ شواہد سامنے آئیں۔ موٹر سائیکل سوار اہلکار کسی کی نشاندہی پر مبینہ ڈاکوؤں کا پیچھا کر رہے تھے۔

The post ایک اور معصوم پولیس مقابلے کی بھینٹ چڑھ گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UEfIWE
via IFTTT

حمزہ شہباز کی آج پیشی،نیب کیا کرنے جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہبازشریف نیب کے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے اور نیب آج عدالت میں حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگے گا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی مختلف کیسز میں نیب میں پیشیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور ضمانت ملنے کے بعد وہ 3 دفعہ نیب میں پیش ہوچکے ہیں، اور آج بھی وہ نیب کے سامنے پیش ہوئے تاہم ذرائع کے مطابق وہ نیب کے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی 2 انوسٹی گیشن ٹیموں نے حمزہ شہباز سے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے حوالے سے سوالات کیے، تاہم حمزہ شہباز نے دونوں ٹیموں کے سوالات پر ٹال مٹول سے کام لیا اور نیب حکام کو کل تک کا انتظار کرنے کی تلقین کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازشریف سے ہونے والی تفتیش، ان کے تعاون نہ کرنے اور سوالات کے جوابات نہ دینے سے متعلق سینئر افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے جب کہ نیب کی جانب سے رپورٹ بھی تیار کرلی گئی ہے جو کل عدالت میں پیش کی جائے گی، اور ممکنہ طور پر نیب کی جانب سے کل عدالت میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کی درخواست کی جائے گی۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے الگ الگ درخواستیں دائر کی تھیں اورموقف اپنایا تھا کہ نیب کی طرف سے گرفتاری کا خدشہ ہے، نیب پہلے بهی سیاستدانوں کو کسی اور انکوائری میں بلا کر دوسرے مقدمات میں گرفتار کر چکا ہے، عدالت نے حمزہ شہباز کی دونوں کیسز میں 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کی، اور دو کیسز میں ایک ایک کروڑ کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دیا تھا، کل شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی تاریخ ختم ہوجائے گی۔

The post حمزہ شہباز کی آج پیشی،نیب کیا کرنے جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GmwRu0
via IFTTT

جانتے ہیں اس شخص نے کیا گھٹیا کام کیا؟ حقیقت جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

 لاہور(جی سی این رپورٹ) قبرستانوں میں اب میتیں بھی محفوظ نہ رہیں، لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا، بادامی باغ پولیس نے قبر کھود کر نومولود کی میت نکالنے والے ایک بھکاری الیاس کو گرفتار کیا جو میت تھامے ایک چوک میں بھیک مانگ رہا تھا، ملزم کو شک کی بناء پر چیک کیا تو کہانی کچھ اور ہی نکلی۔میت شہری شجاع الرحمان کے نومولود بیٹے کی تھی، شجاع الرحمان کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا جو چند گھنٹوں بعد ہی انتقال کر گیا، بچے کی تدفین کی ریکی کرتے ہوئے ملزم نے موقع ملتے ہی قبر کھود ڈالی اور میت نکال کر بھیک مانگنا شروع کر دی۔پولیس نے نومولود کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ بچے کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

بچے کے والد شجاع الرحمان کی تصویر جس کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا اور چند گھنٹے بعد انتقال کر گیا

The post جانتے ہیں اس شخص نے کیا گھٹیا کام کیا؟ حقیقت جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UI7DAc
via IFTTT

Why Notre-Dame Was a Tinderbox... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LARRY BUCHANAN, JAMES GLANZ, EVAN GROTHJAN, K.K. REBECCA LAI, ALLISON McCANN, KARTHIK PATANJALI, YULIYA PARSHINA-KOTTAS and J from NYT World https://nyti.ms/2PfU2u1

Trudeau Faces a New Foe as Conservatives Retake Power in Alberta... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IAN AUSTEN from NYT World https://nyti.ms/2Pe8dQt

Indonesia Election: Millions Go to Polls to Choose a President... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD C. PADDOCK and MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://nyti.ms/2UlX1SH

On Politics: Trump’s United Base of America... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2IqUiWt

Islanders Move On With a Sweep of the Penguins... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2Io7Imn

Word + Quiz: noblesse oblige... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2GjVQON

In India, a Renewed Fight Against Leprosy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By APOORVA MANDAVILLI from NYT Health https://nyti.ms/2ZiMBqz

What’s on TV Wednesday: ‘Homecoming’ and ‘Breakthrough’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2XjXVkE

‘When the Glaciers Disappear, Those Species Will Go Extinct’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Climate https://nyti.ms/2UK2Oqb

Las principales noticias del miércoles... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://nyti.ms/2VPoJZE

150 People Missing After Boat Sinks in Congo, President Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By STEVE WEMBI from NYT World https://nyti.ms/2GrGlpf

Yuma Declares Emergency in Bid for Help Handling Surge in Migrants... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIRIAM JORDAN from NYT U.S. https://nyti.ms/2GcsNwg

Los Angeles Archdiocese Pays $8 Million to Teen Girl Abused and Kidnapped by Coach... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LIAM STACK from NYT U.S. https://nyti.ms/2XjiUUu

Review: In ‘Socrates,’ a Brainy Tribute to a Prickly Provocateur... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAURA COLLINS-HUGHES from NYT Theater https://nyti.ms/2V0smyP

Review: Adam Driver Heats Up a Wobbly ‘Burn This’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN BRANTLEY from NYT Theater https://nyti.ms/2Pe6OJz

An Inning to Forget: Steven Matz of the Mets Allows 8 Runs and Records No Outs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://nyti.ms/2XdysJm

James Paxton Gives Yankees a Much-Needed Jolt Against the Red Sox... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://nyti.ms/2KMwJcX

Concerning the Menu... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/2Gnnavh

China’s Economy Stabilizes After Beijing Opens the Bank Vaults... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALEXANDRA STEVENSON from NYT Business https://nyti.ms/2XkTJBg

Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2ICoSf2

Pakistani Prime Minister Says Asia Bibi Will Finally Be Released

0 comments
Pakistani Prime Minister Imran Khan has told reporters that embattled Christian mother Asia Bibi will finally be allowed to leave Pakistan.

from CBNNews.com http://bit.ly/2IGXpsZ