بدھ، 17 اپریل، 2019

نعیم بخاری نے نیب کا وکیل بننے سے کیوں انکار کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سینئر وکیل نعیم بخاری نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔سینئر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ میڈیکل چیک اپ کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔دوسری جانب شہبازشریف اور فواد حسین فواد کی ضمانت کے خلاف نیب کی اپیلیں 18 اپریل کو مقرر ہیں۔نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیب کے مقدمات میں پیش ہونے کی درخواست قبول کرلی ہے، نیب سے مقدمات کی پیروی کےلیے کوئی فیس نہیں لے رہا۔نعیم بخاری نے عدالت سے کیس 22 اپریل کے بعد مقرر کرنے کی استدعا کردی۔

The post نعیم بخاری نے نیب کا وکیل بننے سے کیوں انکار کردیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gs1boj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔