
By MICHAEL D. SHEAR from NYT U.S. https://ift.tt/2TkjCCB
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
فروری 28, 2019
0
comments

فروری 28, 2019
0
comments

فروری 28, 2019
0
comments
فروری 28, 2019
0
comments

فروری 28, 2019
0
comments
فروری 28, 2019
0
comments
فروری 28, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم سے اہم خطاب کریں گے۔بھارت کی مسلسل جارحیت اور دراندازی کے بعد اس وقت وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور دیگر حکام شریک ہیں۔پاکستان فضائیہ نے آج صبح لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا اور اس کے دو پائلٹ بھی گرفتار کر لیے تھے۔موجودہ تناظر میں وزیراعظم کا خطاب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ وہ قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان کی جانب سے صرف ایک ہی سرپرائز کے بعد انتہا پسند ہندئو مودی سرکار کی عقل ٹھکانے آگئی ہے اور اب ان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں مزید کشیدگی نہیں چاہتا،مزید تفصیلات آرہی ہیں۔۔
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے بعد لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کے مطابق چین کے گوانگزو ایئرپورٹ سے آنے والی پرواز کو واپس بھجوادیا گیا ہے جب کہ اندرون و بیرون ممالک جانے اور آنے والی پروازیں تا حکم ثانی روک دی گئیں ہیں۔ایل او سی پر کشیدگی کے بعد نیو اسلام آباد ایئرپورٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج صبح بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی جس کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے اور ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول پر اپنی حدود میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی لڑاکا طیارے تباہ ہوگئے۔

فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بھارتی جارحیت اور اس پر پاک فضائیہ کے بھرپور جواب پر پاکستانی سیاستدانوں نے شاہینوں کو سلام پیش کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں آج ایک اور روشن باب کا اضافہ کردیا ہے، اللہ تعالی کا شکر ہے اس نے ہمیں دشمن پر فتح و نصرت عطا فرمائی، ہر جارحیت پر دشمن کو ایسا ہی دندان شکن جواب ملے گا۔شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کو اس کی جارحیت کا جواب مل گیا، اب بھی وقت ہے کہ نریندر مودی دانشمندی کی راہ اپنائیں، پاکستان کی مسلح افواج نے ثابت کردیا کہ مادر وطن کے ایک ایک انچ کادفاع کرنے کی صلاحیت ہے۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اپنی خود مختاری، سالمیت اور عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، یہ بھارت کے لیے پیغام ہےکہ وہ جنگی جنون اور جنوبی ایشیاء میں بدامنی کی منفی سوچ ترک کرے، جنگ و جدل مسائل کا حل نہیں، اب بھی وقت ہے کہ بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کے جنگی جنون کا منہ توڑ جواب قوم کی خواہشات اور توقعات کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے قابل فخر کارنامہ انجام دیا ہے، قوم کا بچہ بچہ پرعزم اور افواج پاکستان کی پُشت پر ہے۔وزیر انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ حملہ کریں گے تو ہم سوچیں گے نہیں بلکہ اس کا جواب دیں گے۔شیری مزاری کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ہم نے ایسا ہی کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کی صلاحیت کے بارے میں اب کوئی سوال باقی نہیں رہا ہوگا اور ہم خود کا دفاع کریں گے۔اسد عمر نے کہا کہ امید ہے کہ بھارت کے ذی فہم لوگ نریندر مودی کو دو جوہری طاقتوں کو لڑانے کی نریندر مودی کی کوشش کو روکیں گے، کوئی ذی فہم شخص ایسا نہیں چاہتا۔
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
نئی دہلی(جی سی این رپورٹ) پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 طیارے مارے گرائے جب کہ 2 پائلٹوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔دفتر خارجہ اور ترجمان پاک فوج نے بھارت کو جواب دینے کی تصدیق کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بھارتی طیاروں نے آج صبح کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فضائیہ نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی طیارے مار گرائے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق دونوں بھارتی طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا، ایک بھارتی طیارہ آزاد جموں کشمیر اور دوسرا مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ زمین پر موجود اہلکاروں نے ایک دو بھارتی پائلٹوں کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی لڑاکا طیاروں نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد، سری نگر، جموں اور لہہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سویلین ایئر ٹریفک معطل کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ تین پاکستانی لڑاکا طیارے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے۔ یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا کہ ہمارا جواب مختلف ہوگا، بھارت سرپرائز کا انتظار کرے۔
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور بھارت کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کا متحدہ ہو کر جواب دیا جائے اور فوری طور پر آج ہی کے دن پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کہ ہم اپنی فوج کے ساتھ متحدہ ہو کر کھڑے رہیں اور اس پارلیمنٹ کا اس ملک کے اتحاد کی علامت بننا چاہیے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ کچھ وقت کے لیے اپنے تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کر اس موقع پر ہمیں اپنی فوج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا ہونا چاہیے ۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے حکومت سے معیشت اور حکومت چلانے کے امور پر متعدد اختلافات ہیں لیکن اس معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
فروری 27, 2019
0
comments
دبئی (جی سی این رپورٹ ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار باؤلنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اہم 2 پوائنٹس حاصل کرلیے۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ملتان سلطانز کے باؤلرز حریف ٹیم پر ابتدا سے ہی چھائے رہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کسی بھی کھلاڑی کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا۔گزشتہ میچ کی طرح کیمرون ڈیلپورٹ اس مرتبہ بھی یونائیٹڈ کے لیے کچھ نہ کر سکے اور 4 رنز بنا کر پہلے ہی اوور میں محمد الیاس کا شکار بنے۔دوسری جانب سے جارح مزاج لیوک رونکی نے اپنا روایتی کھیل جاری رکھا اور اسکور کو 34 رنز تک پہنچایا لیکن اس مقام پر صاحبزادہ فرحان نعمان علی کی گیند پر اسٹمپ آؤٹ ہوگئے۔اسکور 42 تک ہی پہنچا تھا کہ لیوک رونکی گیند کو باؤنڈری کے باہر پہنچانے کی کوشش کرتے ہوئے محمد الیاس کی گیند پر شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

تاہم وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا، لیکن اس دوران سمت پٹیل کی 20، آصف علی کی 22 اور فہیم اشرف کی 16 رنز کی مزاحمت کی وجہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ملتان سلطانز کی جانب سے ڈینیئل کرسچن نے 3، شاہد آفریدی، نعمان علی اور محمد الیاس نے 2، 2 جبکہ محمد عرفان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔جواب میں ملتان سلطانز کا شاندار آغاز ہوا، جہاں جیمز وینس اور عمر صدیق نے ٹیم کو 7 اوور میں 54 رنز کی پارٹنر شپ فراہم کی۔جیمز وینس 28 رنز بنانے کے بعد سمت پٹیل کی گیند پر 54 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے تو وکٹ پر آنے والے جانسن چارلس 4 رنز بنانے کے بعد شاداب کی گیند پر 59 کے مجموعے پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔کپتان شعیب ملک نے اوپنر عمر صدیق کے ہمراہ 40 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرکے پی ایس ایل میں ٹیم کے لیے دوسری فتح کو یقین بنادیا۔عمر صادق 99 کے اسکور پر 46 رنز بنانے کے بعد رومان رئیس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے

تاہم ان کی وکٹ سے ملتان سلطانز کی فتح کی جانب پیش قدمی متاثر نہیں ہوئی۔کپتان شعیب ملک نے ڈینیئل کرسچن کے ہمراہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرواتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر 2 اہم پوائنٹس دلوادیے۔ٹاس کے موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ میچز کی طرح غلطیاں نہ کرنے کی کوشش کریں گے جس کی وجہ سے ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔خیال رہے کہ یہ پی ایس ایل 2019 میں ملتان سلطانز کی دوسری کامیابی ہے جبکہ اس ٹیم کی پہلی کامیابی بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہی خلاف تھی جب گروپ کے پہلے میچ میں سلطانز نے 5 وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی۔ملتان سلطانز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 4 پوائنٹس اور بہتر رن اوسط کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
فروری 27, 2019
0
comments
ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور بم پھینکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔او آئی سی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ تنظیم بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستانی حدود میں 4 بم پھینکنے کی مذمت کرتی ہے۔تنظیم تعاون اسلامی کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں اور خطے کا امن خراب کرنے والے اقدامات اٹھانے سے گریز کریں۔او آئی سی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ دونوں فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ صورت حال کو طاقت کے استعمال کے بغیر ہی پرامن حل نکالنے کی کوشش کریں۔خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے گزشتہ رات پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور بھارتی طیاروں نے پاکستانی علاقے میں بم بھی پھینکے لیکن پاک فضائیہ کی بروقت جوابی کارروائی کے باعث بھارتی طیارے فرار ہو گئے۔
فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے 30 فیصد گیس صارفین سے زائد بلنگ کے ذریعے وصول کی جانے والی رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں عمران خان کو انکوائری رپورٹ پیش کی گئی۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پیش کردہ انکوائری رپورٹ میں یہ بات ثابت ہوئی کہ 30 فیصد گیس کے صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے۔خیال رہے کہ 4 فروری کو معاملے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں ایڈیشنل سیکریٹری (پالیسی) شیر افگن خان چیئرمین تھے۔اراکین کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل (گیس) شاہد یوسف، ڈائریکٹر جنرل عمران احمد، جنرل مینجر بلنگ شامل تھے۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’جن 30 فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ان کو وصول شدہ تمام اضافی رقم واپس کی جائے‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’زائد بلنگ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے‘۔واضح رہے کہ 22 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گیس کے بلوں میں اضافہ عوام پر زیادتی قرار دیا تھا جس کے بعد اپوزیشن اراکین نے ایوان میں گیس کے بل پھاڑ کر پھینک دیے تھے۔گزشتہ سال 19 اکتوبر کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، تعلیمی اداروں سمیت کمرشل صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کردیا تھا۔رہائشی کالونیز، کیپٹو پاور پلانٹ، فلاحی اداروں، سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، مسلح افواج کے میس، یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے ماہانہ گیس فکسڈ چارجز میں 3 ہزار 6 سو روپے کا اضافہ کردیا گیاتھا۔ان تمام اداروں کے صارفین کے لیے گیس کے ماہانا فکسڈ چارجز ایک ہزار 53 روپے سے بڑھا کر 4 ہزار 680 روپے کیے گئے۔28 اگست 2018 کو گیس فراہم کرنے والی 2 کمپنیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر ڈالا جائے تا کہ ایک سو 23 ارب ڈالر کے گردشی قرضوں کو کم کیا جاسکے جس کے باعث گیس کے پیدواری اور ترسیلی شعبے کو رقم کی کمی کا سامنا ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کے احتجاج اور عوامی ردعمل کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔خیال رہے کہ موسم سرما کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ایک معمول ہے اور کئی سالوں سے موسم سرما کے دوران گیس کی کمی شہریوں کے لیے ایک مسئلہ بن جاتی ہے۔گیس کی لوڈشیڈنگ سے جہاں صنعتی صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں گھریلو صارفین بھی پریشان نظر آتے ہیں۔گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھریلو صارفین کو جہاں کھانا بنانے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے دیگر امور کو نمٹانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں اس مسئلے کی وجہ سے ہوٹلوں کی انتظامیہ کو بھی شہریوں کی طلب کو پورا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
فروری 27, 2019
0
comments
برازیلیا (جی سی این رپورٹ)دنیا بھر میں جنگلی حیات کے ماہرین کے ذہن اس وقت چکرا گئے جب برازیل کے ایمازون جنگلات کے اندر ایک 10 ٹن وزنی مردہ وہیل مچھلی کو دریافت کیا گیا۔ہمپ بیک وہیل دریائے ایمازون کے جزیرے ماراجو کے جنگلات میں دریافت کی گئی اور سائنسدان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر ایک مچھلی سمندر سے اتنی دور اور وہ بھی جنگل کے اندر کیسے پہنچ گئی یا وہ ساحل سے دور کیسے ہوگئی۔مقامی محکمہ صحت، نکاسی آب اور ماحولیات کے مطابق انہیں 11 میٹر لمبی وہیل مچھلی اس وقت ملی جب پرندوں کی بڑی تعداد اس کے ڈھانچے پر ضیافت کے لیے اکھٹی ہوگئی۔یہ وہیل مچھلی جنگل میں اتنی دور تھی کہ ماہرین کو مطلوبہ مقام پر پہنچنے کے 2 دورے کرنا پڑے۔برازیل کے Bicho D’agua انسٹیوٹ کے بحری حیات کے ماہرین نے مچھلی کا معائنہ کیا جو ان کے بقول کئی دن پہلے مرچکی تھی۔انہوں نے بتایا کہ ہم اب تک یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ آخر یہاں تک کیسے پہنچ گئی مگر اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ ساحل کے قریب تیر رہی ہوگی اور تند و تیز لہروں کے نتیجے میں وہ ان جنگلات میں آگری۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی حیرت انگیز ہے اور ہم اب تک الجھن کا شکار ہے کہ برازیل کی شمالی ساحلی پٹی پر ایک ہمپ بیک وہیل کیا کررہی تھی کیونکہ یہ انتہائی غیرمعمولی ہے۔عام طور پر برازیل کے جنوبی ساحلی علاقوں میں ہمپ بیک وہیل مچھلیاں اگست سے نومبر کے درمیان نظر آتی ہیں مگر وہ کبھی کبھار ہی ہزاروں میل دور شمالی حصے کا رخ کرتی ہیں جہاں ایمازون کا دہانہ ہے۔ماہرین کے مطابق یہ وہیل ممکنہ طور پر کم عمر تھی اور جنوب کی جانب جاتے ہوئے اپنی ماں سے الگ ہوگئی۔اب مقامی حکام کو اس وہیل مچھلی کے ڈھانچے کو ہٹانا بھی مسئلہ بن چکا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ جس جگہ پر موجود ہے وہاں تک رسائی بہت مشکل ہے اور کسی بلڈوزر کو وہاں پہنچانا ناممکن ہے ، اس لیے ڈھانچے کو ہٹانے کا کوئی راستہ نہیں۔تاہم ماہرین اس ڈھانچے کو محفوظ کرکے مزید تحقیق کے لیے کسی نیچرل ہسٹری میوزیم میں منتقل کریں گے۔
فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلے فون پر رابطہ کر کے انہیں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو سے کہا بھارت سیاسی مقاصد اور انتخابات کے لیے جنوبی ایشیاء کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے لیکن پاکستان اپنی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ ہم بھارت کے عزائم کے حوالے سے دنیا کو پہلے ہی آگاہ کر چکے تھے اور پلوامہ واقعے کے بعد پاکستان نے بھارتی دھمکیوں کے باوجود انتہائی ذمے دارانہ رویہ اختیار کیا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی جارحیت سے افغانستان میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت یہ جارحانہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ امریکا اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تاہم پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
فروری 27, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کے بعد سینما ایگزی بیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی۔پرنس وسیم نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سوشل میڈیا پر مجاہد بننے والوں سے عرض ہے کہ جنگ لڑنے بے شک سرحد پر نہ جائیں بس بھارتی فلمیں اور گانے دیکھنا بند کر دیں، یہ بھی بھارت کو منہ توڑ جواب ہے۔سوشل میڈیا صارف نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت سے بھی درخواست ہے کہ بھارتی فلموں اور ڈراموں پر پابندی عائد کی جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پرنس وسیم کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ سینما ایگزی بیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی مواد کا بائیکاٹ کر دیا ہے، کوئی بھی بھارتی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ پیمرا کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیا پر بھارتی اشتہارات دکھانے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے۔
فروری 27, 2019
0
comments
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کی دراندازی سے متعلق تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ بھارتی ایئر فورس کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی جسے پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے ناکام بنایا ہے۔ اس حوالے سے اپنی پریس کانفرنس میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ رات کو ہمارا کمبٹ مشن قریب تھا جب سیالکوٹ اور لاہور بارڈر میں پہلی بار بھارتی طیارے ریڈار پر آئے، ہماری فورس نے انہیں چیلنج کیا لیکن وہ قریب نہیں آئے اور اپنی حدود میں رہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بھارتی فارمیشن اوکاڑہ بہاولپور سیکٹر میں ریڈار نے نوٹ کی، اگر یہ ہماری کسی بھی ملٹری پوزیشن پر اسٹرائیک کرتے تو ائیرفورس کی فائٹ ہوتی۔ان کا کہنا تھا کہ تیسری کمبٹ ائیرپیٹرول تھا تو تب ہمارے ریڈارز نے دیکھا کہ بھارت کی بڑی ٹیم کرن ویلی مظفر آباد سیکٹر کی جانب سے بڑھ رہی ہے، تیسری کیپ ٹیم نے اس علاقے میں جاکر چیلنج کیا تو یہ واپس بھاگ گئے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ان کی فارمیشن چار سے پانچ ناٹیکل میل اندر آئی جنہيں پاکستان ائیر فورس نے چیلنج کیا، بھارتی طیاروں نے جاتے ہوئے پے لوڈ ڈراپ کیا، ان کے چار بم جبہ کے مقام پر گرے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر یہ مورچے پر اٹیک کرتے تو فوج اور ائیرفورس تیار ہے، اگر آرمی کی پوسٹ پر اسٹرائیک ہوتی تو یونیفارم اہلکاروں کی شہادت ہوتی لیکن ان کا مقصد سویلین کو نشانہ بنایا تھا تاکہ وہ دعویٰ کرسکیں کہ انہوں نے دہشتگرد کیمپوں پر حملہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ انہيں لائن آف کنٹرول کی طرف آتے ہوئے اور واپس جاتے ہوئے 4 منٹ لگے، اگر ایل او سی پر اسٹرائیک کرتے تو فضائیہ کی فائٹ ہوتی ہے جو نہیں ہوئی۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کہ بھارت نے 350 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا لیکن میں کہتا ہوں کہ کوئی ایک اینٹ بھی نہیں ٹوٹی، اگر وہاں کوئی عمارت ہوتی یا 10 لوگ بھی مرے ہوتے تو وہاں ملبہ ہوتا، لاشیں ہوتی، خون ہوتا لیکن جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے۔واضح رہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا اور پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کر کے اس کا جواب دے گا۔
فروری 27, 2019
0
comments
بیجنگ (جی سی این رپورٹ)چین نے پاکستان میں بھارتی دراندازی کی خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے موجودہ صورتحال میں بھارت اور پاکستان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان،بھارت ایسے اقدامات کریں، جس سےخطےکےحالات مستحکم کرنےمیں مدد ملے۔انہوں نےیہ بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments
فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 27, 2019
0
comments

فروری 26, 2019
0
comments

فروری 26, 2019
0
comments

فروری 26, 2019
0
comments

فروری 26, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)لائن کنٹرول کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی میڈیا پر دکھائی گئی نام نہاد حملے کی ویڈیو 3 سال پرانی نکلی۔یاد رہے بھارتی ایئر فورس کی جانب سے گزشتہ رات دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے اپنا بوجھ گرا کر فرار ہوگئے۔لیکن جنگ کے جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا نے اسے سرجیکل اسٹرائیک کا نام دے کر اپنے ہی لوگوں کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ جاری رکھا اور یوٹیوب سے 3 سال پرانی ویڈیو نکال کر اسے مذکورہ واقعے سے جوڑنے کی کوشش کی۔بھارتی چینلز پر صبح سے دکھائی جانے والی ویڈیو دراصل 2016 سے یو ٹیوب پر موجود ہے۔ یہ ویڈیو اپ لوڈ ہونے کی تاریخ 23ستمبر 2016 درج ہے اور یہ بھارتی نہیں بلکہ پاکستان ائیرفورس کی نائٹ فلائنگ کی ویڈیو ہے۔پلوامہ حملے میں 40 سے زائد بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکومت اور میڈیا بدحواس ہوچکا ہے اور پڑوسی ملک سے مسلسل پاکستان کو سبق سکھانے، سفارتی سطح پر تنہا کرنے اور جنگ کرنے جیسی آوازیں آرہی ہیں۔

فروری 26, 2019
0
comments
حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL