جمعہ، 7 جون، 2019

دوسری جنگ عظیم،ڈی ڈے کا معرکہ، جانتے ہیں مسلمانوں نے کتنی قربانی دی مگر۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لندن (جی سی این رپورٹ)6 جون کو یورپ میں ‘ڈی-ڈے’ کی تقریبات منائی جا تی ہیں۔ اس دن دوسری جنگِ عظیم کے دوران سنہ 1944 میں اتحادی فوجوں نے فرانس کو نازی جرمنی سے آزاد کرانے کے لیے دنیا کی تاریخ کا سمندر سے زمین کی جانب سب بڑا فوجی حملہ کیا تھا۔ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ اتحادی فوجیوں نے فرانس کے مغربی ساحل نارمنڈی پر حملہ کیا تھا جہاں ہٹلر کی فوج بھاری توپ خانے اور اس وقت کے مہلک ترین اسلحے کے ساتھ مورچہ زن تھی۔ہٹلر کی آہنی طاقت کے ہوتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں اتحادی فوج کو ساحل پر اتارنے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تیار کیا گیا تھا جس میں 7000 کے قریب بحری جنگی جہازوں سے لے کر مسلح کشتیاں شامل تھیں۔ان میں کچھ بحری جہاز تو باقاعدہ بھاری توپ خانے سے لیس تھے۔ کچھ خاص قسم کے جہاز جن میں فوجی سوار تھے، ساحل پر اتارنے کے لیے جنگی سازوسامان کے ساتھ سمندر میں موجود تھے اور کچھ ایسے جہاز تھے جنھیں ساحل کے قریب ڈبو کر ان کو عارضی بندرگاہ کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔’ڈی-ڈے’ کے روز آسمان پر 12000 جنگی جہاز مختلف اوقات میں پرواز کر رہے تھے جن کے ذمے عمومی فضائی جنگ کے علاوہ جرمنی کی فضائیہ کو کارروائی کرنے سے روکنا، سمندر سے زمین پر پہچنے والے فوجیوں کی مدد کرنا اور ساحل پر مورچہ زن جرمن فوج کی سپلائی کے رستوں پر حملے کرنا تھا۔ ڈی-ڈے تاریخ کے اُس سب سے بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کے دن کو کہتے ہیں جب اتحادی فوج نے سمندر سے نارمنڈی کے ساحل پر فوجی حملہ کیا جو جرمنی کے زیرِ قبضہ تھا۔6 جون کو رات گئے ایک لاکھ بتیس ہزار اتحادی فوجی فرانس کے ساحلی قصبوں پر اتر چکے تھے۔ اس پوری کارروائی میں امریکہ کے تہتر ہزار فوجی شامل تھے۔ کینیڈا کے ساڑھے اکیس ہزار جبکہ برطانیہ کے پونے باسٹھ ہزار فوجی شامل تھے۔اس ایک دن کی کارروائی میں 4414 اتحادی فوجی ہلاک ہوئے اور 9000 زخمی۔جب ‘ڈی-ڈے’ کے پچھتر برس ہونے کی تقریبات فرانس میں نارمنڈی کے ایک ساحلی قصبے گولڈن بیچ میں اور برطانیہ کی بحریہ کے ہیڈکوارٹر پورٹ سمتھ میں منائیں گئیں تو ان میں ان تمام قربانی دینے والی اقوام کا ذکر کیا گیا جن کے فوجی نارمنڈی پر حملہ کرنے والی فوج میں شامل تھے۔

ڈی-ڈے دوسری جنگ عظیم نارمنڈی فرانس برطانیہ امریکہ فرانس کا فوجی قبرستان جہاں دوسری جنگِ عظیم میں ہلاک ہونے والے مسلمان سپاہیوں کی قبریں ہیں

تاہم اس موقعہ پر کسی مسلمان سپاہی یا انڈین سپاہی کا ذکر نہیں کیا گیا۔ غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے اس تاریخ ساز دن میں جو کردار ہندوستان کے سپاہیوں اور مسلمانوں نے ادا کیا اس کا تذکرہ عموماً کم ہوتا ہے۔واشنگٹن میں قائم سینٹر فار گلوبل پالیسی سے وابسطہ ایک عرب محقق حسين يوسف كمال أيبش کے مطابق اس دور میں ’فوجی کارروائی کے وقت عرب نسل کے کم از کم پانچ ہزار چار سو مسلمان سپاہی جرمنی کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے تھے تا کہ جرمنی کو برطانیہ پر حملے سے روک سکیں۔‘ان کی تحریر میں براہ راست ‘ڈی-ڈے ‘میں کسی مسلمان کی شرکت کا ذکر نہیں ہے، تاہم مبصرین کے مطابق کئی ایسے واقعات ہیں جب ہندوستانی سپاہیوں نے یا عرب مسلمانوں نے یورپی طاقتوں کی جنگوں میں اہم کردار اد کیا لیکن بعد میں ان کا ذکر عنقا ہو گیا۔ سنہ 1941 کی ایک تصویر جس میں برطانیہ کی کاؤنٹی سرے کے علاقے ووکنگ میں مسجدِ شاہ جہان کے باہر ’انڈین‘ سپاہی چائے پی رہے ہیں۔ ووکنگ میں برطانوی مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بھی ہے۔مثلاً اس وقت سنہ 1941 میں اتحادی فوجیوں کے انخلا کے لیے لڑی گئی ڈنکِرک کی لڑائی کا ذکر کرتے ہوئے ان انڈین سپاہیوں کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے جنھیں ممبئی سے فرانس روانہ کیا گیا اور جنھوں نے اپنے خچروں کے ساتھ اہم فوجی مشن سرانجام دیے۔ لیکن مقبولِ عام تاریخ میں ان کا ذکر نظر نہیں آتا ہے۔

ڈی-ڈے دوسری جنگ عظیم نارمنڈی فرانس برطانیہ امریکہ سنہ 1941 کی ایک تصویر جس میں برطانیہ کی کاؤنٹی سرے کے علاقے ووکنگ میں مسجدِ شاہ جہان کے باہر ’انڈین‘ سپاہی چائے پی رہے ہیں۔ ووکنگ میں برطانوی مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بھی ہے۔

پھر فرانس کی فوج میں اکثریت شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے عرب مسلمانوں کی تھی۔ لیکن جب جنگ میں کامیابی حاصل ہو گئی تو اس وقت کے فرانس کے صدر جنرل ڈیگال نے کامیابی کی تقریبات میں مسلمان فوجیوں کو سفید فام سپاہیوں سے تبدیل کر دیا۔برطانیہ کی پچیس لاکھ برٹش انڈین آرمی میں سے چالیس فیصد مسلمان تھے جس کا مطلب ہوا کہ اس میں دس لاکھ کے قریب مسلمان تھے۔اس ‘برٹش انڈین آرمی’ میں سے کم از کم ایک تہائی فوجی جنھوں نے محاذوں پر جنگ لڑی وہ مسلمان تھے، جو کہ کسی بھی گروہ کی تناسب کے لحاظ سے سب سے بڑی تعداد تھی جو اس جنگ میں شامل تھے۔دوسری جنگِ عظیم کے وقت برطانوی وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل نے امریکی صدر رُوزویلٹ کو قائل کرنے کے لیے انڈین آرمی کی ان الفاظ میں تعریف کی تھی کہ یہ کامیابی ‘ناقابلِ تسخیر بہادر انڈین فوجی اور افسران’ کے مرہونِ منت ہے۔دوسری جنگِ عظیم کے وقت سنہ 1942 میں برطانوی فوج کے کمانڈر ان چیف بننے والے فیلڈ مارشل کلاڈ آچنلیک نے اس جنگ کے انجام پر تسلیم کیا کہ برطانیہ ان جنگوں میں سرخرو نہ ہو پاتا اگر اُس کے پاس انڈین فوج نہ ہوتی۔اسی طرح اس وقت کے برطانوی وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل نے امریکی صدر رُوزویلٹ کو قائل کرنے کے لیے انڈین آرمی کی ان الفاظ میں تعریف کی تھی کہ یہ کامیابی ‘ناقابلِ تسخیر بہادر انڈین فوجی اور افسران’ کے مرہونِ منت ہے۔انھوں نے کہا تھا ‘جیسا کہ برطانیہ نے پہلی جنگ عظیم سے لے کر دوسری جنگِ عظیم لڑیں ہیں، اس کا انڈین آرمی پر انحصار بہت بڑھ گیا ہے، جو کہ ان دونوں جنگوں میں سب سے بڑی رضاکار فوج ہے، کیونکہ لوگوں نے خود سے جنگ کے لیے آمادگی دکھائی تھی، نہ کہ ان کو جبری طور پر بھرتی کیا گیا تھا۔’مراکش کے محققین کہتے ہیں کہ سترہ سو کے قریب ان کے فوجیوں نے ‘ڈی-ڈے’ کی فوجی کارروائی میں براہِ راست حصہ لیا تھا۔ایک اندازے کے مطابق، شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے سوا دو لاکھ سے زیادہ فوجی فرانسیسی فوج کا حصہ تھے۔یہ مسلمان فوجی دوسری جنگِ عظیم کے آخری مہینوں میں فرانس کی کل ہلاکتوں کا باون فیصد تھے۔ شمالی افریقہ کے چالیس ہزار مسلمان فوجی یورپ کی نازی طاقت سے آزادی کے لیے لڑتے ہوئے مارے گئے تھے۔ I ووکنگ کی مسجِ شاہجہان کے سامنے ’انڈین‘ سپاہی نماز ادا کر رہے ہیں۔ یہ تصویر پہلی جنگِ عظیم کے زمانے کی ہے۔بہر حال ‘ڈی-ڈے’ کے تاریخی دن کے موقعے پر آج مسلمانوں کا ایک طبقہ یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگوں میں ان کے اہم کردار کو آج کی دنیا کے سامنے اجاگر کیا جائے۔امریکہ اور برطانیہ میں رہنے والے مسلم تنظیمیں اس کردار کو تسلیم کروانے کے لیے اس لیے کوشاں ہیں کیونکہ اس وقت ان ممالک میں ان کو مسلم مخالف ‘اسلامو فوبیا’ کا سامنا ہے۔ سفید فام نسل پسند اور انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے گروہ مسلمانوں کو جدید تہذیب کا مخالف قرار دیتے ہیں۔جبکہ مسلمانوں کی دلیل یہ ہے کہ جسے جنگِ عظیم کے بعد تشکیل پانے والی جدید تہذیب کہا جا رہا ہے اس کی بنیاد میں مسلمانوں کا بھی خون ہے۔

ڈی-ڈے دوسری جنگ عظیم نارمنڈی فرانس برطانیہ امریکہ ڈی-ڈے تاریخ کے اُس سب سے بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کے دن کو کہتے ہیں جب اتحادی فوج نے سمندر سے نارمنڈی کے ساحل پر فوجی حملہ کیا جو جرمنی کے زیرِ قبضہ تھا۔

غیر سرکاری تنظیم مسلم انسپائر سے وابسطہ صبیرا احسن لکھتی ہیں کہ چالیس ہزار کے قریب ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی کہانی کو پر وقار انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے اور مغربی مورخین بھی اس قربانی کو تسلیم کریں۔ان کا کہنا ہے ‘(دوسری جنگِ عظیم) میں مسلمانوں کے کردار کو ابھی تک تسلیم کیے جانے کی ضرورت ہے اور اس پر مشترکہ انسانی تاریخ اور موضوع کے طور پر مین سٹریم میڈیا میں بات کیے جانے کی اب بھی ضرورت ہے۔‘کامن ویلتھ وار گریوز کمیشن کے مطابق، دونوں عالمی جنگوں میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار انڈین فوج کے سپاہی ہلاک ہوئے۔ ان میں 40 فیصد مسلمان تھے، جبکہ انڈین آبادی میں مسلمانوں کا تناسب صرف پچیس فیصد تھا۔شکاگو یونیورسٹی کے ایک محقق اور پروفیسر، ڈاکٹر عظیم ابراہیم نے اس بارے کہا ہے کہ ‘کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ورثے کو بھلا دیا گیا ہے۔ ان تاریک دنوں میں آزادی کے لیے لڑنے والوں کو یاد کرنا چاہیے، چاہے ان کا کوئی بھی مذہب ہو۔ شاید اس طرح کرنے سے ہم اپنے تعصبات پر قابو پاسکیں۔’

The post دوسری جنگ عظیم،ڈی ڈے کا معرکہ، جانتے ہیں مسلمانوں نے کتنی قربانی دی مگر۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ICoBHJ
via IFTTT

Mexico to deploy forces on Guatemala border....

0 comments
The move comes after Donald Trump demanded a reduction in migrants crossing into US from Mexico.

from BBC News - World https://bbc.in/31hysLh

Parkland shooting: Should school officer be jailed for child neglect?....

0 comments
Scot Peterson faces 97 years in prison for his alleged inaction as a gunman killed 17 people.

from BBC News - World https://bbc.in/2EYA9UC

Kazakhstan election: Rare protests in a country that bans dissent....

0 comments
A power transfer after the resignation of Kazakhstan's long-time president has brought calls for change.

from BBC News - World https://bbc.in/2MyDhNd

The Indian army veteran detained as a foreigner....

0 comments
A retired officer with 30 years of service, Mohd Sanaullah is languishing in a detention camp.

from BBC News - World https://bbc.in/2wC6NGU

عالمی کپ کرکٹ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں موسم کیا رنگ دکھائے گا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

برسٹل (جی سی این رپورٹ)ورلڈ کپ کے آج ہونے والے میچ میں پاکستان کی فتح کے حصول کی کوششوں کو دھچکا لگنے کا خدشہ ہے جہاں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پاکستان اگلا میچ آج برسٹل میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گا لیکن برسٹل میں مسلسل بارش جاری ہے اور میچ کے دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے اور میچ بارش کے سبب نہیں ہو پاتا تو یہ پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا دھچکا ہو گا کیونکہ اس صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا۔برسٹل میں جاری بارش کے پیش نظر میچ ہونے کی صورت میں وکٹ باؤلرز کے لیے سازگار ہو گی اور ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کر کے اضافی فائدہ حاصل کر سکتی ہے۔ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا نے اب تک دو دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہی ٹیموں کو ایک میچ میں شکست اور دوسرے میں فتح نصیب ہوئی۔سری لنکا کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ اس نے اپنے دوسرے میچ میں افغانستان کو زیر کیا تھا۔پاکستانی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی تھی جبکہ دوسرے میچ میں اس نے میزبان اور فیورٹ انگلینڈ کو ہرا کر سب کو حیران کردیا تھا۔

The post عالمی کپ کرکٹ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں موسم کیا رنگ دکھائے گا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2wCXSFg
via IFTTT

عالمی کپ، سری لنکا کیخلاف اہم میچ سے قبل وسیم اکرم نے ٹیم کو کیا مشورہ دے ڈالا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

برسٹل (جی سی این رپورٹ)پاکستان کے سابق کپتان اور عہد ساز فاسٹ بولر و آل رائونڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کے خلاف وننگ کامبی نیشن تبدیل نہیں کرنا چاہئے ، بیٹنگ کے لحاظ سے سب ٹھیک ہے۔برسٹل میں نجی ٹی وی چینلسے گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ بولنگ میں بھی عامر ، وہاب اور شاداب نے بریک تھرو دلائے ہیں، یہ کامبی نیشن ٹھیک لگ رہا ہے۔ہر گیم اہم ہے، سری لنکا ایک اچھا میچ جیت کر آیا ہے، اسکو آسان نہیں لیا جاسکتا۔سری لنکن ٹیم میں بھی میچ وننگ پلیئرز موجود ہیں،ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم سنبھل کر جارح مزاجی کا مظاہرہ کرے۔امید ہے انگلینڈ کی ٹیم کو جس طرح ہرایا اس سے حوصلے بلند ہوں گے،اور سری لنکا کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس پیش کی جائے گی۔سابق کپتان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم بیٹنگ میں پریشان ہے،اچھی بات ہے کہ ہر گراونڈ اور ہر میچ پر الگ طرح کی وکٹیں مل رہی ہیں،اپنی اسٹرینتھ کے مطابق کھیلیں، انھوں نے کہا کہ اگر وکٹ میں کریکس ہیں تو ٹرن ضرور ملے گا۔

The post عالمی کپ، سری لنکا کیخلاف اہم میچ سے قبل وسیم اکرم نے ٹیم کو کیا مشورہ دے ڈالا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2I293Ol
via IFTTT

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرانس پہنچ گئے، کس بڑی تقریب کا حصہ بنیں گے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں خون کی ہولی کھیلنے والے دہشتگرد کے بارے میں عدالت کا بڑا فیصلہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کرائسٹ چرچ (جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کا چہرہ دکھانے کی اجازت دے دی۔مارچ میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں نماز جمعہ سے قبل دہشت گرد کی فائرنگ سے 51 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے، حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی میں بم بھی نصب تھے۔اٹھائیس سال کے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنےکا مقدمہ چل رہا ہے۔

The post کرائسٹ چرچ کی مساجد میں خون کی ہولی کھیلنے والے دہشتگرد کے بارے میں عدالت کا بڑا فیصلہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KzpgMj
via IFTTT

وُڈ وائیڈ ورلڈ: جنگلات کی جڑوں میں موجود سوشل نیٹ ورک

0 comments
کیا آپ جانتے ہیں کہ درخت بھی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ جڑوں میں موجود پھپھوندیوں یا فنگس کے ذریعے جُڑے ہوتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WKV87q
via IFTTT

دبئی میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ،17افراد جاں بحق، اس میں کتنے پاکستانی شامل؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ)دبئی میں راشدیہ کے قریب عمانی بس کو حادثے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری سمیت 17 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔جاں بحق پاکستانی محمد شفیق کا تعلق راجن پور سے تعلق تھا جبکہ زخمیوں میں ایک پاکستانی مسافر بھی شامل ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک تیز رفتار بس شیخ محمد بن زیاد روڈ پر ایک سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 17افراد ہلاک جبکہ3شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے وقت بس میں 31 افر اد سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے کی تحقیقات جارہی ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق مختلف قومیتوں سے ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈرائیور نے گاڑیوں کی سڑک سے بس میڑو اسٹیشن میں گھسانے کی کوشش کی ،جس پر حا دثہ ہو گیا۔

The post دبئی میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ،17افراد جاں بحق، اس میں کتنے پاکستانی شامل؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Ir94dk
via IFTTT

پاکستان شو بز انڈسٹری کے دو درخشاں ستاروں نے ایک ہونے کا اعلان کردیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

آسڑیلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لندن (جی سی این رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ایک عالمی اعزاز بھی پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق سے چھین لیا۔مچل اسٹارک اب ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں تیز ترین 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ مچل اسٹارک نے یہ کارنامہ 77 ون ڈے میچز میں انجام دیا۔پاکستان کے لیجنڈ آف اسپنر ثقلین مشتاق نے یہ ریکارڈ 78 میچز میں اپنے نام کیا تھا۔کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ایک عالمی اعزاز بھی پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق سے چھین لیا۔مچل اسٹارک اب ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں تیز ترین 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ مچل اسٹارک نے یہ کارنامہ 77 ون ڈے میچز میں انجام دیا۔پاکستان کے لیجنڈ آف اسپنر ثقلین مشتاق نے یہ ریکارڈ 78 میچز میں اپنے نام کیا تھا۔

The post آسڑیلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WSD6A5
via IFTTT

'State actor' behind UAE tanker attacks....

0 comments
A "state actor" is blamed by a United Arab Emirates report for attacks on oil tankers in the Gulf.

from BBC News - World https://bbc.in/2WywKXu

جمعرات، 6 جون، 2019

China's Xi praises 'best friend' Putin during Russia visit....

0 comments
Mr Xi has also brought two pandas for the Moscow zoo as part of his three-day visit.

from BBC News - World https://bbc.in/2QRtPmh

مسلمانوں کی تاریخ: خلافت قرطبہ کا وہ عظیم شہر جو صرف 70 برس قائم رہا

0 comments
مدینہ الزاہرہ کی تعمیر میں تقریباً 10 ہزار مزدوروں نے کام کیا تھا۔ اس میں روزانہ چھ ہزار پتھر کے ٹکڑے لگائے جاتے اور اس کی تعمیر میں تقریباً 68000 کلو تک چونے اور پلستر کا استعمال کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2IkQQu9
via IFTTT

امریکہ کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خواتین

0 comments
اگر آپ بھی امیر ہونا چاہتے ہیں تو مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنی خود کی میک اپ مصنوعات بنانے کا کاروبار شروع کرنے کا سوچیے۔ وجہ یہ ہے کہ امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی اس فہرست میں شامل 80 میں سے 10 خواتین اس کاروبار کی بدولت کروڑ پتی بنی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2HYJqxJ
via IFTTT

Huawei signs deal with Russian telecoms firm to develop 5G....

0 comments
The deal comes as the Chinese firm faces a backlash in the West over the security of its products.

from BBC News - World https://bbc.in/2WmAUg8

Silicon Valley parents banning tech for their kids....

0 comments
"You don't teach creativity by going into the creativity app," says one father limiting screen time.

from BBC News - World https://bbc.in/2WnBJdj

French Resistance nurse: ‘The Nazis were like a big rash’....

0 comments
Colette Marin-Catherine joined the French Resistance at 14 and helped treat the wounded on D-Day.

from BBC News - World https://bbc.in/2QP0sBb

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 6جون سے فائنل تک کے میچوں کا شیڈول ۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

6 جون

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

7 جون

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (14:30 پاکستان ٹائم)

8 جون

انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، کارڈف (14:30 پاکستان ٹائم)

افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹونٹن (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

9 جون

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (14:30 پاکستان ٹائم)

10 جون

جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

11 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (14:30 پاکستان ٹائم)

12 جون

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان، ٹونٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

13 جون

انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

14 جون

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

15 جون

سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (14:30 پاکستان ٹائم)

جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان، کارڈف (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

16 جون

انڈیا بمقابلہ پاکستان، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

17 جون

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش، ٹونٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

18 جون

انگلینڈ بمقابلہ افغانستان، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

19 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

20 جون

آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

21 جون

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

22 جون

انڈیا بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

23 جون

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

24 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

25 جون

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

26 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

27 جون

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا،اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

28 جون

سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

29 جون

پاکستان بمقابلہ افغانستان، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

30 جون

انگلینڈ بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

جولائی

1 جولائی

سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

2 جولائی

بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

3 جولائی

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

4 جولائی

افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

5 جولائی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

6 جولائی

سری لنکا بمقابلہ انڈیا، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

9 جولائی

پہلا سیمی فائنل: پہلی پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ چوتھی پوزیشن والی ٹیم ، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

11 جولائی

دوسرا سیمی فائنل: دوسری پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ تیسری پوزیشن والی ٹیم، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

14 جولائی

فائنل ، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

*سیمی فائنلز اور فائنل میں ایک ریزرو دن ہے

The post عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 6جون سے فائنل تک کے میچوں کا شیڈول ۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2K1J2B0
via IFTTT

ٹیم کے بارے میں اسد عمر کا بیان،محمد عامر نے کرارا جواب دیدیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی ٹیم سے درخواست کی ہے کہ وہ خوشی کے ماحول کو چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔سوشل میڈیا پر اسد عمر کے اس بیان کا قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو پوری کوشش کریں گے، مگر پلیز آپ لوگ بھی ایسے کام کریں، جس سے پورا پاکستان ہمیشہ خوش رہے۔

The post ٹیم کے بارے میں اسد عمر کا بیان،محمد عامر نے کرارا جواب دیدیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HXPA0X
via IFTTT

Cardinal George Pell: Prosecutors defend 'unimpeachable' verdict....

0 comments
The ex-Vatican treasurer is seeking to overturn his conviction for sexually abusing two boys.

from BBC News - World https://bbc.in/2HZGD7G

عید کے روز مسلم لیگ نے کے کارکنوں کو قائد نواز شریف سے انوکھا اظہار یکجہتی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے اپنے قائد میاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر نماز عید ادا کی۔200 سے زائد لیگی کارکنوں نے جیل کے باہر شامیانے لگائے اور قالین بچھا کر نماز کی ادائیگی کی۔سابق وزیراعظم کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔نماز عید کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے لاوڈ اسپیکر کا بھی بندوبست کر رکھا تھا۔لیگی کارکنوں نے نماز کے بعد نواز شریف کی صحت و تندرستی اور ان کی رہائی کے لئے دعائیں بھی مانگیں۔جیل کے باہر نماز عید کے موقع پر لیگی کارکن خواتین بھی موجود تھیں۔دعا مانگنے کے بعد لیگی کارکنوں نے حکومت و نیب کے خلاف نعرے بازی بھی کی، اس موقع پر منتظمین کی جانب سے لیگی کارکنوں میں بریانی بھی تقسیم کی گئی۔نماز عید کے موقع پر جیل انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے جیل میں ملاقات کے بعد کہا تھا کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے اور یہ ایک وارننگ ہے جبکہ مریم نواز نے والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر حکومت کو تنقید نشانہ بنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ ‘سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اور معائنہ کیا، انہیں گزشتہ روز صبح 4 بجے کے قریب تکلیف ہوئی اور سانس لینے میں دشواری پیش آئی’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘جب انہیں سانس لینے میں زیادہ مشکل پیش آئی تو گارڈ سے سیل کا دروازہ کھولنے کی درخواست کی اور انہیں بحالی میں اسپرے کے بعد کچھ وقت لگا’۔ڈاکٹر عدنان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘ان کی زندگی کو خطرہ ہے اور یہ ایک وارننگ ہے’۔نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈاکٹر عدنان کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا تھا کہ حکومت انہیں اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ‘جعلی و سیاسی مقدموں میں قید نواز شریف کی صحت کو خطرہ لاحق ہے ایسے میں جو بیٹی کو ملنے کی اجازت نا دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا’۔انہوں نے کہا کہ ‘ظلم، نفرت اور انتقام کی غلیظ سیاست کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے کہ اللہ دنوں کو الٹتا پھیرتا رہتا ہے اور ہمیشہ کی بادشاہی اسی کی ہے’۔

The post عید کے روز مسلم لیگ نے کے کارکنوں کو قائد نواز شریف سے انوکھا اظہار یکجہتی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2MyMXXO
via IFTTT

مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون، سوڈان میں لاشوں کے ڈھیر، اقوام متحدہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

خرطوم (جی سی این رپورٹ)سوڈان میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں ہلاک افراد کی تعداد 108 ہو گئی اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔سوڈان میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے طبی حکام نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ تشدد کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے،

دریائے نیل سے مزید چالیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ادھر فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ وہ استحکام کی خاطر مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، سلامتی کونسل میں تشدد کے خلاف پیش کردہ اعلامیے کو چین نے ویٹو کر دیا تھا۔حالات کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے عملے کو سوڈان سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔

The post مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون، سوڈان میں لاشوں کے ڈھیر، اقوام متحدہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2JZQCM6
via IFTTT

سیلفی بنانے کے شوق نے عید کے روز گھر کو ماتم کدہ بنا ڈالا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

جہلم (جی سی این رپورٹ)جہلم میں 2 نوجوان سیلفی بناتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔جہلم میں گھروں میں عید کی خوشیاں اس وقت ماند پڑ گئیں جب 2 دوست سیلفی بناتے ہوئے نہر اپر جہلم میں جا گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔تین دوست معراج، عاصم اور صمام نہر پر تصویر بنا رہے تھے کہ اس دوران معراج اور عاصم نہر میں جا گرے۔معراج اور عاصم گیارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کی تلاش شروع کردی۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں سیلفی کا شوق پوراکرنے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا پہنچنے کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں۔سیلفی لینے کے لیے اکثر نوجوان خطرناک مقام، موڑ یا کنارے کا رخ کرتے ہیں جہاں توازن قائم نہ رکھ پانے یا پھسلنے کی وجہ سے یہ شوق جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔

The post سیلفی بنانے کے شوق نے عید کے روز گھر کو ماتم کدہ بنا ڈالا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WrCbHA
via IFTTT

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کی نماز کہاں ادا کی، دن کن کے ساتھ گزارا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافہ نہ لینے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ قوم پر احسان نہیں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول پر عیدالفطر کی نماز ادا کی، انہوں نے ملک میں امن، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپاہی کی بہترین عید یہ ہے، فخر ہے کہ وہ تہوار کے دن پر بھی اپنے گھر والوں سے دور وطن کے دفاع کے فریضے میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘ یاد رکھیں، ہمارے لیے، وطن کے محافظوں کا پہلا خاندان پاکستانی قوم ہے اور گھروں میں موجود اہلِ خانہ بعد میں ہیں’۔آرمی چیف نے پاک فوج کی جانب سے دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافے نہ لینے کا فیصلے سے متعلق کہا کہ ‘ یہ اقدام قوم پر احسان نہیں ہے، ہم ہر قسم کے حالات میں ایک ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘بجٹ کٹوتی کو دفاعی صلاحیت اور جوانوں کے معیار زندگی پر اثرانداز کئے بغیر آنے والے مالی سال میں دیگر امور میں ایڈجسٹمنٹ سے پورا کیا جائے گا’۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ تنخواہوں میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ بھی صرف آفیسرز کا ہے جوانوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

The post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کی نماز کہاں ادا کی، دن کن کے ساتھ گزارا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2WO7V99
via IFTTT

عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

عید کے روز ملتان میں دس افراد کا قتل،آئی جی پنجاب برہم، بڑا قدم اٹھا لیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)آئی جی پنجاب عارف نواز نے عید کے روز ملتان میں 10 افراد کے قتل کے واقعہ پر اظہار برہمی کیا اور ڈی ایس پی کو معطل جبکہ سینئر افسران سے جواب طلب کر لیا ہے۔آئی جی پنجاب عارف نواز نے ہنگامی ویڈیو لنک کانفرنس میں مقامی پولیس کو 48 گھنٹے میں تمام ملزمان کی گرفتاری کا الٹی میٹم دے دیا۔عارف نواز نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے آر پی او خود پولیس اقدامات کی نگرانی کریں اور علاقے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سی پی او خود فیلڈ میں رہیں۔آئی جی پنجاب نے علاقے میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے جاں بحق ہونے والوں کی آخری رسومات تک عارضی پولیس چوکی قائم کرنے اور کومبنگ آپریشنز کر کے 7 دن میں تمام جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم دیا۔واضح رہے کہ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کی بستی جعفریں میں دیرینہ رنجش پر ایک ہی خاندان کے دو گروہوں نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کے 10 افراد کو قتل اور معتدد کو زخمی کردیا تھا۔

The post عید کے روز ملتان میں دس افراد کا قتل،آئی جی پنجاب برہم، بڑا قدم اٹھا لیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2K3QkUG
via IFTTT

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹس ٹیبل پر کس ٹیم کی کونسی پوزیشن۔۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اس پاکستانی نوجوان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،عید پر بڑی خوشخبری آگئ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دی ہیگ(جی سی این رپورٹ) نیدرلینڈ میں عالمی انٹراپرونیورشپ کانفرنس کا میلہ پاکستان نے لوٹ لیا۔پاکستانی نوجوان سید ابرار نے ایمرجنگ اکانومی کے بہترین انٹراپرونیور کا ایوارڈ اپنے نام کیا جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی و مشیر ایوانکا ٹرمپ نے ایوارڈ دیا۔ سید ابرار کو ایوارڈ کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو 140 ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں ہال تالیوں سےگونج اٹھا۔ کانفرنس میں بھارت کے 34 نوجوانوں میں سے ایک بھی ایوارڈ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا۔سید ابرار کا جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس ایوارڈ پر خوشی سے نہال ہوں، اس جیت کے ساتھ امریکا سے بھی کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

The post اس پاکستانی نوجوان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،عید پر بڑی خوشخبری آگئ۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2JZcQhB
via IFTTT

Jose Antonio Reyes: Footballer's high-speed crash prompts anger and debate....

0 comments
José Antonio Reyes' death in a car accident in Spain sheds light on the dangers of high-speed driving.

from BBC News - World https://bbc.in/2XsJfA1

Is Canada asking countries for a million immigrants?....

0 comments
Stories have been spreading about Canada "begging" individual countries for a million immigrants.

from BBC News - World https://bbc.in/2WLpUNr

Fleeing homes, finding photography....

0 comments
Photos taken by young people who have fled their homes tell their stories of displacement.

from BBC News - World https://bbc.in/2WdiMoF

South Korea pollution: Is China the cause of 'fine dust'?....

0 comments
South Koreans angry about hazardous 'fine dust' are pointing the finger at China - is that fair?

from BBC News - World https://bbc.in/2KvaFBE

Darwin shooting: Why mass shooting feels unfamiliar to Australia....

0 comments
The deadly gun rampage in Darwin is the sort of mass shooting Australia has not seen for years.

from BBC News - World https://bbc.in/2wC6WKi

Cat declawing: Should it be banned, and why does it happen in the US?....

0 comments
New York might become the first US state to ban cat declawing - but it's been illegal in Europe for years.

from BBC News - World https://bbc.in/2WeOCBn

بدھ، 5 جون، 2019

In 2003, Steve Kerr Created the Perfect Shooter. In 2019, He Coaches Him.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SOPAN DEB from NYT Sports https://nyti.ms/2QPrl87

Developers Built a 30-Story High-Rise. They Might Have to Chop Off 5 Floors.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MATTHEW HAAG from NYT New York https://nyti.ms/2WL1gfS

Modern Monetary Theory’s Reluctant Poster Child: Japan... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN DOOLEY from NYT Business https://nyti.ms/2XtqsEL

New Volkswagen Ad Campaign Is a U-Turn for a Company Caught Cheating... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIFFANY HSU from NYT Business https://nyti.ms/2IkHej5

Trump Departs London for D-Day Event: Live Updates... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT World https://nyti.ms/2WKEgxn

In pictures: Muslims around the world celebrate Eid....

0 comments
The three-day festival marks the final day of Ramadan, a holy month of fasting in Islam.

from BBC News - World https://bbc.in/2HZ2tbr

Trevor Noah Wonders How Trump Can Have Access to Nuclear Codes but Not a Tailor... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TRISH BENDIX from NYT Arts https://nyti.ms/2Wq9zhS

'Pumping heart patch' ready for human use....

0 comments
It is packed with millions of living cells to mend damage after a heart attack, say researchers.

from BBC News - World https://bbc.in/2W83Msg

What to Watch Wednesday at the French Open... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN ROTHENBERG from NYT Sports https://nyti.ms/2Wec7KP

What’s on TV Wednesday: ‘The Handmaid’s Tale’ and ‘Black Mirror’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2HUw9pO

On Politics: Senate Says No to Mexico Tariffs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2WKHDV8

US Cuba cruise ban: Tourists and locals react....

0 comments
People on the streets of Cuba react to the US decision to ban its cruise ships and tour groups from the island nation.

from BBC News - World https://bbc.in/2Z5AIU1

Nanda Devi: India starts 'risky' mission to retrieve climbers bodies....

0 comments
An "extremely risky" mission has begun to retrieve the bodies of five climbers in the Himalayas.

from BBC News - World https://bbc.in/319xVLp

Darwin shooting: Banned shotgun used in four killings, police say....

0 comments
Four people were killed in locations across the Australian city on Tuesday, police say.

from BBC News - World https://bbc.in/2Z1Ypwu

China issues US travel warning over 'shootings'....

0 comments
China warns tourists to the US to assess the risk of violence and robbery amid tensions over trade.

from BBC News - World https://bbc.in/2Inq6tb

عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟

0 comments
جیسے ٹرین اور بس کے سفر پر ٹیکس بالکل نہیں یا بہت کم ہے، تو سوال یہ ہے کہ ایئر ٹکٹ پر براہِ راست اتنے ٹیکسز کیوں عائد ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WhpOss
via IFTTT

پاکستانی فوج کا دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افواج پاکستان کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رضاکارانہ طور پر کمی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ فوج کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کی ترقی میں حصہ ڈالنا اہم تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WlbRyG
via IFTTT

’غذا کا مستقبل‘: کیا آپ کبھی لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت کھائیں گے؟

0 comments
لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے گوشت کو بل گیٹس نے ’غذا کا مستقبل‘ قرار دیا ہے۔ اس گوشت کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2QKaDH2
via IFTTT

#CWC19: ’جلدی آؤٹ ہو جاؤں تو خود کو کوستا ہوں‘

0 comments
چند ناقدین ان کے کھیلنے کے انداز پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ اپنے لیے کھیلتے ہیں تاہم بابر کا کہنا ہے کہ بیٹنگ لائن اپ میں ان کی پوزیشن اس بات کی متقاضی ہے کہ وہ زیادہ دیر وکٹ پر رہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2Mu53tW
via IFTTT

Australia police raid headquarters of public broadcaster ABC....

0 comments
The raid comes one day after police raided the home of another Australian journalist, sparking alarm.

from BBC News - World https://bbc.in/2XuT1Sg

Percy Hobart's Funnies: The man behind the the unusual tanks of D-Day....

0 comments
Major General Percy Hobart helped design modified tanks that formed part of the D-Day assault.

from BBC News - World https://bbc.in/2XA3jAo

Thirty Years After Tiananmen: "China is a Threat for the Whole World"

0 comments
The man known as "China's Solzhenitsyn" has a warning. 

from CBNNews.com http://bit.ly/2HWzEfy

DR Congo Ebola outbreak: More than 2,000 cases reported....

0 comments
Hostility to medical staff is hindering efforts to tackle the deadly disease.

from BBC News - World https://bbc.in/2wAvXpd

منگل، 4 جون، 2019

Poland Marks an Anniversary, Not in Solidarity, but Division... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARC SANTORA from NYT World https://nyti.ms/2JX1V7Q

Tiananmen Anniversary Draws Silence in Beijing but Emotion in Hong Kong... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AMY QIN and AUSTIN RAMZY from NYT World https://nyti.ms/2WfLPb8

New York Is a Noisy City. One Man Got Revenge.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By WINNIE HU from NYT New York https://nyti.ms/316nxnN

A Slower Economy. A Trade War. Now, China Faces Rising Food Prices.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALEXANDRA STEVENSON and KEITH BRADSHER from NYT Business https://nyti.ms/2WmIaNz

How to make biodegradable 'plastic' from cactus juice....

0 comments
This Mexican researcher hopes her invention can help replace single-use plastics.

from BBC News - World https://bbc.in/318eMcE

Stephen Colbert Says ‘The Crown’ Jumped the Shark With Trump’s Cameo... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TRISH BENDIX from NYT Arts https://nyti.ms/2Xqy5f9

'Change your faith or die'....

0 comments
Jailed, tortured and told he would die for his faith - Mike Espirion's journey from Iraq to Wales.

from BBC News - World https://bbc.in/2WbjKC3

On Politics: Pettiness and Pageantry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2ERpjjb

What to Watch Tuesday at the French Open... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN ROTHENBERG from NYT Sports https://nyti.ms/2HTBYnG

The Death of Hong Kong as We Know It?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RAY WONG TOI-YEUNG from NYT Opinion https://nyti.ms/2HSBSfY

What’s on TV Tuesday: ‘Chasing Happiness’ and ‘Miranda Sings Live’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2Z3C2qt

Companies See Climate Change Hitting Their Bottom Lines in the Next 5 Years... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BRAD PLUMER from NYT Climate https://nyti.ms/2ETUKJI

Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2KpZAC3

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدرِ پاکستان کو دوسرا خط: ’میرے خلاف مخصوص مواد پھیلایا جا رہا ہے‘

0 comments
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کی تفصیلات جاننے کے لیے صدر پاکستان کے نام دوسری مرتبہ خط لکھا ہے اور الزام لگایا ہے کہ حکومتی اہکلار ان کے خلاف ریفرنس سے متعلق مخصوص مواد پھیلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WfAeZz
via IFTTT

’پاکستان سٹاک مارکیٹ صرف سٹے بازی کا ایک کسینو بن چکا ہے‘

0 comments
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ’انویسٹر بیس‘، یعنی وہ لوگ جو حصص کے کاروبار سے منسلک ہیں، کی تعداد تقریباً اڑھائی لاکھ ہے جو ایشیائی ممالک میں سب سے کم ہے جبکہ کل رجسٹرڈ سات سو کمپنیوں میں سے 50-40 کمپنیاں مارکیٹ میں ہونے والے آدھے کاروبار پر قابض ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2KvIAdk
via IFTTT

انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ: وقفے وقفے سے بھوکے رہنا، اتنا مقبول کیوں؟

0 comments
انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ یا وقفہ دار روزہ ہوتا کیا ہے اور آج کل ہر دوسرا شخص اس کی بات کیوں کر رہا ہے؟ اس کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں، تاہم ان سب میں جو چیز مشترک ہے وہ یہ ہے کہ اس میں آپ مقررہ وقت پر وقفے وقفے سے بہت کم کھانا کھاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WHJOsy
via IFTTT

Queensland snowfall: Icy weather brings warnings in Australia....

0 comments
It has fallen in Queensland and New South Wales amid weather warnings for a 1,000km stretch of coast.

from BBC News - World https://bbc.in/312OEQt

Trudeau pledges to tackle violence against indigenous women....

0 comments
Canadian Prime Minister Justin Trudeau responds to an inquiry that found Canada to be complicit in a "race-based genocide" against indigenous women.

from BBC News - World https://bbc.in/2WnXxW8

US says China playing 'blame game' in trade battle....

0 comments
As their trade war escalates, the US and China are blaming one another for the recent impasse in talks.

from BBC News - World https://bbc.in/2EQFJbj

Mexico-US tariffs will harm both countries, warn officials....

0 comments
Donald Trump has said he would hike tariffs on Mexican exports if it failed to curb illegal migration.

from BBC News - World https://bbc.in/2ERh5Yl

'There is no word for Down’s syndrome in my language'....

0 comments
Elly Kitaly discovered there was no adequate word for Down's syndrome in her language.

from BBC News - World https://bbc.in/2KxwW1Z

Maymona Abdi and Karima Watts describe Somaliland detention....

0 comments
Two Canadian women say they were jailed for three months in Somaliland for helping an abused woman.

from BBC News - World https://bbc.in/2JXZMZI

Why do airlines still mislay 25 million bags a year?....

0 comments
Lost luggage is the bane of air travel, so can better tracking technology address the issue?

from BBC News - World https://bbc.in/2Kq3Xgi

پیر، 3 جون، 2019

جعلی سعودی شہزادے کو 18 سال قید کی سزا

0 comments
گذشتہ 30 برسوں کے دوران اپنے آپ کو سعودی شاہی خاندان کا فرد ظاہر کر کے سرمایہ کاروں سے 80 لاکھ ڈالر اینٹھنے والا شخص آخرکار قانون کی گرفت میں آ گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2W98Kow
via IFTTT

‘In the Streets, Anguish, Fury and Tears’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2Z2HTMQ

Trump’s State Visit to the U.K.: Live Updates... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2WhpaQJ

On Politics: California Is Now an Early Primary State... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2WAJcFj

In M.L.B. Draft, Diamondbacks Hope a Wealth of Picks Pays Off... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TYLER KEPNER from NYT Sports https://nyti.ms/2MnOb8j

Boston’s Latest Would-Be Champs Are Truly Boston’s... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN SHPIGEL from NYT Sports https://nyti.ms/2HRwWYz

‘The Prospect of Getting Up and Leaving Seemed Inconvenient’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://nyti.ms/2WJbIEs

Lawyers by Day, Uber Drivers and Bartenders by Night... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SONIA WEISER from NYT New York https://nyti.ms/310JPY9

Sudan crisis: Security forces move against protesters....

0 comments
Security forces using force to try to break up a long-running sit in Khartoum, protesters say.

from BBC News - World https://bbc.in/2Z082fh

One Bomb. 11 Children Killed. And the Evidence That Implicates the U.S.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTIAAN TRIEBERT, DAVID BOTTI, FAHIM ABED, JESSICA PURKISS and MALACHY BROWNE from NYT World https://nyti.ms/2WGaj1x

Caught Between U.S. and Taliban, a Family Dies and the Survivor Seeks Justice... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT World https://nyti.ms/2Z3tn7q

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ کے میدانوں میں پاکستان کرکٹ کی اچھی بری یادیں

0 comments
اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر دو روایتی حریفوں پاکستان اور انڈیا کے درمیان 16 جون کو کھیلا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2wuWCnB
via IFTTT

What’s on TV Monday: ‘Vox Lux’ and ‘Below Deck Mediterranean’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACLYN PEISER from NYT Arts https://nyti.ms/2EQm3EN

انڈیا کے کیسر آم پر لگنے والی بولی: ’جو بھی سب سے اچھا دام دیتا ہے، آم اس کا ہو جاتا ہے‘

0 comments
گجرات کے کیسر آموں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر سال مئی کے مہینے میں طلالا ضلع کی پھلوں کی منڈی کے آنگن میں کیسر آموں کی نیلامی ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2Ii7jza
via IFTTT

Yankees Lose to Red Sox as Answers, and the Ball, Elude Clint Frazier... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://nyti.ms/2Z56K2x

برازیل میں قیدیوں کا جیل میں فیشن شو

0 comments
یہ غیر معمولی فیشن شو جیل کے قیدیوں کو کروشیا کی کشیدہ کاری کے فن کی تربیت دینے کے ایک پراجیکٹ کا حصہ تھا جس میں ماڈلز نے قیدیوں کے بنائے ملبوسات کی نمائش کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2HRyZMp
via IFTTT

Kim Yong-chol: 'Purged' N Korean diplomat appears with Kim....

0 comments
Kim Yong-chol was reported to be in a labour camp but on Sunday enjoyed a show alongside Kim Jong-un.

from BBC News - World https://bbc.in/2JU5rAa

Singapore fighter jets escort Scoot plane after bomb hoax....

0 comments
Police are speaking to a 13-year-old passenger on the flight who was allegedly behind the hoax.

from BBC News - World https://bbc.in/2QImhlR

Clashes break out at Jerusalem holy site....

0 comments
Israeli police and Palestinian worshippers clashed at Al Aqsa mosque, the holy site known to Jews as Temple Mount.

from BBC News - World https://bbc.in/2IrHrRN

برٹش ایئرویز: لندن سے پاکستان، سات دن کا سفر سات گھنٹوں میں کیسے سمٹا؟

0 comments
برٹش ایئرویز کا بوئنگ 787 طیارہ آج دس سال بعد پاکستان میں اترے گا۔ برٹش ایئرویز اور پاکستان کا رشتہ لگ بھگ نو دہائیوں پر محیط ہے اور پاکستان کے قیام سے بھی قبل 1927 میں اس ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر اتری تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2wAugIG
via IFTTT

Sephora to shut US stores for diversity training....

0 comments
The "inclusion workshops" come after singer SZA said she had been racially profiled at a Sephora store.

from BBC News - World https://bbc.in/2Z3cDx6

Overlanding: A new generation discovers the art of getting lost....

0 comments
Overlanding, or long-distance journeys that involve camping in remote locales, is having a resurgence.

from BBC News - World https://bbc.in/2WA5nvh

ساہیوال: ایئر کنڈیشن خراب ہونے سے ہسپتال میں آٹھ نومولود بچے ہلاک

0 comments
صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرکاری طورپر تصدیق کی گئی ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی رات میں چند گھنٹوں کے اندر آٹھ نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/30YISzv
via IFTTT

اتوار، 2 جون، 2019

Corinne Lewis, Megan Myers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2WivYh8

Catherine Braun, David Stern... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2WgWFCT

Caroline Quigley, Frederick Adler... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2ENyvVz

Caroline McMahon, Brendan Rivera... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2Iag2n4

Bianca Livi, Danny Avizov... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2wvDIwV

Aubrey Cox, Joseph Ottenstein... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2Z22y3r

Andrew Ogletree, Travis Long... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2Z31qMW

افغان جہاد، ہم نے کیا کھویا کیا پایا؟

0 comments
امریکی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نہ صرف ایک عسکری بلکہ سیاسی قوت بھی مان لیے جائیں گے، بہت ممکن ہے کہ اگلی افغان حکومت ہی ان کی ہو۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/313aB1J
via IFTTT

Stanley Cup Finals: Bruins Chase Jordan Binnington and Rout Blues... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2ENdwCy

The Toronto Raptor superfan who's not Drake....

0 comments
Drake gets all the courtside attention in Toronto but this man is a celebrity because of his fandom.

from BBC News - World https://bbc.in/2HNUqxH

ICYMI: Zip-line ride and volcanic eruption....

0 comments
Some of the stories you may have missed this week.

from BBC News - World https://bbc.in/2Wied19

Yankees Defeat Red Sox on Gary Sanchez Home Run... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By FIELD LEVEL MEDIA from NYT Sports https://nyti.ms/2wDDROB

انڈیا: روبک کیوب کو آنکھیں بند کر کے حل کرنے والا کم عمر بچہ

0 comments
انڈیا کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے سکھتیول آنکھوں پر پٹی باندھ کر ’ٹو بائی ٹو‘ ریوبک کیوب کو چند سیکنڈوں میں حل کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2Ietvu3
via IFTTT

Kamala Harris: Protester grabs microphone from 2020 candidate....

0 comments
Senator Kamala Harris, who is running in 2020, was interrupted on-stage by an animal rights protester.

from BBC News - World https://bbc.in/2WiTsTj

Trump Calls on Britain to ‘Walk Away’ if E.U. Does Not Concede to Its Demands... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KATIE ROGERS from NYT U.S. https://nyti.ms/2Wy4mnq

What to Watch Sunday at the French Open... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN ROTHENBERG from NYT Sports https://nyti.ms/310DZWp

Neymar accused of sexual assault in Paris....

0 comments
A woman files a complaint to police in Brazil, alleging the footballer assaulted her in Paris in May.

from BBC News - World https://bbc.in/2MqRDPw

BTS are the first Korean band to headline Wembley Stadium....

0 comments
The pop idols become the first South Korean group to headline Wembley Stadium.

from BBC News - World https://bbc.in/30XKYzr

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حقوقِ انسانی کی پوشیدہ خلاف ورزیاں

0 comments
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی مارے گئے ہیں تاہم فوجیوں اور شدت پسندوں کے ہاتھوں قتال اور تشدد کے شواہد اب جا کر سامنے آنے لگے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WHOv5A
via IFTTT

U.S. Women’s Open: Former Duke Teammates Tie for Third-Round Lead... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2QAkCyE

Soccer Star Neymar Accused of Rape... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TARIQ PANJA from NYT Sports https://nyti.ms/2IehTHt

Fading Memories of When Motown Was No. 1... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By WAYNE KAMIDOI from NYT Sports https://nyti.ms/2JSfBkK

When Detroit Was on Top of the Sports World... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TOM STANTON from NYT Sports https://nyti.ms/2QGTq1h