کرم کے علاقے بگن کے شہریوں کے مطابق ان کا گاؤں مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے کیونکہ علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے لوگوں نے یہاں سے نقل مکانی کر لی۔ گھروں میں اکا دکا مرد موجود ہیں جو اپنے تباہ شدہ مکانوں پر پہرہ دے رہے ہیں۔ بی بی سی نے یہاں کے کچھ رہائشیوں سے بات کر کے علاقے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wW4Txza
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/wW4Txza
via IFTTT




