امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کے روز غزہ کو ’پاک کرنے‘ کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ مصر اور اردن سمیت عرب ممالک مزید فلسطینیوں کو پناہ دیں تاکہ جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کیا جا سکے۔ تاہم مصر، اردن اور حماس نے اس منصوبے کو مسترد کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/xFfDj0g
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/xFfDj0g
via IFTTT




