زہرہ ہنکر ایک روز سرمے سے متعلق بحث سننے کے بعد اس موضوع میں ایسے مگن ہو گئیں کہ پھر انھوں نے اس پر ایک کتاب ہی تحریر کر دی۔ ان کی یہ دلچسپی انھیں دنیا کے مختلف ممالک میں لے گئی اور پھر انھوں نے اس سے متعلق پائے جانے والے خیالات اور نظریات کو سن کر حقائق جمع کیے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ofnTk0l
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/ofnTk0l
via IFTTT




