وینزویلا میں فوجی کارروائی کر کے صدر ٹرمپ نے طاقت کو اپنی مرضی سے استعمال کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ اگر گذشتہ 30 برسوں پر نظر دوڑائی جائے تو طاقت کے زور پر امریکہ کی جانب سے حکومت کی تبدیلی کا ریکارڈ تباہ کن رہا ہے مگر کسی فوجی کارروائی کے بعد اس کے سیاسی مضمرات ہی، اس کارروائی کی کامیابی یا ناکامی کی ضمانت دیتے ہیں۔ جیریمی بوؤن کا تجزیہ
from BBC News اردو https://ift.tt/SpvsTyL
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/SpvsTyL
via IFTTT




