ہفتہ، 23 فروری، 2019

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’پاکستان اور انڈیا میچ کا فیصلہ مودی نہیں، مرڈوخ کریں گے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا 16 جون کو پاکستان سے کھیلے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ مودی سے نہیں، سٹار سپورٹس کے مالک روپرٹ مرڈوخ سے پوچھ کر کیا جائے گا اور گلوبل رائٹس خریدنے والے کا اس میگا ریٹنگ ایونٹ کے بارے کیا فیصلہ ہو گا، یہ جاننے کے لیے کسی راہول جوہری کا دماغ درکار نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ShllnK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔