ہفتہ، 23 فروری، 2019

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زہریلا کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ حالیہ عرصے میں کراچی میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tAwRAC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔