اتوار، 24 فروری، 2019

والد کی تیماری داری کے بعد مریم نواز کی صحافیوں سے گفتگو،ایسی بات کہہ دی سب دیکھتے رہ گئے۔۔ (رپورٹ فوکس نیوز)

0 comments

لاہور (جی سی این رپورٹ)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ فتح کا موسم آگیا ہے۔لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی عیادت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ انشاء اللہ اچھا وقت بھی جلدی آئے گا، وقت گزر جاتا ہے، سچ سامنے آتا ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2GGVMLy
via

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔