اتوار، 24 فروری، 2019

سعودی شہزادی ریما بنت بندر کو کس اہم عہدے پر تعینات کردیا گیا،اب وہ کیا امور انجام دینگی؟ (رپورٹ فوکس نیوز)

0 comments

ریاض (جی سی این رپورٹ)سعودی شہزادہ خالد بن سلمان سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع مقرر کردیئے گئے ہیں۔شاہی فرمان کے مطابق اس سے قبل وہ امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر تھے ان کی جگہ ریما بنت بندر کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔شہزادی ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر مقرر کی گئی ہیں۔



from Global Current News https://ift.tt/2Npxoi5
via

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔