اتوار، 24 فروری، 2019

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی انتہا پر،ایسے میں پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کو ایسا پیغام پہنچا دیا ، آپ سلیوٹ کرینگے (رپورٹ فوکس نیوز)

0 comments

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے وژن کی تقلید کے لیے بھارت کو پاکستان دشمنی ترک کرنی ہو گی۔میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارتی آرمی چیف کہتے ہیں وہ پاکستان کے آرمی چیف کو فالو کرتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید لکھا کہ بہتر ہے بھارتی آرمی چیف علاقائی امن و استحکام کے جنرل باجوہ کے وژن کو فالو کریں۔میجرل جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ کے وژن کے لیے بھارت کو پاکستان دشمنی کو “ان فالو” کرنا ہو گا۔



from Global Current News https://ift.tt/2NnHOPj
via

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔