اتوار، 31 مارچ، 2019

Pope Francis visits Morocco....

0 comments
Highlights of the pontiff's weekend visit to the overwhelmingly Muslim country.

from BBC News - World https://ift.tt/2I77uPD

IS defeat: British fighters emerge after fall of Baghuz....

0 comments
The BBC has the first broadcast interview with Hamza Parvez, an ex-police cadet turned extremist fighter.

from BBC News - World https://ift.tt/2uznr97

پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور (جی سی این رپورٹ)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود نے 100 پانڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 2 انگلیوں پر 12 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے کہا کہ اب تک 18 بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔عرفان محسود نے کہا کہ مزید ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

The post پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2CNKQYT
via IFTTT

What to Cook This Week... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAM SIFTON from NYT Food https://ift.tt/2Ume7UA

چودھری نثار پنجاب اسمبلی میں آکر حلف کیوں نہیں اٹھا رہے؟وجہ بتا ڈالی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ٹیکسلا (جی سی این رپورٹ)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے کا مطلب ہو گا کہ آپ نے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے ہیں۔ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ بطور ایک سیاستدان مستقبل کا فیصلہ کروں گا، 35 سال ایک جماعت کے ساتھ کھڑا رہا، پھر اس پارٹی کی لیڈر شپ سے علیحدہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ حلقے کے عوام نے مجھے پر اعتماد کیا ہے، لیکن موجودہ صورتحال میں سیاسی کشمکش ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتیں جو بھی آتی ہیں قرض لیتی رہتی رہی ہیں، لیکن موجودہ حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، قرضوں کا گرداب ہے ملک کی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا معاملہ عدالتوں میں ہے اس پر بات نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے حوالے سے موجودہ حکومت کا کوئی موقف نظر نہیں آتا، بھارت اور مودی کے حوالے سے نواز شریف اور عمران خان کا ایک ہی مقف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو کون سمجھائے کہ حکومتیں ٹوئٹر پر نہیں چلتیں، حیران ہوں عمران خان کو اتنی جلدی کیسے پتہ چل گیا کہ تیل اور گیس کا کوئی خزانہ ملنے والا ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت انتہائی گھمبیر مسائل میں ہے، ملک کو قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو لال بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔

The post چودھری نثار پنجاب اسمبلی میں آکر حلف کیوں نہیں اٹھا رہے؟وجہ بتا ڈالی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FMUlcT
via IFTTT

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی،بے نظیر کے پرانے جیالے کی بھی سنیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ملتان(جی سی این رپورٹ)وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ذاتی حیثیت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کی مخالفت کردی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ذاتی حیثیت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کے حق میں نہیں ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی جماعتوں کے کچھ اراکین کی تجویز تھی کہ نام تبدیل کردیا جائے۔وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ جی ڈی اے نے بھی یہ تجویز اس لئے دی کہ پیپلز پارٹی والے اس نام کا غلط استعمال کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ قانونی ہے اس کے آئینی اور قانونی پہلووں کو دیکھنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ڈیل کے قائل ہیں نہ ہی ڈھیل کے۔

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی،بے نظیر کے پرانے جیالے کی بھی سنیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2VchKd6
via IFTTT

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے: کیا ان حملوں کا آسٹریا سے کوئی تعلق ہے؟

0 comments
کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے ملزم برینٹن ٹیرینٹ نے آسٹریا کی ایک انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو 1500 یورو کا چندہ دیا تھا جس کے بعد آسٹریا میں حکام اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ان حملوں میں آسٹریا کا کوئی شہری تو ملوث نہیں تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wv9chm
via IFTTT

ترکی میں اتخابات: ترک شہروں پر اقتدار کے لیے اردوغان کو سخت مقابلے کا سامنا

0 comments
ترکی کی کرنسی لیرا کی قیمت میں کمی اور پھر اس کے بعد مالیاتی بحران اور افراطِ زر کی وجہ سے مہنگائی کے بظاہر نہ ختم ہونے والے سلسلے نے صدر رجب اردوغان کی مقبولیت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2COnToo
via IFTTT

Xenophobic attacks spark South African response....

0 comments
The foreign minister calls an urgent meeting after three die and 50 are forced to leave their homes.

from BBC News - World https://ift.tt/2WBUepQ

3 Teenage Migrants Are Charged in Malta With Hijacking Ship at Sea... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/2CMe4qW

A TV Comedian Could Dominate Ukraine’s Election. That Is Not a Joke.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IULIIA MENDEL and NEIL MacFARQUHAR from NYT World https://ift.tt/2HYZTSS

زوزانا کاپوتووا سلواکیا کی پہلی خاتون صدر کیسے بنیں؟

0 comments
نومنتخب صدر کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں اور منظم جرائم کے درمیان مبینہ تعلقات پر تحقیق کرنے والے صحافی کے قتل کے بعد انھوں نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UaOoPB
via IFTTT

Trump Seeks to Cut Foreign Aid to 3 Central American Nations

0 comments
Taking drastic action over illegal immigration, President Donald Trump moved Saturday to cut direct aid to El Salvador, Guatemala, and Honduras, whose citizens are fleeing north and overwhelming U.S. resources at the southern border.

from CBNNews.com https://ift.tt/2JV1OdO

پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کے بعد کس غیر ملکی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا شوشہ چھوڑا، انھوں نے کہا کہ بھارتی صرف دکھانے کے لیے باتیں کرتے ہیں،اس معاملے کا خطرناک پہلو یہ ہے کہ ان کے بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز سیاستدانوں کے ساتھ مل گئی ہے، وہ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہتے ہیں، بی سی سی آئی کے باقاعدہ عہدیداروں کا رویہ قطعی مختلف اور بہتر ہے،ہمارے ان کے ساتھ اچھے تعلقات اور بات بھی ہوتی ہے،میں ان کی عزت بھی کرتا ہوں۔دریں اثناپی سی بی سری لنکا کی پاکستان میں میزبانی کے لیے پرامید ہے، چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ آئی لینڈرز سے خود بات کر رہا ہوں، انکا مسئلہ زیادہ حساس اس لیے ہے کہ لاہور میں سری لنکن ٹیم پر ہی حملہ ہوا تھا، بہرحال انھوں نے ایک ٹی ٹونٹی میچ کے لیے کھلاڑی لاہور بھجوا کر اچھا پیغام دیا تھا، امید ہے کہ سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی۔انھوں نے کہا کہ بنگلہ دیشی بورڈ کے چیف سکیورٹی آفیسر نے کراچی میں سارے پی ایس ایل میچز دیکھے اور بڑے مطمئن واپس گئے، فیوچر ٹور پروگرام میں ہماری بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز بھی ہے، ان سے بھی بات چیت کر رہے ہیں۔

The post پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کے بعد کس غیر ملکی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TNBXnU
via IFTTT

اس ننھے افغان کرکٹ کی کیا کہانی ہے ؟حقیقت آپ کو پریشان کردیگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)چند روز قبل افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے اغوا ہونے والے افغانستان کے کم عمر ترین افغان کھلاڑی کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اگر اغواکاروں کو مطلوبہ رقم فراہم نہ کی گئی تو یہ پہلے میری انگلیاں کاٹیں گے اور پھر مجھے قتل کر دیں گے۔ اغوا کاروں نے احمد قریشی جسے افغانستان میں چھوٹا راشد خان بھی کہا جاتا ہے کو چند روز قبل ننگرہار سے اغوا کر لیا تھا۔احمد قریشی افغانستان کا کم عمر ترین کرکٹ سٹار ہے جس کی عمر 10 سال ہے اور اسے افغانستان کے بہترین کھلاڑی راشد خان سے تشبیہ دی جاتی ہے کہ احمد قریشی اگلا راشد خان بنے گا کیونکہ اس میں راشد خان والی صلاحیتیں موجود ہیں۔ لیکن کچھ اغواکاروں نے احمد قریشی کو اغوا کر لیا ہے اور اب 3 لاکھ امریکی ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا ہے کہ اگر انہیں یہ رقم نہ دی گئی تو وہ کرکٹ سٹر کو قتل کر دیں گے۔ افغان نائب وزیر خارجہ جنرل خوشال سادات نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں اور اگر اغواکاروں نے احمد قریشی کو کسی قسم کا نقصان پہنچایا اور جلد رہا نہ کیا تو افغان حکومت اغواکاروں کے خلاف سخت ایکشن لے گی اور ان پر کسی قسم کا رحم نہیں کیا جائے گا۔

The post اس ننھے افغان کرکٹ کی کیا کہانی ہے ؟حقیقت آپ کو پریشان کردیگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YMpZPc
via IFTTT

Dismay after Trump moves to cut aid to Central America....

0 comments
The US president wants to cut aid to El Salvador, Guatemala and Honduras in order to stem migration.

from BBC News - World https://ift.tt/2Uj7qmh

North Korea Calls Raid at Its Embassy in Spain a ‘Terrorist Attack’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/2Yywm8F

Afghan Vice President Survives Attack on Convoy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ROD NORDLAND and NAJIM RAHIM from NYT World https://ift.tt/2V9ajDh

ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے،میسی کاک ایک اور کارنامہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بارسلونا (جی سی این رپورٹ)دنیائے فٹبال کے ریکارڈ ساز کھلاڑی لیونل میسی نے اسپینش کلب بارسیلونا کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا۔اسپینش کلب بارسیلونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے ٹیم کی تاریخ کے بہترین گولز کے بارے میں سوال پوچھا۔خیال رہے کہ بارسیلونا میں رونالڈو، رماریو، رونالڈینیو، روالڈو، جوہان کرف، تھیری ہینری جیسے بڑے بڑے نام اپنی صلاحیت کا لوہا منواچکے ہیں۔مداحوں نے ان تمام بڑے ناموموں کے باوجود ایک مرتبہ پھر ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے لیونل میسی کو منتخب کیا۔ٹیم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پول چلایا گیا جس میں 100 روز کے اندر 5 لاکھ صارفین نے اپنی رائے دی۔

صارفین نے علیحدہ علیحدہ گولز پر اپنی رائے دی لیکن سب سے زیادہ ووٹ لیونل میسی کے گول کو ملے، تاہم اس فہرست میں 4 بہترین گولز کا انتخاب کیا گیا جس میں 3 لیونل میسی جبکہ ایک گول سرگی روپرٹو کا رہا جو انہوں نے 2017 کی چیمپئنز لیگ میں پی ایس جی کے خلاف اسکور کیا تھا۔لیونل میسی کے جس گول کو ٹیم کی تاریخ کا بہترین گول قرار دیا گیا ہے وہ انہوں نے 07-2006 کے سیزن میں گیٹافی کے خلاف اسکور کیا تھا۔بہترین گول کا ایوارڈ لینے پر میسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے نام ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ان کے گول کو منتخب کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔لیونل میسی کا کہنا تھا کہ میں آپ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، آپ لوگوں نے میرے گول کو بہترین گول قرار دیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھ پر اعتماد کرنے پر بھی میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

The post ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے،میسی کاک ایک اور کارنامہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2U6nXKN
via IFTTT

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان گرفتار،یہ گرفتاری کیوں عمل میں آئی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کولمبو (جی سی این رپورٹ)سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے کو کولمبو میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پیر کی صبح سری لنکن کپتان شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی سے ایک اور گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں اور اب اس کی حالت خطرے سے باہر یے۔کرونارتنے کو صبح پانچ بجکر 40منٹ پر بوریلا میں گرفتار کر لیا گیا تھا جہاں بعدازاں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا اور انہیں جلد عدالت میں پیش ہونا پڑ سکتا ہے۔اس واقعے کے کرونارتنے کے پیشہ ورانہ کیریئر پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جہاں سری لنکن کرکٹ واقعے کی رپورٹ کا انتظار کررہی ہے۔عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو ممکنہ طور پر سزائے سنائے جانے کا امکان ہے۔بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونارتنے بورڈ کے کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑی جن کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ضروری کارروائی کے لیے انکوائری کی جائے گی۔کرونارتنے کی زیر قیادت سری لنکن ٹیسٹ ٹیم نے ناصرف جنوبی افریقہ کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بننے کا حاصل کیا تھا بلکہ انہیں ورلڈ کپ کے لیے بھی سری لنکن ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کی بازگشت جاری ہے۔

The post سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان گرفتار،یہ گرفتاری کیوں عمل میں آئی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FQLtBV
via IFTTT

دبئی: کیا پاکستان سیریز میں وائٹ واش سے اپنے آپ کو بچا پائے گا؟

0 comments
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WCmton
via IFTTT

Gaza violence: Crossings reopen after negotiated 'calm'....

0 comments
The move comes a day after several Palestinians were killed in clashes with Israeli forces.

from BBC News - World https://ift.tt/2FyDZTC

ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا،تفصیلات سامنے آگئیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے گھوٹکی گئے تھے تاہم واپسی میں کراچی پہنچنے سے قبل ٹول پلازہ کے قریب ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔خواجہ اظہار کے قافلے میں شریک ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سنجے پروانی نے حادثے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ میری گاڑی سب سے پیچھے تھی، روڈ پر گڑھا کھدا ہوا تھا لیکن علامت کوئی نہیں تھی جب کہ تعمیراتی کام کے باعث پڑی مٹی ڈرائیور کو نظر نہیں آئی اور گاڑی ٹکرا گئی۔اںہوں نے کہا کہ حادثے کے مقام پر متبادل راستہ تھا لیکن اس کی کوئی نشاندہی نہیں کی گئی تھی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن عامر خان نے بتایا کہ خواجہ اظہار کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئی ہیں جب کہ تین محافظ بھی زخمی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں کو اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما فیصل سبزواری کے مطابق خواجہ اظہار کا سٹی اسکین مکمل ہوگیا ہے، سر میں شدید چوٹ ہے لیکن خطرے والی کوئی بات نہیں۔

The post ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا،تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2V8ZKAe
via IFTTT

ڈر ہے نیا پاکستان بنانے والے کہیں یہ کام بھی نہ کر ڈالیں،خورشید شاہ کو کس چیز کا ڈر۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کھر(جی سی این رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ ‘نیا پاکستان’ والے کہیں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر نا نکال دیں، 2008 سے 2013 تک ماڈل اور بہترین حکومت تھی۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ ‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام’ سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔خورشید شاہ نے کہا کہ ‘محترمہ بینظیر بھٹو نے پیپلز پارٹی کے لیے نہیں ملک کے لیے قربانی دی، عمران خان تم بینظیر کا نام ہٹانا چاہتے ہو مگر لوگوں کے دلوں سے کیسے نام ہٹا گے، جو تاریخ خون سے لکھی جائے اس کا نام پانی سے نہیں مٹایا جاسکتا’۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ ڈکٹیٹر بننا چاہتے ہیں تو صدام حسین کی طرح وردی پہن کر صدر بن جائیں، عمران خان تم اپناکام کرو ہم اپنا کام کریں گے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کہتی ہے آ بات کرو مہنگائی ہے، لوڈشیڈنگ ہے اور عمران خان کہتے ہیں میں نہیں کروں گا، غلط پالیسیوں کیباعث مہنگائی کا عذاب ہماریگلے میں ہے، حکومت بتائے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ایک لاکھ 70 ہزار خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دیا۔خورشید شاہ نے دعوی کیا کہ 2008 سے 2013 تک ماڈل اور بہترین حکومت تھی، اعداد و شمار کے ساتھ بات کرتا ہوں، کوئی مائی کا لعل آئے چیلنج کرے، میں جواب دوں گا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم بنا کر سرحدوں کی حفاظت کا اعلان کیا اور شہید بے نظیر بھٹو نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دی، کوئی دشمن ملک پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔خورشید شاہ نے کہا ‘میں نہیں مانتا اس وقت پاکستان میں کوئی جمہوریت ہے، کسی کی خواہش پر جمہوریت نہیں چل سکتی’۔

The post ڈر ہے نیا پاکستان بنانے والے کہیں یہ کام بھی نہ کر ڈالیں،خورشید شاہ کو کس چیز کا ڈر۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2CKfCC4
via IFTTT

اگر آپ نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے تو پریشان مت ہوں،،کیونکہ ۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی جس کے بعد اب نان فائلرز 30 اپریل تک ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی تاہم ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔ایف بی آر کے مطابق تمام ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس گوشوارے 30 اپریل تک جمع کرا سکتے ہیں، گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

The post اگر آپ نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے تو پریشان مت ہوں،،کیونکہ ۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2V6S29B
via IFTTT

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بڑا کام کرنے جا رہے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد کنٹرول لائن کی صورتحال پر آئندہ ہفتے اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ دے کر صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔یہ ایک ماہ کے عرصے میں آرمی چیف کی پارلیمنٹیرینز کو دوسری بریفنگ ہو گی، اس سے قبل اراکین پارلیمنٹ کو 27فروری کو پارلیمنٹ میں منعقدہ ان کیمرہ سیشن میں بریفنگ دی گئی تھی جہاں اسی دن پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے مار گرائے تھے البتہ وزیر اعظم عمران خان نے اس بریفنگ میں شرکت نہیں کی تھی۔اس اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں سمیت پارلیمنٹ کے اہم رہنما شرکت کریں گے جن میں سابق وزرا بھی شامل ہیں کیونکہ وہ 2 کمیٹیوں کے رکن ہیں۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں کمیٹی کے چیئرمین امجد علی خان اراکین اسمبلی کے وفد کی قیادت کریں گے، کمیٹی کے اراکین میں طاہر صادق، چوہدری فرخ الطاف، سید فیض الحسن، برجیس طاہر، اعجاز احمد شاہ، ریاض الحق، محمد خان ڈاہا، اورنگزیب کھچی، عالم داد لالیکا، ریاض حسین پیرزادہ، غوث بخش مہر، خورشید احمد جونیجو، آفتاب شعبان میرانی، امر علی مگسی، جمیل احمد خان، سید امین الحق، صلاح الدین ایوبی، روبینہ عرفان اور رمیش کمار وانکوانیم شامل ہیں۔وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھی طلب کیا گیا ہے کیونکہ وہ دونوں قائمہ کمیٹیوں کے سابق رکن رہ چکے ہیں۔اراکین قومی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صبح 10بجے پارلیمنٹ ہاس کے گیٹ نمبر 1 پر پہنچ جائیں اور جو لوگ براہ راست جی ایچ کیو پہنچنا چاہتے ہیں، انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجلاس سے قبل اپنی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر فراہم کریں۔سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اعظم سواتی اراکین کی قیادت کریں گے، اس اجلاس میں جو اراکین شرکت کریں گے ان میں رحمن ملک، شیری رحمن، انوار الحق کاکڑ، چوہدری تنویر خان، خوش بخت شجاعت، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم، کبیر احمد محمد شاہی، جاوید عباسی، طلحہ محمود، مشاہد حسین سید، مشتاق احمد اور سجاد حسین طوری شامل ہیں۔چند دن قبل وزیراعظم نے کہا تھا کہ بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کہا تھا کہ مسلح افواج کو ہر دم چوکس رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ نریندر مودی کی حکومت انتخابات سے قبل مزید کوئی جارحیت کر سکتی ہے تاکہ الیکشن میں فائدہ حاصل کر سکے۔

The post پاکستان اور بھارت میں کشیدگی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بڑا کام کرنے جا رہے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2UkRv6J
via IFTTT

بھارتی فضائیہ کو ایک اور بڑا نقصان (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی فضائیہ کا مگ 27 طیارہ راجستھان کے علاقے سروہی میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک پائلٹ والا طیارہ مگ 27 یو پی جی نے راجستھان کے شہر جودھ پور میں واقع ایئر بیس سے معمول کے مطابق اڑان بھری اور کچھ ہی دیربعد طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ زمین بوس ہونے سے قبل پائلٹ اس میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران بھارتی فضائیہ کے 4 طیارے حادثات کی نذر ہوچکے ہیں، چند ہفتے قبل راجستھان میں ہی بھارتی فضائیہ کا مگ 21 گر کر تباہ ہوا تھا۔اس سے علاوہ فروری میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ نے بھی بھارت کے 2 طیاروں کو مار گرایا تھا۔

The post بھارتی فضائیہ کو ایک اور بڑا نقصان appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JSl4Zx
via IFTTT

How We Hang Out at Work Together Online Now... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOHN HERRMAN from NYT Style https://ift.tt/2Uj3DW5

Why Courtrooms Are Kryptonite for Alex Jones... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLIE WARZEL from NYT Opinion https://ift.tt/2FJoDMt

Brexit, Offshore Drilling, N.C.A.A.: Your Weekend Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By REMY TUMIN and LANCE BOOTH from NYT Briefing https://ift.tt/2Oyj7QN

’انٹرنیٹ پر نگرانی میں حکومتیں ہماری مدد کریں‘

0 comments
واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے کالم میں فیس بُک کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ صرف سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے نقصان دہ مواد پر نظر رکھنا بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JTqgwl
via IFTTT

آئی پی ایل: رباڈا کے یارکرز نے وقار اور وسیم کی یاد تازہ کر دی

0 comments
کولکتہ نائٹ رائڈرز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان کھیلے جانے والے آئی پی ایل کے دسویں میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ رباڈا کے یارکرز نے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا بلکہ وقار یونس اور وسیم اکرم کی یاد بھی تازہ کر دی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CKJBtm
via IFTTT

The Criminal Investigations That Sprouted From Mueller... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LARRY BUCHANAN and KAREN YOURISH from NYT U.S. https://ift.tt/2YDA6Wn

The ‘Blue Prince of Montmartre,’ at 87, Still Rules Parisian Demimonde... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LIZ ALDERMAN from NYT World https://ift.tt/2uCKz6w

Why Elizabeth Warren, a Presumed Front-Runner, Trails Her Rivals in Fund-Raising... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASTEAD W. HERNDON and JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2uz4XWg

‘Breaches Everywhere’: Midwest Levees Burst, and Tough Questions Follow... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MITCH SMITH, JOHN SCHWARTZ and TIM GRUBER from NYT U.S. https://ift.tt/2UpCNLK

Homes That Sold for Around $600,000... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://ift.tt/2I2oC90

The Week in Books... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2I6Metj

Bret Easton Ellis Has Calmed Down. He Thinks You Should, Too.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAUREN CHRISTENSEN from NYT Books https://ift.tt/2I3lMjW

ہمارے سفارت خانے میں دراندازی دہشت گردی تھی: شمالی کوریا

0 comments
شمالی کوریا نے گزشتہ ماہ سپین میں اپنے سفارت خانے میں غیر قانونی طور پر افراد کے داخلے کو ’سنگین دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K2dhbQ
via IFTTT

65 سالہ جو کیمرون کو درد محسوس نہیں ہوتا

0 comments
جو کیمرون، کرہ ارض پر موجود ان دو لوگوں میں سے ایک ہیں جو ایسی جینیاتی تبدیلی سے گزرے ہیں جس کے نتیجے میں انھیں درد محسوس نہیں ہوتا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HQ0A1M
via IFTTT

Countries Want to Ban ‘Weaponized’ Social Media. What Would That Look Like?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2FCADiv

Turkey local elections: Erdogan to fight for nation's confidence....

0 comments
With the country in an economic slump, the vote is widely seen as a referendum on the president.

from BBC News - World https://ift.tt/2CNbTU7

Russia Ordered a Killing That Made No Sense. Then the Assassin Started Talking.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL SCHWIRTZ from NYT World https://ift.tt/2UkGulT

The Legend of Zion... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2YzTh3f

New York Agrees to Congestion Pricing and a Mansion Tax in $175 Billion Budget Deal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JESSE McKINLEY from NYT New York https://ift.tt/2FCvYx1

Virginia Fends Off Purdue and Naysayers to Reach the Final Four... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE DEPAOLO from NYT Sports https://ift.tt/2FLnt4j

This Week’s Wedding Announcements... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Usbp01

Rebecca Isaacson, Taylor Lustgarten... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2FKosBu

Pressley Baird, Tanner Frevert... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2YBJrhs

Mumu Xu, Joseph Borson... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2WC1wKf

Megan Keane, Alexander Roithmayr... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2WzMEvX

Julie Keys, Andrew Heathfield... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2HP7ggI

Jennifer Weissman, Nicholas Jette... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2FLqO3c

Jennifer Hagan, Adam Humenansky... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2K1Uu0i

Gena Gonzales, Nathan Greenberg... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2FKyy4q

Daniel Leung, Richard Kinnard... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2THVvKd

Carter Hahn, Aaron Hartselle... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2I0lN8t

Carolyn Conley, Gregory Lehman... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2I1aFrW

Ann Dwyer, Thomas Dunn... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2JQ4N7m

Amanda Lee, Derek Ju... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2I2ysrm

Alexandra Armour, Joseph Stein... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2WzM4ON

What’s on TV Sunday: ‘Veep’ and ‘10 Things I Hate About You’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2YzSTSq

On ‘S.N.L.,’ Mueller, Barr and Trump Interpret the Final Report Very Differently... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVE ITZKOFF from NYT Arts https://ift.tt/2JU28cR

Quotation of the Day: Britons United by Lost Hope, if Nothing Else... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2FOW29P

No. 3 Texas Tech Upsets No. 1 Gonzaga for First Trip to Final Four... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BILLY WITZ from NYT Sports https://ift.tt/2UmvJjd

Ukraine election: Comedian is front-runner ahead of first round....

0 comments
Petro Poroshenko is seeking re-election but the surprise front-runner is comic Volodymyr Zelenskiy.

from BBC News - World https://ift.tt/2HNr0kP

North Korea says Madrid embassy raid was 'grave terror attack'....

0 comments
Pyongyang calls for an investigation and says it is watching rumours that the FBI played a role.

from BBC News - World https://ift.tt/2HPkr16

Mark Zuckerberg asks governments to help control internet content....

0 comments
Mark Zuckerberg writes an open letter calling for new laws to monitor internet content.

from BBC News - World https://ift.tt/2WF2qGd

Saudi Arabia 'hacked Amazon boss's phone', says investigator....

0 comments
An investigator working for Jeff Bezos says Saudi Arabia accessed data on the Amazon boss's phone.

from BBC News - World https://ift.tt/2JT8IAx

Rolling Stones postpone North America tour over Mick Jagger illness....

0 comments
Mick Jagger's doctors have advised him not to travel.

from BBC News - World https://ift.tt/2HO8Wa2

Ethiopian pilot: 'Pitch up, pitch up!'....

0 comments
Details are emerging of the final moments of the flight, which crashed six minutes after take-off.

from BBC News - World https://ift.tt/2CIsYPi

Afghan VP survives second assassination attempt....

0 comments
The Taliban say they tried to kill Gen Abdul Rashid Dostum, in an ambush in which a bodyguard died.

from BBC News - World https://ift.tt/2I2MY2f

Brazil judge overturns ban on Bolsonaro's coup celebration....

0 comments
A judge says marking the 1964 coup does not amount to rewriting history or hiding the truth.

from BBC News - World https://ift.tt/2UloLuM

Pope calls on Moroccans to fight fanaticism....

0 comments
The pontiff is visiting Morocco, which has a small Catholic community, to promote inter-faith dialogue.

from BBC News - World https://ift.tt/2JUycxd

Malawi's antibiotics crisis: Why the drugs don't work for some....

0 comments
In Malawi, doctors say resistance to antibiotics is making their work increasingly difficult.

from BBC News - World https://ift.tt/2JPOA20

Earth Hour: Switching off lights to highlight climate change....

0 comments
Some of the world's most famous landmarks are plunged into darkness to draw attention to climate change.

from BBC News - World https://ift.tt/2HPhQnA

US-Mexico border: Migrants held as Trump threatens closure....

0 comments
Migrants are forced to sleep outside as US officials struggle with a surge in asylum-seekers.

from BBC News - World https://ift.tt/2UjwIk1

Thai baby elephants cheered as they escape mud pit....

0 comments
Six baby elephants who were stuck in steep muddy pit for two days are rescued by Thai park rangers.

from BBC News - World https://ift.tt/2OADyfC

Tornado chasers face storm as lawsuit hits close to home....

0 comments
A lawsuit claims reckless behaviour by storm chasers before a fatal crash. Is there a wider problem?

from BBC News - World https://ift.tt/2FEW1DQ

US school shootings: Have drills gone too far?....

0 comments
One school apparently shot teachers "execution style" with pellets as part of a rehearsal for the real thing.

from BBC News - World https://ift.tt/2UbnzLr

How Village People's cop Victor Willis aims to 'reboot' the group....

0 comments
Victor Willis, the pop group's former singer and songwriter, has overcome legal battles and rehab.

from BBC News - World https://ift.tt/2UoffXN

Is there an Austrian link to New Zealand mosque attacks?....

0 comments
The main suspect in the mosque massacre was familiar with Austria's far-right scene.

from BBC News - World https://ift.tt/2WyNaub

The Bollywood factor in India's election....

0 comments
A film about Prime Minister Modi is facing criticism for mythologising him ahead of a national vote.

from BBC News - World https://ift.tt/2CNTG8W

Life after a devastating mining disaster....

0 comments
Brazil's Brumadinho dam disaster is having consequences in towns which are near similar dams.

from BBC News - World https://ift.tt/2Uog8zB

انڈیا کے 100 سمارٹ سٹی بنانے کے دعوے کتنے سچے؟

0 comments
انڈیا میں پارلیمانی انتخابات 11 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں اس لیے بی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم بڑی سیاسی جماعتوں کے دعووں اور وعدوں کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں سمارٹ سٹی ایک ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HMMhLn
via IFTTT

’سعودی عرب نے ایمازون کے سربراہ کا فون ہیک کیا تھا‘

0 comments
امریکی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے ایک تفتیشی اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ جیف بیزوس کا فون سعودی عرب نے ہیک کیا اور ان کے فون میں موجود ڈیٹا تک رسائی حاصل کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WGsy3x
via IFTTT

افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

0 comments
افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم خود ساختہ جلاوطنی سے واپسی کے بعد دوسرے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے تاہم ان کا ایک محافظ ہلاک ہو گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WC31IG
via IFTTT

بریگیڈیئر اعجاز شاہ کا نام کئی متنازع اور اہم واقعات میں سامنے آتا رہا ہے

0 comments
بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی بطور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور تعیناتی پر پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ اس تحریر میں صحافی اعزاز سید نے اعجاز شاہ کے ماضی پر روشنی ڈالی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WydjcH
via IFTTT

ہفتے وار احتجاج کا ایک برس مکمل ہونے پر غزہ میں مظاہرے

0 comments
اسرائیلی سرحد پر ہونے والے ہفتے وار احتجاج کے سلسلے کا ایک برس مکمل ہونے پر ہزاروں فلسطینی مظاہرے کر رہے ہیں۔ ان مظاہروں کو ’واپسی کا عظیم مارچ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CNtV90
via IFTTT

کرائسٹ چرچ واقعے کے تناظر میں فیس بک کا لائیو سٹریمنگ پر پابندیوں کا عندیہ

0 comments
سفید فام قوم پرستوں اور علیحدگی پسند عناصر پر پابندی کے اعلان کے بعد اب فیس بک کی انتظامیہ کی جانب سے لائیو سٹریمنگ فیچر کے استعمال پر پابندیوں کا عندیہ دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JRGNRs
via IFTTT

انڈیا: کیا انڈیا خلائی سُپرپاور بن گیا ہے؟

0 comments
انڈیا لوگوں کو خلا میں بھیجنے پر سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HPUxdD
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم: دو لڑکیاں، ایک کہانی

0 comments
یہ کوئی پہلا اور آخری واقعہ نہیں ہے۔ کئی بار یہ حادثات پیش آ چکے ہیں جن میں ایسی خواتین جو رقص کرتی ہیں یا گائیکی کا پیشہ اختیار کیے ہوئی ہیں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Us2Z8V
via IFTTT

پہلا قرآن پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا، اس میں کیا کچھ ہے، ایمان افروز رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں تعمیر کیے گئے دنیا کے پہلے عظیم الشان ’القرآن پارک‘ کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔دبئی کے معروف علاقے ’الخوانیج‘ میں تعمیر کیے گئے دنیا کے اس منفرد میوزیم نما پارک کو ابتدائی طور پر2014 میں عام عوام کے لیے کھولا جانا تھا۔

تاہم اس کی تعمیر اور اسے مقدس کتاب ’قرآن شریف‘ میں بیان کیے گئے واقعات اور احکامات کے مطابق تیار کرنے میں کچھ وقت لگا۔تاہم اب اس میوزیم نما پارک کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔دبئی میونسپلٹی کے مطابق اس پارک کی کوئی ٹکٹ نہیں اور یہ ہفتے کے ساتوں دن عوام کے لیے کھلا رہے گا۔’القرآن پارک‘ 60 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اسے مقدس میوزیم بھی کہا جا رہا ہے۔
پارک میں صحرا میں جھیل اور درخت لگائے گئے ہیں—فوٹو: دبئی فیس بک
دبئی میونسپلٹی کے مطابق اس میوزیم نما پارک میں 12 باغات قائم کیے گئے ہیں جن میں قرآن شریف میں ذکر کیے گئے پھلوں کے درخت لگائے گئے ہیں۔ان پارکس میں قرآن شریف میں بیان کیے گئے انار، زیتون، انجیر اور کھجور سمیت دیگر پھلوں کے درختوں اور پودوں کو لگایا گیا ہے۔
صحرا میں قائم کیے گئے پارک میں غار بھی بنائے گئے ہیں—فوٹو: خلیج ٹائمز
’القرآن پارک‘ میں شاہکار فن تعمیر کے ذریعے قرآن شریف میں بیان کیے گئے معجزات اور کرشموں کو بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔دنیا کے اس منفرد میوزیم نما پہلے پارک میں غار بھی بنایا گیا ہے جسے جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔
پارک میں صحرا میں جھیل اور درخت لگائے گئے ہیں—فوٹو: دبئی فیس بک
میوزیم نما پارک میں جھیل اور دوڑنے کے ٹریک وغیرہ بھی بنائے گئے اور اس کے ذریعے عام افراد کو قرآن شریف میں بیان کے گئے معجزوں اور کرشموں کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

The post پہلا قرآن پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا، اس میں کیا کچھ ہے، ایمان افروز رپورٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2UdGYdR
via IFTTT

سابق افغان صدر رشید دوستم بال بال بچ گئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)افغانستان کے نائب صدر کمانڈر عبدالرشید دوستم قافلے پر حملے میں بال بال بچ گئے، سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق عبدالرشید دوستم پر یہ دوسرا حملہ تھا جس میں ان کی جان محفوظ رہی ہے۔اس سے قبل 2017 ء میں کابل ائر پورٹ پر خود کش حملے وہ محفوظ رہے تھے جبکہ دیگر 10 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔افغان نائب صدر،طالبان مخالف ازبک کمانڈر ہیں،ان کے قافلے پر صوبے بلخ میں حملہ کیا گیا جس میں گارڈ ہلاک اور دیگر 2 محافظ زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر محفوظ رہے۔عبدالرشید دوستم نے اس سے قبل ایک اجتماع سے خطاب میں کہا تھا کہ اگر مجھے مکمل اختیار اور موقع دیا جائے تو شمالی افغانستان سے محض 6 ماہ میں طالبان کا خاتمہ کردوں۔طالبان مخالف کمانڈر عبد الرشید دوستم افغان وار میں شہرت کی بلندیوں تک پہنچے اور طالبان حکومت کے قائم ہونے کے بعد ملک سےباہر چلے گئے۔نائن الیون کے بعد امریکا کی حمایت یافتہ حکومت بننے کے بعد واپس آئے، لیکن جنسی زیادتی کے مقدمات کے باعث ملک چھوڑ کر واپس چلے گئے۔وہ جلا وطنی ختم کر کے 2017 میں کابل پہنچنے والے کمانڈر عبد الرشید دوستم کو افغانستان کا پہلا نائب صدر مقرر کیاتھا وہ چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں اور ان کی انتخابی مہم کا حصہ بھی ہیں۔عبد الرشید دوستم کو 2001 میں 2 ہزار سے زائد طالبان قیدیوں کے بہیمانہ قتل عام اور شدید جنگی نوعیت کے الزامات کا سامنا رہا ہے۔

The post سابق افغان صدر رشید دوستم بال بال بچ گئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JVAU5B
via IFTTT

ناقص کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی تیج بہادر انتخابات میں کود پڑے، جانتے ہیں کس کا مقابلہ کرینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)2017ء میں ناقص کھانے کی شکایت پر برطرف کیا جانے والا بھارتی فوجی آئندہ انتخابات میں وزیراعظم مودی کا مقابلہ کرے گا۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تیج بہادر کا کہنا ہے کہ ’’میں اُترپردیش کے بنارس حلقے سے بحیثیت آزاد امیدوار وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑوں گا‘‘بی ایس ایف کانسٹیل کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے خاتمے کے لئے انتخاب لڑنا چاہتا ہے۔’’میں کرپشن کے خلاف آواز اُٹھائی لیکن برطرف کردیا گیا، میرا پہلا مقصد فورسز میں کرپشن کو ختم کرنا ہے‘‘واضح رہے کہ 2017ء میں تیج بہادر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میںفوجیوں کو ناقص کھانا دیئے جانے کی شکایت کی تھی جس پر اُسے برطرف کردیا گیا تھا۔

The post ناقص کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی تیج بہادر انتخابات میں کود پڑے، جانتے ہیں کس کا مقابلہ کرینگے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2UdGdl1
via IFTTT

آسڑیلیا سے چار میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی سی سی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا، جس پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیاگیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیاگیا۔یاد رہے کہ دبئی میں ہونے والے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی تھی جس کے بعد اب کینگروز کو سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل ہے۔

The post آسڑیلیا سے چار میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2K2CqTo
via IFTTT

بیوی پر تشدد کرنے والا اصل میں کون ہے؟اسماکی اصلیت کیا ہے،اس ویڈیو میں دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

New Zealand Christians Outraged as Govt Removes All References to Jesus From Parliamentary Prayer

0 comments
Just barely two weeks following the mosque shootings in Christchurch, New Zealand, the government has decided to remove all references to Jesus Christ from its parliamentary prayer.

from CBNNews.com https://ift.tt/2JNVmFs

ہفتہ، 30 مارچ، 2019

Matt Gaetz Is a Congressman Liberals Love to Loathe. It’s All Part of the Plan.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GLENN THRUSH from NYT U.S. https://ift.tt/2I2tf2H

Assisted by StubHub and Beyoncé... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VINCENT M. MALLOZZI from NYT Fashion https://ift.tt/2WvJfhO

Migrant ship hijacking: Three teenagers charged in Malta....

0 comments
The men have been accused of terrorist activity after seizing a tanker and sailing it to Malta.

from BBC News - World https://ift.tt/2CKNMWq

Pope’s Trip to Morocco to Highlight Christian-Muslim Ties

0 comments
Pope Francis’s weekend trip to Morocco aims to highlight the North African nation’s tradition of Christian-Muslim ties while also letting him show solidarity with migrants at Europe’s door and tend to a tiny Catholic flock on the peripheries.

from CBNNews.com https://ift.tt/2OzVo2H

Palestinians Gather for Gaza Rally Near Israeli Border Fence... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/2V1VrGB

Why Are Female Runners Faster Than Ever?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEN A. MILLER from NYT Well https://ift.tt/2YBtTu7

D.E.A. Secretly Collected Bulk Records of Money-Counter Purchases... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLIE SAVAGE from NYT U.S. https://ift.tt/2FGeyj0

مردوں کے لیے مانع حمل گولی بنانا اتنا مشکل کیوں ہوا

0 comments
ماہرین کا کہنا ہے مردوں کے لیے مانع حمل گولیوں کا سیفٹی ٹیسٹ مکمل ہو گیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ مردوں کے لیے اس طرح کی گولیاں بنانا مشکل کیوں ہوا

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V6bUtA
via IFTTT

Gaza rallies to mark 'Great Return' protest anniversary....

0 comments
The rallies on the border fence with Israel began a year ago and left at least 189 Palestinians dead.

from BBC News - World https://ift.tt/2U7byWY

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن،نواز شریف اور زرداری کو کیا بڑی پیشکش کر ڈالی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

گھوٹکی(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہیکہ آصف زرداری اور شریف برادران کو چیلنج کرتا ہوں جو چاہیں کرلیں ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے جب کہ صرف ایک راستہ ہے یہ قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر کی مثال دی اور کہا کہ مہاتیر محمد نے ملائیشیا کو تبدیل اور لوگوں کو خوشحال کیا، یہ ملک دنیا کے مسلمان ممالک میں ایک مثال بن گیا لیکن مہاتیر کے جاتے ہی ملک میں کرپٹ لیڈر شپ آئی اور خوشحال ملک مقروض ہونا شروع ہوگیا، 93 برس کی عمر میں مہاتیر واپس آئے عوام نے پھر انہیں وزیراعظم بنادیا۔وزیراعظم نے کہا کہ یاد رکھیں قومیں غریب نہیں ہوتیں، کرپشن قوم کو غریب اور مقروض کرتی ہے، ماضی میں ہماری ترقی کی مثال دی جاتی تھی، آج پاکستان تاریخی قرضوں میں ہے، ہمیں قرضوں کی قسطیں ادا کرنے کے لیے قرض لینے پڑتے ہیں، ہر روز قرضوں پر 6 ارب روپے سود دینا پڑتا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پچھلے دس سال میں جس بے دردی سے ملک کو مقروض کیا گیا اس وجہ سے آج ٹوٹل ٹیکس ساڑھے چار ہزار ارب اکٹھا ہوتا ہے جس میں سے دو ہزار ارب قرض کی قسطوں میں چلا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ پاکستان کا سب سے خوشحال صوبہ ہونا چاہیے کیونکہ پاکستان کا فنانشل کیپٹل کراچی سندھ میں ہے، سب سے زیادہ گیس سندھ سے نکلتی ہے اور یہاں زرخیز زمین ہے، یہاں ملک میں سب سے زیادہ غربت کی وجہ کرپشن ہے، وہ ملک جس میں سب سے زیادہ وسائل ہوں تو وہاں بھی کرپشن ملک کو مقروض کردیتی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وسائل سے مالا مال کانگو آج غریب ترین ملک ہے کیونکہ وہاں کی لیڈر شپ کرپٹ ہے اس نے وسائل پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہی پاکستان اور سندھ کی کہانی ہے، سندھ کی ستر فیصد گیس گھوٹکی سے نکلتی ہے، ڈھائی سو گیس کے کنویں ہیں، وہ ضلع جو سب سے آگے ہونا چاہیے تھا وہ سب سے پیچھے رہ گیا، وزارت خزانہ سے پوچھا تو پتا چلا کہ پچھلے دس سالوں میں سندھ میں گیس کی رائیلٹی 234 ارب آئی ہے، این ایف سی ایوارڈ میں سب کچھ صوبوں کے پاس چلا گیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو سوال پوچھنا چاہیے کہ گیس کی رائیلٹی میں اتنا پیسہ ملا توگھوٹکی کو اس میں سے کتنا حصہ ملا، یہ کرپشن ہے، تھوڑے سے لوگ وسائل پر قبضہ کرتے ہیں تو باقی عوام غربت میں چلے جاتے ہیں، جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا ہوتا ہے وہ لوگوں کی جیبوں میں چلا جاتا ہے، وہ جعلی اکاوئنٹ میں جاتا ہے، منی لانڈرنگ ہوکر ملک سے باہر چلا جاتاہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2008 میں ملک کا قرضہ چھ ہزار ارب تھا، دس سالوں میں تیس ہزار ارب پر قرض پہنچ گیا، یہ پیسہ کہاں گیا، قوم کو مقروض کیا گیا، ان لوگوں کا اب احتساب ہورہا ہے تو جمہوریت خطرے میں آگئی، طاقتور کا پاکستان میں کبھی احتساب نہیں ہوا، جب ان پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے تو ان کی چوری نہیں جمہوریت خطرے میں آگئی ہے، چوری بچانے کے لیے ٹرین مارچ شروع ہوگیا، جب آپ بجائے قوم کے لیے ٹرین مارچ کے اپنے اربوں روپے کے بینک اکانٹس بچانے کے لیے مارچ کرتے ہیں تو آپ کو دو دو ہزار روپے دے کر لوگوں کو بلانا پڑتا ہے، پھر ان سے بھی کرپشن کرتے ہیں، دو ہزار کی بجائے دو دو سو روپے دیتے ہیں، ان غریبوں سے بھی دھوکا ہوگیا۔عمران خان نے کہا کہ پہلے شریف برادران زرداری اور زرداری شریف برادرانکو کرپٹ کہتے تھے، آج دونوں جمہوریت بچانے کے لیے اکٹھے ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ان کو چیلنج دیتا ہوں جو مرضی کریں ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے، قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی، صرف ایک راستہ ہے، یہ قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے، اس کے علاوہ یہ ٹرین مارچ کریں، میں ڈی چوک پر انہیں کنٹینر دینے کو بھی تیار ہوں، ہم نے ڈی چوک پر ساڑھے چار ماہ اپنی چوری کے لیے نہیں بلکہ جمہوریت اور شفاف الیکشن کے لیے دھرنا دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سندھ میں صرف شکار کرنے آتا تھا لیکن سیاست میں آکر میرا شکار تبدیل ہوگیا، سندھ کو پیچھے جاتے دیکھا ، سندھ کے لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں پہلے موقع نہیں ملا، پنجاب میں پاناما کی بہت بڑی جنگ چل رہی تھی، پاناما کے ڈاکوں کے خلاف جنگ چل رہی تھی اس لیے اندرون سندھ آنے کا موقع نہیں ملا مگر اب اندرون سندھ میں پورا زور لگائیں گے، ووٹ کے لیے سندھ نہیں آئیں گے، سمجھتا ہوں ایک صوبے کو نہیں سارے پاکستان کو اوپر آنا چاہیے۔

The post وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن،نواز شریف اور زرداری کو کیا بڑی پیشکش کر ڈالی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HWoo3j
via IFTTT

Facebook to consider live video restrictions after NZ attacks....

0 comments
Chief operating officer Sheryl Sandberg promises to explore restrictions on who can live-stream video.

from BBC News - World https://ift.tt/2FKkqZX

What Would Texas Be Without Buc-ee’s?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELI DURST, CHARLEY LOCKE and EVE LYONS from NYT Style https://ift.tt/2YzwTqG

Med Students Get an Extra Match on ‘Match Day’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALYSON KRUEGER from NYT Fashion https://ift.tt/2FL32EA

Muses no more: Ballet's newest choreographers....

0 comments
After centuries of taking orders now women are the ones calling the shots in ballet.

from BBC News - World https://ift.tt/2uAUB8p

صدر ٹرمپ کی امریکہ میکسیکو سرحد بند کرنے کی دھمکی

0 comments
صدر ٹرمپ کی دھمکی ایک ایسے وقت پر آئی ہے جب تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد امریکہ سفر کر کے آئی ہے اور پناہ کی طالب ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TKDL0S
via IFTTT

ریڈ کراس کا بحران کا شکار وینزویلا کو دو ہفتوں میں امداد دینے کا اعلان

0 comments
وینزویلا میں توانائی کے بحران کی وجہ سے قومی اقتصادی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ ریڈ کراس نے کہا ہے کہ وہ ابتدائی طور پرخوراک اور ادویات کی قلت کے شکار افراد کی مدد کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Yy66ep
via IFTTT

Food faux pas: Is there a right way to cut a bagel?....

0 comments
A debate is raging online about the correct way to cut a bagel. We asked Americans for their reactions to other food faux pas.

from BBC News - World https://ift.tt/2U4ZGop

The Rapture and the Real World: Mike Pompeo Blends Beliefs and Policy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EDWARD WONG from NYT U.S. https://ift.tt/2YCxJmA