اتوار، 31 مارچ، 2019

اگر آپ نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے تو پریشان مت ہوں،،کیونکہ ۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی جس کے بعد اب نان فائلرز 30 اپریل تک ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی تاہم ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔ایف بی آر کے مطابق تمام ٹیکس دہندگان انکم ٹیکس گوشوارے 30 اپریل تک جمع کرا سکتے ہیں، گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

The post اگر آپ نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے تو پریشان مت ہوں،،کیونکہ ۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2V6S29B
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔