اتوار، 31 مارچ، 2019

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی،بے نظیر کے پرانے جیالے کی بھی سنیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ملتان(جی سی این رپورٹ)وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ذاتی حیثیت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کی مخالفت کردی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ذاتی حیثیت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کے حق میں نہیں ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی جماعتوں کے کچھ اراکین کی تجویز تھی کہ نام تبدیل کردیا جائے۔وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ جی ڈی اے نے بھی یہ تجویز اس لئے دی کہ پیپلز پارٹی والے اس نام کا غلط استعمال کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ قانونی ہے اس کے آئینی اور قانونی پہلووں کو دیکھنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ڈیل کے قائل ہیں نہ ہی ڈھیل کے۔

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی،بے نظیر کے پرانے جیالے کی بھی سنیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2VchKd6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔