اتوار، 31 مارچ، 2019

ناقص کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی تیج بہادر انتخابات میں کود پڑے، جانتے ہیں کس کا مقابلہ کرینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)2017ء میں ناقص کھانے کی شکایت پر برطرف کیا جانے والا بھارتی فوجی آئندہ انتخابات میں وزیراعظم مودی کا مقابلہ کرے گا۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تیج بہادر کا کہنا ہے کہ ’’میں اُترپردیش کے بنارس حلقے سے بحیثیت آزاد امیدوار وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑوں گا‘‘بی ایس ایف کانسٹیل کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے خاتمے کے لئے انتخاب لڑنا چاہتا ہے۔’’میں کرپشن کے خلاف آواز اُٹھائی لیکن برطرف کردیا گیا، میرا پہلا مقصد فورسز میں کرپشن کو ختم کرنا ہے‘‘واضح رہے کہ 2017ء میں تیج بہادر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میںفوجیوں کو ناقص کھانا دیئے جانے کی شکایت کی تھی جس پر اُسے برطرف کردیا گیا تھا۔

The post ناقص کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی تیج بہادر انتخابات میں کود پڑے، جانتے ہیں کس کا مقابلہ کرینگے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2UdGdl1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔