اتوار، 31 مارچ، 2019

آئی پی ایل: رباڈا کے یارکرز نے وقار اور وسیم کی یاد تازہ کر دی

0 comments
کولکتہ نائٹ رائڈرز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان کھیلے جانے والے آئی پی ایل کے دسویں میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ رباڈا کے یارکرز نے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا بلکہ وقار یونس اور وسیم اکرم کی یاد بھی تازہ کر دی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CKJBtm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔