اتوار، 31 مارچ، 2019

آسڑیلیا سے چار میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی سی سی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا، جس پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیاگیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیاگیا۔یاد رہے کہ دبئی میں ہونے والے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی تھی جس کے بعد اب کینگروز کو سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل ہے۔

The post آسڑیلیا سے چار میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2K2CqTo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔