By MERYL GORDON from NYT Books https://nyti.ms/2ZszGm1
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
بدھ، 24 اپریل، 2019
A 500-Year-Old Tale of Intrigue, Greed and Betrayal... (BBC NEWS REPORT)
By MERYL GORDON from NYT Books https://nyti.ms/2ZszGm1
Chinese Cameras Come With Chinese Tactics... (BBC NEWS REPORT)
By JONAH M. KESSEL, MELISSA CHAN, PAUL MOZUR and JOHN WOO from NYT World https://nyti.ms/2GCOcQJ
شک ہے کہ شہباز شریف۔۔۔شیخ رشید نے نئی طوطا فال نکال ڈالی (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شہباز شریف لندن سے واپس نہیں آئینگے،شہباز شریف کو مثبت اشارے ملے تو واپس آسکتے ہیں،ڈھیل ہوسکتی ہے مگر ڈیل نہیں،شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بناکر ظلم کیا گیاہے،نواز شریف سے پیسے نہیں نکلتے،آصف زرداری دے سکتے ہیں،پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اختلافات اپنے گھر میں رکھیں تو بہترہے،گھر میں ہی اپنے مسائل حل کریں۔
The post شک ہے کہ شہباز شریف۔۔۔شیخ رشید نے نئی طوطا فال نکال ڈالی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2vlcjx0
via IFTTT
بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، کس کس لیڈر کی ساکھ دائو پر لگ گئی (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں23 اپریل کو 15 ریاستوں کے117 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق تیسرے مرحلے میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ساکھ داؤ پر ہے۔بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ اور اپوزیشن کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی، متعدد مرکزی وزرا اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو سمیت کئی اہم لیڈروں کی بھی سیاسی قسمت کا فیصلہ گزشتہ روزہونیوالی ووٹنگ پر ہے۔امت شاہ گجرات کے گاندھی نگر سے امیدوار ہیں جہاں بی جے پی نے سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن ایڈوانی کو ٹکٹ نہیں دیا ، جس پر انہوں مایوسی اور ناراضی ظاہر کی تھی۔دوسری طرف راہول گاندھی جنوبی ریاست کیرالہ کے وائناڈ حلقے سے امیدوار ہیں ۔ وہ اس کے علاوہ اترپردیش میں اپنے خاندانی حلقے امیٹھی سے بھی میدان میں ہیں۔ ملائم سنگھ اپنے روایتی سیٹ اترپردیش کے مین پوری سے مقابلہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے اسے اپنا آخری الیکشن قرار دیا ہے۔ووٹرز کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت میسر ہے۔23 اپریل کی پولنگ میں بی جے پی کی ساکھ داؤ پر ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی صدر امت شاہ کے سامنے اپنے آبائی ریاست گجرات سمیت مہاراشٹر اور اترپردیش میں پارٹی کی جیتی ہوئی سیٹوں کو برقرار رکھنے کا چیلنج ہے۔ سن 2014 کے انتخابات میں117 میں سے 67 سیٹیں حکمراں این ڈی اے اتحاد کو ملی تھیں جب کہ بی جے پی نے اکیلے ہی 62 سیٹیں جیتی تھیں۔ کانگریس کی قیادت والی یو پی اے اتحاد کو 24 سیٹیں ملی تھیں جس میں16کانگریس پارٹی کے کھاتے میں آئی تھیں۔بی جے پی کے سامنے یہ چیلنج بھی ہے کہ کل جن حلقوں میں پولنگ ہوئی ہے ان میں سے 45 پر بی جے پی کو کبھی کامیابی نہیں ملی ہے ۔ حتیٰ کہ کیرالا کی 20 میں سے ایک بھی سیٹ وہ آج تک نہیں جیت سکی ہے۔دوسری طرف راہول گاندھی کے سامنے بھی کیرالا میں اپنی جیت کے ساتھ ساتھ پارٹی کو کامیاب بنانے کی ذمہ داری ہے۔ پارٹی سے ناراض عوام کو دوبارہ واپس لانا اور عوامی تائید حاصل کرنے کاچیلنج بھی ان کے کندھوں پر ہے۔رواں برس کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کی ساکھ داؤ پر خیال کی جاتی ہے۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھی ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’پورے ملک میں لاکھوں نوجوان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں ۔ ملک کا مستقبل ان ہی کے ہاتھوں میں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ بھارت کے لئے انصاف چاہتے ہیں اور ہوشیاری اور سمجھداری سے ووٹ کا استعمال کریں گے۔‘‘
The post بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، کس کس لیڈر کی ساکھ دائو پر لگ گئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Pom2M4
via IFTTT
Putting Down Your Phone May Help You Live Longer... (BBC NEWS REPORT)
By CATHERINE PRICE from NYT Well https://nyti.ms/2GElIpZ
Getting to Know Our Patients... (BBC NEWS REPORT)
By MIKKAEL A. SEKERES, M.D. from NYT Well https://nyti.ms/2GuiHXX
Dave Heath: A Master of Photographing Solitude... (BBC NEWS REPORT)
By DAVE HEATH and MATT McCANN from NYT Lens https://nyti.ms/2Zws0za
Learning With: ‘How the Supreme Court’s Decision on the Census Could Alter American Politics’... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2UDGPMB
Europe Not Feeling Much Pain From Trump Tariffs, Central Bank Says... (BBC NEWS REPORT)
By JACK EWING from NYT Business https://nyti.ms/2vjWsPp
As Durst Murder Case Goes Forward, HBO’s Film Will Also Be on Trial... (BBC NEWS REPORT)
By CHARLES V. BAGLI from NYT Arts https://nyti.ms/2PqlWDU
4 New Operas in 4 Months? Only in Berlin... (BBC NEWS REPORT)
By A.J. GOLDMANN from NYT Arts https://nyti.ms/2W1HhWA
Egypt president could rule until 2030 as constitutional changes backed....
from BBC News - World https://bbc.in/2XEpRQi
پنجاب کے ماتحت عدلیہ نے تاریخ رقم کردی، 3ماہ میں کتنے مقدمات کے فیصلے کر ڈالے؟ (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کے بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق اہم فیصلوں کے ثمرات ملنے لگے۔ عدلیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ نے صرف 3 ماہ میں 7لاکھ 77ہزار641مقدمات نمٹادئیے۔تفصیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے انصاف کی بروقت فراہمی کے لیے بے شمار اقدامات کیے ہیں۔ سیشن جج سے لیکر سول جج تک سب کی ٹریننگ مکمل کرائی۔ ججوں کے میرٹ پر تبادلے کیے جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ججز بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور بغیر دباؤ کے فرائض سر انجام دیں تاکہ سائلین کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔چیف جسٹس نے ماتحت عدلیہ میں متعدد اصلاحات کیں اور اب ان تمام اصلات کے ثمرات براہ راست سائلین اور وکلا کو ملنے لگے ہیں۔ پنجاب کی ضلعی عدالتوں نے تاریخ رقم کر دی اور چیف جسٹس کی پالیسی کے مطابق فرائض سر انجام دیتے ہوئے صرف 90روز میں 7 لاکھ 77 ہزار 641 مقدمات کے فیصلے سنائے،جس کے بعد پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں زیرالتوا مقدمات10لاکھ51ہزار رہ گئے۔ رواں سال یکم جنوری سے 31 مارچ تک 7 لاکھ45ہزار 779 نئے مقدمات دائر ہوئے۔گزشتہ سال کے آخر تک پنجاب کی ضلعی عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 10 لاکھ83ہزار 506 تھی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر میں کثیر تعداد میں مقدمات کے فیصلے کرنے پر جوڈیشل افسروں کی کارکردگی کو سراہا جبکہ دوسری جانب بروقت انصاف کی یقین دہانی پر وکلا نے چیف جسٹس سردار شمیم خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اشتیاق چودھری نے کہا عدلیہ کی تاریخ میں اتنے کم وقت میں اتنے زیادہ مقدمات کبھی نہیں نمٹائے گئے۔ ایس پروین نے کہا پہلے فیصلے جلدی ہوتے تھے لیکن انصاف نہیں ہوتا تھا لیکن چیف جسٹس سردار شمیم کی پالیسی کے مطابق جس طرح ججز فرائض سر انجام دے رہے ہیں اس سے انصاف ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ آفتاب باجوہ نے کہا چیف جسٹس سردار شمیم خان نے عملی طور پر بروقت انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا۔ سید کمال حیدر نے کہا چیف جسٹس سردار شمیم خان جوڈیشل سسٹم میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لے کر آئے ہیں، جس کے ثمرات براہ راست سائلین کو مل رہے ہیں۔
The post پنجاب کے ماتحت عدلیہ نے تاریخ رقم کردی، 3ماہ میں کتنے مقدمات کے فیصلے کر ڈالے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GF7GEs
via IFTTT
New Zealand and France to Seek Pact Blocking Extreme Online Content... (BBC NEWS REPORT)
By CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://nyti.ms/2IE4FGN
شہباز شریف کی عدم موجودگی،ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی میں کیا بڑا مطالبہ سامنے آگیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (طارق عزیز) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عدم موجودگی میں کسی دوسرے سینئر رہنما کو پارلیمنٹ کے حوالے سے حکمت عملی، فیصلوں کی ذمہ داری سونپی جائے، اپوزیشن لیڈر کی عدم حاضری پر کارکردگی متاثر ہو رہی ہے، چوہدری برجیس طاہر، میاں جاوید لطیف اور دیگر نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے شہباز شریف کے متبادل کے طور پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام تجویز کیا ہے جس کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کر سکتی ہے، یہ معاملہ یہاں زیربحث نہیں لانا چاہئے،یہ مناسب فورم نہیں ہے ہم سب برابر ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کے بارے میں کئی ایشوز زیربحث آئے، ارکان اسمبلی نے اعتراض اٹھایا کہ ہماری کوئی حکومت عملی نہیں ہے پارلیمنٹ کے حوالے سے فیصلوں کا اختیار صرف شہبازشریف کو حاصل ہے جو پارٹی کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ شہبازشریف اگر موجود نہ ہوں تو اس صورت میں پارلیمانی پارٹی کو کون لیڈ کرے گا، پارلیمنٹ میں حکمت عملی کس طرح طے کی جائے گی موجودہ صورتحال میں ہمارے پاس گائیڈلائن نہیں ، ایڈوائزری بورڈ کا کردار اجتماعی ہے بورڈ میں سب کو برابر کی حیثیت حاصل ہے، فیصلوں کیلئے کسی ایک سینئر رہنما کو ذمہ داری سونپی جائے تاکہ وہ فیصلہ کر سکے جس کے سب پابند ہوں، ارکان نے تجویز دی کہ پارٹی قائد نوازشریف، صدر شہبازشریف کسی سینئر رہنما کو متبادل کے طور پر مقرر کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کریں جس کیلئے شاہد خاقان عباسی موزوں ترین ہیں ، رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہبازشریف کی واپسی پر اس معا ملے پر بات کی جائے تو زیادہ بہتر ہو گا، فیصلوں کا اختیار نواز اور شہباز شریف کو ہے۔
The post شہباز شریف کی عدم موجودگی،ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی میں کیا بڑا مطالبہ سامنے آگیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2UAN7wv
via IFTTT
What We Know and Don’t Know About the Sri Lanka Attacks... (BBC NEWS REPORT)
By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2GCTiwi
Trevor Noah Says Some Candidates Have Policies, Others Have Male Privilege... (BBC NEWS REPORT)
By TRISH BENDIX from NYT Arts https://nyti.ms/2W2ygMX
نبیذ یعنی کھجور کا شربت سخت گرمی کے مہینے میں روزے ایسے گزاریں جیسے دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے ۔ پیاس اور تھکاوٹ کے احساس کو ختم کیجئے ۔۔۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
رمضان کے اس مہینے میں ایک شربت سے متعارف کراتا ہوں جس کا تعلق دور نبوی ﷺ کے معمولات سے ہے احادیث کی کتابوں میں نبوی غذاؤں کا جب مطالعہ کرتے ہیں تو نبیذ ایک ایسی اصطلاح ملتی ہے جس کا استعمال اہل عرب اب بھی کرتے ہیں لیکن عجم میں اس کا استعمال ختم ہوگیا ہے۔
کھجور کا استعمال گرمی اور تری دکھاتا ہے لیکن اگر اسی کھجور کو پانی میں بھگو کر اور اس کا شربت بنایا جائے تو اس سے زیادہ پرتاثیر اور تسکین سے بھرپور شاید کوئی شربت ہوگا۔ ویسے بھی اس وقت پوری دنیا میں دل کے امراض‘ انجائنا‘ ہارٹ اٹیک کیلئے کھجور کا استعمال بہت تیزی سے رواج پکڑ رہا ہے کیونکہ دنیا واپس فطرت کی طرف پلٹ رہی ہے اور کھجور فطرت ہے۔
آئیں! ہم ذرا کھجور کا شربت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں کہ رمضان میں اس سے بھرپور لطف اٹھائیں۔
ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے کہ رمضان کا مہینہ آرہا گرمی کا مہینہ ہے‘ پیاس‘ لو‘ حدت‘ اور حبس مجھ سے ویسے ہی برداشت نہیں ہوتی پھر روزے کے ساتھ کیسے برداشت ہوگی؟ میں نے کہا بالکل آسان ہے‘ آپ ایسا کریں روزہ رکھنے کے بعد دو بڑے چمچ گلاب کے پھولوں کا گلقند کھاکر اوپر سے ایک گلاس پانی پی لیں یا پھر اس سے بہتر ہے کہ گلاب کے پھولوں کے دو چمچ کھاکر اوپر سے کھجور کا شربت پی لیں اسی طرح افطار کے وقت کھجور سے افطار کرکے چسکی چسکی کھجور کا شربت پئیں‘ گھونٹ گھونٹ نہ پئیں‘ پیاس گرمی‘ حدت‘ جلن سارے جسم کی نڈھالی پل بھر میں ختم ہوجائے گی۔
ویسے بھی سحری کے بعد گلقند کھانے والا اور کھجور کے گلاس کا ایک شربت پینے والا سارا دن ایسے تروتازہ رہے گا کہ احساس تک نہیں رہتا کہ اسے روز ہے کہ نہیں ہے۔ جتنا بھی پرمشقت کام کرے اور جتنی زیادہ گرمی اور لو میں دن کا جتنا وقت گزارے اسے زیادہ سے زیادہ یہی احساس ہوگا کہ میرا روزہ ہے اس سے زیادہ احساس بالکل نہیں ہو گا کیونکہ کھجور کا شربت اور گلقند اپنے اندر ایک انوکھی افادیت رکھتے ہیں میں نے جب اس بندے کو یہ طریقہ بتایا تو وہ مطمئن ہوگیا اور پورا رمضان اسی ترکیب کے ساتھ گزارا۔ رمضان کے درمیان ملا تو کہنے لگا بہت مطمئن ہوں‘ روزے کا احساس تک نہیں بلکہ اب تو جی چاہتا ہے کہ رمضان دو ماہ کا ہوجائے۔ اس سے پہلے تو ایک دن کے روزے کیلئے بھی طبیعت میں بوجھ محسوس ہوتا تھا۔
ایک نہیں بے شمار مثالیں میرے پاس ہیں جب بھی کسی کو میں نے کھجور کے شربت پینے کی ترکیب دی سارا گھر کھجور کا شربت پینے لگا اور کھجور کا شربت پینے سے جہاں قلب و جگر کی تسکین ہوتی ہے وہاں کھجور کا شربت خود ہیپاٹائٹس‘ معدے کی تیزابیت‘ پیاس کی شدت‘ ہاتھ پاؤں کی جلن‘ منہ کی خشکی‘لعاب دہن کا کم ہونا‘ پیشاب کی جلن اور قبض کا خود بہترین علاج ہے۔ ایسے لوگ جو کسی بھی ہٹیلی پیچیدہ مرض میں مبتلا ہوں اور روزہ رکھنے سے قاصر ہوں۔ وہ مایوس اور پریشان نہ ہوں کیونکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں سیرت کی کتابوں میں یہ بات ملتی ہے وہ گرمی کے روزے اور سردیوں کی تہجد کی دعائیں مانگتے تھے کیونکہ گرمی کے دن بڑے ہوتے ہیں اور سردیوں کی راتیں بڑی ہوتی ہیں۔ آئیں آپ کو احادیث کے حوالے سے نبیذسے متعارف کرائیں۔حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نبیذ بنانے کیلئے خشک اور کچی کھجور ‘خشک انگور اور خشک کھجور کے ملانے کچی اور تر کھجور کے ملانے سے منع فرمایا اور فرمایا ہر ایک سے الگ الگ نبیذ بناؤ۔ (رواہ مسلم)
نبیذ بنانے کا طریقہ:
حسب مقدار کھجور لیکر شام کو (اگر کھجوریں خشک ہوں تو ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور گٹھلیاں نکال دیں) پانی میں بھگو دیں یعنی اگر کھجور ایک پاؤ ہو تو اس میں پانی تقریباً دو کلو ہو۔ صبح اٹھ کر کھجور کو ہاتھوں سے ملیں ‘ملتے ملتے تمام کھجور اور اس کے ریشے پانی میں حل ہوجائیں گے جی چاہے چھان لیں اور نوش جان کریں‘ ورنہ بغیر چھانے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر کھجوریں تازہ ہوں تو انہیں مت توڑیں اور ثابت ہی بھگودیں صبح اٹھ کر مل چھان کر یا مل کر گٹھلیاں نکال دیں اور نوش کریں۔ چاہیں تو کھجور کے شربت میں دودھ بھی ملا سکتے ہیں اس طرح اس کی افادیت بھی بڑ ھ جاتی ہے اور جنت کے دو میوے یعنی دودھ اور کھجور اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی میں اکیلا کھجور کا شربت پینا بہت زیادہ ثابت ہے۔ شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ صبح ناشتے میں نبیذ کا استعمال کرتے۔ بڑے بڑے محدثین اولیاء صالحین حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ علیہ بھی نبیذ کا استعمال زیادہ کرتے۔ امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ سے بھی نبیذ کا استعمال ثابت ہے۔
احتیاط:
نبیذ کا شربت بنا کر اگر گرمی کا موسم ہے ٹھنڈی جگہ یا فریج میں رکھیں ۔ صبح کا بھگویا ہواشام کو استعمال کریں اور شام کابھگویا ہواصبح استعمال کریں اگر فریج میں رکھیں تو خراب نہیں ہوتا لیکن احتیاطاً 12گھنٹے سے زیادہ نہ رکھیں۔ بھگونےکے ایک گھنٹے بعد گرائینڈ کرکے بھی فوری استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک دن گزرنے سے اور شدید گرمی سے اس کے اندر خمیر پیدا ہوتا ہے اور خمیر کا پیدا ہوجانا اس کے استعمال کو مشکوک بنادیتا ہے۔
The post نبیذ یعنی کھجور کا شربت سخت گرمی کے مہینے میں روزے ایسے گزاریں جیسے دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے ۔ پیاس اور تھکاوٹ کے احساس کو ختم کیجئے ۔۔۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2W34Z4V
via IFTTT
Sri Lanka attacks: Bomber 'studied in UK and Australia'....
from BBC News - World https://bbc.in/2UPz6jA
C.C. Sabathia Nears 3,000 Strikeouts in a Triumph of Reinvention... (BBC NEWS REPORT)
By TYLER KEPNER from NYT Sports https://nyti.ms/2XI5Msp
Eagle and Gender Symbols... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2GEaPED
Sri Lanka attacks: Government vows to overhaul state security....
from BBC News - World https://bbc.in/2ZmGdi6
Hong Kong 'Umbrella' protesters sentenced to jail terms....
from BBC News - World https://bbc.in/2Pq6jMK
Nasa's InSight lander 'detects first Marsquake'....
from BBC News - World https://bbc.in/2IOOV2Q
Kim Jong-un in Russia for Vladimir Putin summit....
from BBC News - World https://bbc.in/2W3srie
Trump tax return deadline missed again....
from BBC News - World https://bbc.in/2XJTRuh
Jacinda Ardern leads effort to curb online extremism....
from BBC News - World https://bbc.in/2GDS83V
Netherlands 'hosts most child sex abuse images'....
from BBC News - World https://bbc.in/2IXifo5
Donald Trump meets Twitter's Jack Dorsey at White House....
from BBC News - World https://bbc.in/2DpnlFZ
Saudi prisoner 'executed and crucified'....
from BBC News - World https://bbc.in/2PsX9ir
United States dilutes UN rape-in-war resolution....
from BBC News - World https://bbc.in/2GCtCjv
Rodrigo Duterte: Philippines not a 'dump site' for Canadian waste....
from BBC News - World https://bbc.in/2UTT2BW
Google Wing drones approved for US home deliveries....
from BBC News - World https://bbc.in/2GsMQqG
How Russia wants to control the internet....
from BBC News - World https://bbc.in/2USuERe
Sri Lanka attacks: Volunteers' small acts of kindness for mourners....
from BBC News - World https://bbc.in/2ICzvj2
Sri Lanka attacks: CCTV shows suspected Sri Lanka church bomber....
from BBC News - World https://bbc.in/2UyPMqz
South Korea's 'yoghurt ladies' delivering friendship....
from BBC News - World https://bbc.in/2W1sOKo
Sudan protests: The women driving change....
from BBC News - World https://bbc.in/2Dvf7MF
UAE woman Munira Abdulla wakes up after 27 years in a coma....
from BBC News - World https://bbc.in/2DtjdVA
Prince unfinished memoir set for release in 2019....
from BBC News - World https://bbc.in/2IEZmH0
Turkish taxi driver's gesture warms Swedish hearts....
from BBC News - World https://bbc.in/2vhJH7N
Jailed French executive who felt force of US bribery law....
from BBC News - World https://bbc.in/2Ppt57n
Why is a 2,500-year-old epic dominating polls in modern India?....
from BBC News - World https://bbc.in/2vlnENI
Cuba's government mocked by stampede of ostrich memes....
from BBC News - World https://bbc.in/2Pr8AHB
Who are the US militia at the Mexico border?....
from BBC News - World https://bbc.in/2Vkmbpf
Etihad Airways: Is plastic-free flying the future?....
from BBC News - World https://bbc.in/2UCuubv
U.S. and Afghan Forces Are Killing More Civilians Than Insurgents Do, U.N. Says... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID ZUCCHINO from NYT World https://nyti.ms/2IS6n6v
On Politics: Supreme Court Hears Census Citizenship Question... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2UTe4Rh
Twisted Loyalties as Liverpool Looks to Manchester United for Help... (BBC NEWS REPORT)
By RORY SMITH from NYT Sports https://nyti.ms/2IQD18F
A Stunning Comeback for the San Jose Sharks, Who Get 4 Goals on a Power Play... (BBC NEWS REPORT)
By FIELD LEVEL MEDIA from NYT Sports https://nyti.ms/2GD0QiA
Zack Wheeler, With His Bat and Arm, Carries the Mets Over the Phillies... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2UScvmK
Leonard Leads Raptors to Victory, Eliminating the Magic... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2GuW5qo
Damian Lillard’s Deep Buzzer Beater Gives Him 50 Points and Portland a Series Win... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2UPsX70
Bruins Take Down the Maple Leafs in Game 7... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2USrY6h
Word + Quiz: nonpareil... (BBC NEWS REPORT)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2UPst0G
What’s on TV Wednesday: ‘Bonding’ and ‘Cobra Kai’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2PufQSP
Las principales noticias del miércoles... (BBC NEWS REPORT)
By Por ALBINSON LINARES from NYT Universal https://nyti.ms/2GDL9YL
A Fairy-Tale Baddie, the Wolf, Is Back in Germany, and Anti-Migrant Forces Pounce... (BBC NEWS REPORT)
By KATRIN BENNHOLD from NYT World https://nyti.ms/2UAj3Bl
Hong Kong Umbrella Movement Leaders Are Sentenced to Prison... (BBC NEWS REPORT)
By TIFFANY MAY from NYT World https://nyti.ms/2KZI0GN
Review: ‘Tootsie,’ a Musical Comedy That Fills Some Mighty Big Heels... (BBC NEWS REPORT)
By JESSE GREEN from NYT Theater https://nyti.ms/2IEtF0l
Wing, Owned by Google’s Parent Company, Gets First Approval for Drone Deliveries in U.S.... (BBC NEWS REPORT)
By MIHIR ZAVERI from NYT Technology https://nyti.ms/2Gw25PD
The Nets’ Season Ends, but They’re Just Getting Started... (BBC NEWS REPORT)
By KELLY WHITESIDE from NYT Sports https://nyti.ms/2GCsXyq
Corrections: April 24, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2XGc9N0
Fabulous Writer... (BBC NEWS REPORT)
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://nyti.ms/2PqAhjt
Disney Heiress Escalates Attack on Company’s Pay Practices... (BBC NEWS REPORT)
By BROOKS BARNES from NYT Business https://nyti.ms/2KWmnHm
Sri Lanka, Navy SEALs, Egypt: Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2Zy6REG
دہشتگردی کرنے والوں کو سعودی عرب کی سخت سزا، ایک کی لاش کیساتھ کیا کیا گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
ریاض(جی سی این رپورٹ)سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جبکہ ایک مجرم کی سرکٹی لاش کھمبے سے لٹکا دی گئی اور دوسروں کو خبردار کرنے کی غرض سے تمام افراد کو سر عام سزا دی گئی۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق سزاؤں پر عمل درآمد ریاض، مکہ ، مدینہ ، وسطی صوبے قصیم اور مشرقی صوبے میں کیا گیا جہاں شیعہ آبادی کافی زیادہ تعداد میں آباد ہے۔ ان افراد پر دہشت گردی کے علاوہ سلطنت کے خلاف سازش، فرقہ واریت کو فروغ دینے، مملکت کے دشمنوں کا آلہ کار بننے اور ریاست کی سلامتی کے منافی اقدامات کے الزامات تھے تاہم ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ تمام افراد کو ریاض کی خصوصی کریمنل عدالت میں قانون کے مطابق مجرم پایا گیا تھا اور یہ عدالت دہشت گردی کے حوالے سے مخصوص اور ملک کی اعلیٰ عدالت ہے۔ان کاکہنا تھا کہ مجرمان نے سکیورٹی تنصیبات پر حملے کئے تھے اور دھماکہ خیز مواد سے متعدد سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا تھا جبکہ ملک کے مفاد کے بجائے دشمن تنظیموں سے تعاون کر رہے تھے۔وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سزا پانے والے ایک قیدی خالد بن عبدالکریم التوارجی کی لاش کو کئی گھنٹوں تک لٹکایا گیا تاہم یہ سزا کس شہر میں دی گئی اس حوالے سے وضاحت نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں یہ سزا صرف اس شخص کو دی جاتی ہے، جو انتہائی سنگین جرائم میں ملوث رہا ہو۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ تمام افراد کو اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی گئی ہے اسی طرح علما کی جانب سے بھی ایک بیان جاری کیا گیا کہ سزا پر عمل درآمد اسلامی قوانین کے مطابق کیا گیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رواں برس کے آغاز سے اب تک سعودی عرب میں کم از کم ایک سو مجرموں کو موت کی سزائیں دی جا چکی ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 2 جنوری 2016 کے بعد پہلی مرتبہ ایک ہی دن اتنے بڑے پیمانے پر سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے اور اس وقت 47 افراد کے سر قلم کردئیے گئے تھے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے سزائوں پرعمل درآمد کا حکم جاری کیا تھا جبکہ 2016 میں بھی انہوں نے احکامات دئیے تھے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں زیادہ سخت گیر ہیں جبکہ انہیں اس معاملے پر تنقید کا بھی سامنا رہا ہے۔دوسری جانب سعودی عرب کی سٹیٹ سکیورٹی ایجنسی نے ملک میں دہشت گردی کے حملوں اور مجرمانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 13 جنگجو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار افراد کے قبضے سے 5 خود کش جیکٹس، 64 ہینڈ گرنیڈز، 9 پائپ بم، بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ اس ضمن میں دو افراد کے بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کیے گئے ہیں۔
The post دہشتگردی کرنے والوں کو سعودی عرب کی سخت سزا، ایک کی لاش کیساتھ کیا کیا گیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GC6Nwd
via IFTTT
حراست میں یہ شخص جانتے ہیں آئس ہیروئن کیسے سمگل کر رہا تھا اور اس کی مقدار کتنی تھی؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) اسلام آباد ایئر پورٹ سے آئس ہیروئن بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی جبکہ موٹر وے پولیس نے لاوارث بوری سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔انسداد منشیات فورس کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی اور مسافر فیض الرحمان کے ٹرالی بیگ میں موجود ٹین کے ڈبوں سے 924 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ملزم غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ریاض جانا چاہتا تھا، مردان کے رہائشی ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
ادھر ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پٹرولنگ کے دوران موٹر وے پولیس افسران کو بھیرہ کے قریب سڑک کنارے ایک لاوارث بوری ملی، چیک کرنے پر بوری میں سے 41 پیکٹ منشیات برآمد ہوئی جس میں چرس اور افیون شامل ہے۔ متعلقہ تھانے کی پولیس کو اطلاع کر کے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
The post حراست میں یہ شخص جانتے ہیں آئس ہیروئن کیسے سمگل کر رہا تھا اور اس کی مقدار کتنی تھی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2IRQj4T
via IFTTT
2مئی کے بعد موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے یہ کام ضروری،تفصیلات کیلئے کلک کریں (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے پر 2مئی سے ایم ٹیگ کے نفاذ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں ۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ایم ٹیگ کا نفاذ ایم ون اور ایم ٹو پر ہو گا ۔ گزشتہ روز وزارت مواصلات میں اجلاس ہوا جس میں سسٹم کے نفاذ کی تیاریوں سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزارت مواصلات این ایچ اے،موٹروے پولیس، ایف ڈبلیو او اور متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی، ذرائع کا کہنا تھا کہ سسٹم پر عملدرآمد کی ذمہ داری ایف ڈبلیو او کے سپرد کی گئی ہے ، مختلف موبائل کمپنیوں اور بینکوں سے معاہدے طے پا گئے ۔ایم ٹیگ کے اجرا کیلئے سینٹرز قائم کر دیئے گئے ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں دو دو سینٹرز قائم کئے جائیں گے ،موٹروے پر جتنے ٹول پلازےہیں ان پر بھی ایک ایک سینٹر کھولا جائے گا تاکہ عوام کو ایم ٹیگ کے حصول میں دشواری نہ ہو، سسٹم پر عملدرآمد سے ٹول پلازوں پر ٹریفک کا رش کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی ، مسافروں کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی کیلئے طویل قطاروں میں بھی نہیں لگنا پڑے گا۔ہر صارف کو ایک دفعہ ٹیگ لگوانا پڑے گا اس کے بعد متعلقہ بینکوں سے چارج کروایا جاسکے گا، ذرائع کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں شاہراہوں پر ٹیگ کا استعمال جاری ہے ، اب پاکستان میں بھی آغاز ہونے جا رہا ہے۔
The post 2مئی کے بعد موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے یہ کام ضروری،تفصیلات کیلئے کلک کریں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GDKmqM
via IFTTT
نشویٰ کی موت کیسے ہوئی،تحقیقات رپورٹ سامنے آگئی، کون کون قصور وار، کیا سزا دی گئی؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی میں بچی نشویٰ کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے دارالصحت اسپتال پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو فوری طور پر فارغ کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر نشویٰ کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے حکام نے 16 سے 22 اپریل تک اپنی تحقیقات مکمل کیں۔رپورٹ کے مطابق کمیشن کو نشویٰ کے والد کی جانب سے واقعہ کی درخواست جمع کرائی گئی، والد کی درخواست 15 اپریل کو کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق نشویٰ کو ڈائریا کی شکایت پر گلستان جوہر کے دارالصحت اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، نشویٰ کو پوٹاشیم کلورائیڈ کا غلط انجیکشن لگایا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق نشویٰ کی طبعیت دارالصحت اسپتال میں غلط انجیکشن لگنے سے بگڑی تھی جس سے بچی کا دماغ، دل اور جگر کو شدید متاثر ہوا تاہم بچی کے جسم سے حاصل نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر نشویٰ کا دارالصحت اسپتال میں بروقت درست علاج کیا جاتا تو بچی بچ سکتی تھی۔کمیشن رپورٹ کے مطابق مڈ وائف صوبیہ اور نرسنگ اسسٹنٹ معیز نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، رپورٹ میں دونوں کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔کمیشن نے دارالصحت اسپتال پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے غیر تربیت یافتہ عملے کو فوری طور پر فارغ کرنے کا حکم دیا۔اس کے علاوہ رپورٹ میں اسپتال انتظامیہ کو کلینیکل معیار بھی بہتر کرنے کا کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ 9 ماہ کی نشویٰ کو 6 اپریل کو گلستان جوہر کے نجی اسپتال دارالصحت میں داخل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے سے وہ دماغی طور پر مفلوج ہو گئی تھی۔غلط انجکشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بچی کو 13 اپریل کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں زیر علاج کمسن بچی چل بسی جب کہ اسپتال کے ترجمان نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔
The post نشویٰ کی موت کیسے ہوئی،تحقیقات رپورٹ سامنے آگئی، کون کون قصور وار، کیا سزا دی گئی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2IRYmi4
via IFTTT
لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ )آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی، اسد درانی نے درخواست میں موقف اختیار ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ملٹری کورٹ مارشل کی کارروائی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل انہیں حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ درخواست گزار نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف سے مل کرکتاب لکھی تھی اورملٹری کورٹ نے انکوائری میں کتاب کوملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قراردیا تھااوراسد درانی کو پنشن سمیت بطورلیفٹیننٹ جنرل حاصل تمام مراعات ختم کردی تھیں۔
The post لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GC6Jg0
via IFTTT
ہتھکڑیاں لگے اس گرفتار شخص سے جانتے ہیں کیا ظلم ہو گیا؟حقیقت آپ کو بھی آشکبار کر ڈالے گی (بی بی سی رپورٹ )
مردان(جی سی این رپورٹ) مردان میں غربت سے تنگ ایک شخص نے کلہاڑی کے وار سے اپنی بیوی، بیٹی اور باپ کو قتل کر ڈالا، ملزم کے 6 بچے سکول جانے کے باعث زندہ بچ گئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔یہ لرزہ خیز واقعہ بخشالی کے علاقہ دبئی اڈہ میں منگل کی صبح پیش آیا، تھانہ چورہ پولیس کے مطابق ملزم رحمان علی کا تعلق واڑی ضلع دیر سے ہے، ابتدائی طورپر ایس پی آپریشن مشتاق خان نے نجی ٹی وی کو ٹیلی فون پر بتایاکہ ملزم انہتائی غریب تھا اور اس کا اپنا مکان بھی نہیں تھا، وہ ایک عرصے سے اس علاقے میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس حکام کے مطابق غربت کے باعث ملزم کے گھر میں آئے روز لڑائی جھگڑے ہوتے تھے، منگل کے روز جب دیگر بچے سکول گئے تو ملزم علی رحمان نے موقع پا کر اپنے والد شازواللہ، 35 سالہ بیوی رصیب اور 15سالہ بیٹی تمنا کو کلہاڑی کے وار سے موت کی ابدی نیند سلا دیا۔پولیس نے ملزم کو فرارہوتے ہوئے دھرلیا اور آلہ قتل برآمد کیا۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے ایک موبائل پولیس نے اپنے قبضے میں لیا ہے جس سے تفتیش میں مدد ملے گی۔ ایس پی نے بتایا کہ پولیس مختلف زاویوں پر کیس کی تفتیش کرے گی، واقعے کے بعد ریسکیو کی ٹیموں نے پہنچ کر لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔ پولیس اور لوگوں کی بڑی تعداد بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
The post ہتھکڑیاں لگے اس گرفتار شخص سے جانتے ہیں کیا ظلم ہو گیا؟حقیقت آپ کو بھی آشکبار کر ڈالے گی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2IRYaPS
via IFTTT
خیبر پختونخوا اپوزیشن ارکان نے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )
پشاور (جی سی این رپورٹ)خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی سمیت اپوزیشن کے 18 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرنے پر قائمہ کمیٹیوں سے احتجاجاً استعفے اسپیکر کو بھیجوا دیے۔اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کے پاس جن اراکین نے استعفیٰ جمع کرائے ہیں ان میں جمعیت علما اسلام (ف)، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)، پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) سمیت دیگر جماعتوں کے اراکین شامل ہیں۔کے پی اسمبلی میں ڈیڈلاک کمیٹیوں کے تین چیئرمین اے این پی کے لائق محمد خان، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) پلیٹ فارم سے منتخب ہونے والے محمود احمد خان اور پی پی پی سے تعلق رکھنے والے بادشاہ صالح نے بھی استعفیٰ جمع کرادیا ہے۔اپوزیشن اراکین نے اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی سے کہا ہے کہ ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں سے احتجاجاً مستعفی ہوریے ہیں۔اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اراکین نے استعفے دینے میں جلدبازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اگر شکایت حکومت سے ہے تو اسمبلی کی کمیٹیوں سے کیوں مستعفی ہو رہے ہیں لیکن ان کو منانے کی کوشش کروں گا اور امید ہے کہ اپوزیشن اپنے استعفے واپس لے کر کمیٹیوں میں واپس آئے گی۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کو فنڈز جاری نہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹتے ہوئے ہر رکن کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں 30 اکتوبر 2018 کو پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے لیے اراکینِ صوبائی اسمبلیوں کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز کی بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔پی ٹی آئی ماضی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو اراکینِ اسمبلی کے ذریعے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہے۔
The post خیبر پختونخوا اپوزیشن ارکان نے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GDK6rO
via IFTTT
نیب نے ایک اور بڑی گرفتار کرلی، شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کرلیا۔نیب لاہور کے مطابق ملزم آفتاب کو زیرحراست ملزم شاہد شفیق سے تحقیقات میں انکشافات پر گرفتار کیا گیا، دونوں ملزمان آپس میں کزن ہیں اور ملزمان باہمی رضامندی سے کروڑوں روپے غیرقانونی طور پر شریف فیملی اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے۔نیب کا کہنا ہے کہ ملزم آفتاب محمود فارن کرنسی ایکسچینج بیک وقت لندن اور برمنگھم سے آپریٹ کرتا رہا اور غیرقانونی طور پرشریف فیملی و دیگر کے اکاؤنٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا۔نیب لاہور نے بتایا کہ تحقیقات آگے بڑھانےکیلئے ملزم آفتاب محمود کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں نیب حکام ملزم کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کے حصول کی استدعاکریں گے۔نیب کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزمان میں فضل داد، قاسم قیوم، محمد مشتاق اور ملزم شاہد رفیق شامل ہیں جن سے دوران تحقیقات شریف فیملی کیخلاف کم وبیش 3 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کیے جاچکے ہیں۔
The post نیب نے ایک اور بڑی گرفتار کرلی، شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GDIgqU
via IFTTT
Parents Pray for Kenyan Court to Order Reunion with Their 'Stolen' Son
from CBNNews.com http://bit.ly/2IIIMGr
Christmas in April: Thanks to Franklin Graham's Samaritan's Purse, a Little Joy and Hope for Venezuelan Refugee Kids
from CBNNews.com http://bit.ly/2UQlwN6
Journalist Uses Sri Lanka Terror Attack as Opportunity to Slam Missionaries
from CBNNews.com http://bit.ly/2vjiPEo
As ISIS Claims Responsibility for Sri Lanka Church Bombings, Official Claims Retaliation for NZ Mosque Massacre
from CBNNews.com http://bit.ly/2GBPBqT
سعودی عرب:’37 افراد کے سر قلم، اکثریت کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IZopnJ
via IFTTT
سری لنکا حملوں میں ’دولت اسلامیہ کا ہاتھ ہو سکتا ہے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GznaZt
via IFTTT
کرشمہ علی: فٹبال کے شوق کے لیے لڑکیاں چار گھنٹے پیدل چل کر آتی تھیں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DyFHEt
via IFTTT
انسائٹ لینڈر نے پہلی مرتبہ مریخ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کر لیے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UWlfYP
via IFTTT
سنیما سکرین پر خواب بکھیرنے والے ’آخری‘ پروجیکشنسٹ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsBV02
via IFTTT
اجتماعی ریپ کی شکار بلقیس بانو کو پچاس لاکھ کا معاوضہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2URpHIw
via IFTTT
متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GDDMjV
via IFTTT
’والدین افواہوں سے گھبرا کر بچوں کو ہسپتال لا رہے ہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PpZn24
via IFTTT
ٹیکسس کی سرحد پر روتی بچی سے خاشقجی قتل کی تحقیقات تک
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XCJPLh
via IFTTT
سری لنکا میں یوم سوگ اور آخری رسومات کی تصویری جھلکیاں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GufF5X
via IFTTT
پرسنالٹی آف دی ویک: چھ ہزار سے زیادہ نغمے گانے والی شمشاد بیگم
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UTpPqT
via IFTTT
سیندک: ’اگر کوئی بات کرے تو اسے ملازمت سے فارغ کر دیتے ہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsrEkx
via IFTTT
انڈین انتخابات: ’ہم نے پاکستان میں کبھی اس طرح سے ووٹ نہیں دیا‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UWkZJl
via IFTTT
پولیو مہم کے بارے میں پھیلنے والی افواہوں سے ملک بھر میں جاری مہم پر کیا اثر پڑا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W0U8IP
via IFTTT
انڈیا کے پارلیمانی انتخابات: شاہ رخ خان کی مداحوں سے میوزک ویڈیو کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اپیل
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GtHXh4
via IFTTT
ملاوی: ملیریا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین کا تجرباتی استعمال شروع
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UVtwMP
via IFTTT
سیروز سنیما کی سکرین پر خواب بکھیرنے والا شخص
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GyR6Vk
via IFTTT
نیب نے ایک اور بڑی گرفتار کرلی، شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کرلیا۔نیب لاہور کے مطابق ملزم آفتاب کو زیرحراست ملزم شاہد شفیق سے تحقیقات میں انکشافات پر گرفتار کیا گیا، دونوں ملزمان آپس میں کزن ہیں اور ملزمان باہمی رضامندی سے کروڑوں روپے غیرقانونی طور پر شریف فیملی اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے۔نیب کا کہنا ہے کہ ملزم آفتاب محمود فارن کرنسی ایکسچینج بیک وقت لندن اور برمنگھم سے آپریٹ کرتا رہا اور غیرقانونی طور پرشریف فیملی و دیگر کے اکاؤنٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا۔نیب لاہور نے بتایا کہ تحقیقات آگے بڑھانےکیلئے ملزم آفتاب محمود کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں نیب حکام ملزم کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کے حصول کی استدعاکریں گے۔نیب کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزمان میں فضل داد، قاسم قیوم، محمد مشتاق اور ملزم شاہد رفیق شامل ہیں جن سے دوران تحقیقات شریف فیملی کیخلاف کم وبیش 3 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کیے جاچکے ہیں۔
The post نیب نے ایک اور بڑی گرفتار کرلی، شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GDIgqU
via IFTTT
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں ترجمان دفتر خارجہ نے ایسی رپورٹ دیدی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے پہلوؤں کو دیکھ رہی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق وہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتی ہیں۔آن لائن برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کی مستقبل میں ملاقات ہوئی تو عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کے تبادلے پر بات ہو سکتی ہے تاہم اطلاعات کے مطابق عافیہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتیں۔ڈاکٹر محمد فیصل نے مزید کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اچھی چل رہی ہے اور بھارتی انتخابات کے بعد نئی حکومت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی بات پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ عافیہ خود پاکستان آنا نہیں چاہتیں تو یہ مکمل طور پر بے بنیاد بات ہے۔ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے عافیہ کی رہائی سے متعلق مارچ تک خوشخبری کی بات کی گئی تھی لیکن اب پھر خاموشی چھا گئی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات بھی کی تھی اور انہیں ڈاکٹر فوزیہ کی رہائی کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تھا۔
The post ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں ترجمان دفتر خارجہ نے ایسی رپورٹ دیدی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2INogn8
via IFTTT
پاک بحریہ کا کروز میزائل کا کامیاب مظاہرہ،یہ میزائل کس کس کو ہدف بنا سکتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے کروز میزائل کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ میزائل پاک بحریہ کی فاسٹ اٹیک کرافٹ (میزائل) سے فائر کیا گیا۔یہ میزائل بحری جہاز کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پاک بحریہ کے جہاز سے میزائل فائرنگ کے اس کامیاب مظاہرے کو دیکھا۔میزائل نے زمین پر انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا جو کہ مقامی میزائل سسٹم کی بھر پور صلاحیتوں کا عکاس ہے۔ کامیاب میزائل فائرنگ کا یہ مظاہرہ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پاکستان کی دفاعی صنعت کی جانب سے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل ہتھیاروں کی مقامی سطح پر اعلیٰ ترین تیاری کا مظہر ہے۔ یہ امر دفاع کے شعبے میں خود کفالت کے حکومتی عزم کا مظہر بھی ہے۔اس موقع پر پاک بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول سٹاف نے پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کامیاب میزائل فائرنگ کے انعقاد پر متعلقہ افراد کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے مقامی وسائل کے استعمال سے دفاعی صلاحیتوں کے حصول پر زور دیا۔ وائس چیف آف نیول سٹاف نے ہر قیمت پر ملک کے بحری دفاع اور قومی میری ٹائم اثاثوں کی حفاظت کے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے میزائل پراجیکٹ کی کامیابی میں پاکستانی انجینئرز اور محققین کی کوششوں کو بھی سراہا۔
The post پاک بحریہ کا کروز میزائل کا کامیاب مظاہرہ،یہ میزائل کس کس کو ہدف بنا سکتا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GCo6xg
via IFTTT
منگل، 23 اپریل، 2019
The Son Protested the Dictator. The Father Helped Throw Him Out.... (BBC NEWS REPORT)
By DECLAN WALSH from NYT World https://nyti.ms/2ICTHBl
Supreme Court to Hear Arguments on Census Citizenship Question... (BBC NEWS REPORT)
By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://nyti.ms/2KZicdO
Biden Looms, but Bernie Sanders Is Running His Own Race... (BBC NEWS REPORT)
By SYDNEY EMBER from NYT U.S. https://nyti.ms/2Vqvlko
Should Noncitizens Be Counted in America’s Political Maps?... (BBC NEWS REPORT)
By MICHAEL WINES from NYT U.S. https://nyti.ms/2IRF4cO
Texas Couple Get 7 Years in Prison for Enslaving Guinean Girl for 16 Years... (BBC NEWS REPORT)
By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://nyti.ms/2Vor6Wc
Democrats Court a New Voting Bloc: People Who Don’t Own Homes... (BBC NEWS REPORT)
By EMILY BADGER from NYT The Upshot https://nyti.ms/2ViotFl
How to Take Better Travel Photos, Without a New Camera... (BBC NEWS REPORT)
By GEOFFREY MORRISON from NYT Travel https://nyti.ms/2VledML
In Uzbekistan, Encounters With a Dead Goat. But in a Good Way.... (BBC NEWS REPORT)
By SEBASTIAN MODAK from NYT Travel https://nyti.ms/2L6g4kq
After the Bust, Are Bitcoins More Like Tulip Mania or the Internet?... (BBC NEWS REPORT)
By NATHANIEL POPPER from NYT Technology https://nyti.ms/2ILtH65
In Maryland, Remaking the Family Manse... (BBC NEWS REPORT)
By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2GA9Nt2
Testing an $800 Pizza Oven — for Journalism!... (BBC NEWS REPORT)
By ELISHA BROWN from NYT Reader Center https://nyti.ms/2ZutIRB
Right to Free Speech? On the City Council, It Has Limits... (BBC NEWS REPORT)
By JEFFERY C. MAYS from NYT New York https://nyti.ms/2KUhOxe