بدھ، 24 اپریل، 2019

ملاوی: ملیریا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین کا تجرباتی استعمال شروع

0 comments
دنیا بھر میں ملیریا کا موذی مرض ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہا ہے۔ ایسے میں ایک نئی ویکسین اپنے تجرباتی مراحل سے گزر رہی ہے جس کے بارے میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی ملیریا ویکسین ہے جو بچوں کو اس بیماری سے جزوی تحفظ فراہم کرے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UVtwMP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔