بدھ، 24 اپریل، 2019

شک ہے کہ شہباز شریف۔۔۔شیخ رشید نے نئی طوطا فال نکال ڈالی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شہباز شریف لندن سے واپس نہیں آئینگے،شہباز شریف کو مثبت اشارے ملے تو واپس آسکتے ہیں،ڈھیل ہوسکتی ہے مگر ڈیل نہیں،شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بناکر ظلم کیا گیاہے،نواز شریف سے پیسے نہیں نکلتے،آصف زرداری دے سکتے ہیں،پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اختلافات اپنے گھر میں رکھیں تو بہترہے،گھر میں ہی اپنے مسائل حل کریں۔

The post شک ہے کہ شہباز شریف۔۔۔شیخ رشید نے نئی طوطا فال نکال ڈالی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2vlcjx0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔