بدھ، 24 اپریل، 2019

لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ )آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی، اسد درانی نے درخواست میں موقف اختیار ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ملٹری کورٹ مارشل کی کارروائی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل انہیں حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ درخواست گزار نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف سے مل کرکتاب لکھی تھی اورملٹری کورٹ نے انکوائری میں کتاب کوملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قراردیا تھااوراسد درانی کو پنشن سمیت بطورلیفٹیننٹ جنرل حاصل تمام مراعات ختم کردی تھیں۔

The post لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GC6Jg0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔