ہفتہ، 27 مارچ، 2021

700 سے زیادہ طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی پر امریکی یونیورسٹی 85.2 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر راضی

0 comments
امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں سنہ 1990 سے لے کر سنہ 2016 تک طالبات کو جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنانے والے ماہرِ امراضِ نسواں کے خلاف مناسب وقت اور بروقت کارروائی نہ کرنے پر مقدمہ روک دیا گیا ہے کیونکہ یونیورسٹی نے ان طالبات کو ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے نقصان کے طور پر 85.2 کروڑ ڈالرز ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cujglT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔