جمعرات، 25 مارچ، 2021

این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب: دوبارہ الیکشن کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ کا 10 اپریل کو ہونے والی پولنگ روکنے کا حکم

0 comments
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کہا ہے کہ این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رہے گا تاہم ابھی صرف 10 اپریل کو ہونے والی پولنگ ملتوی کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3slHILr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔