ہفتہ، 27 مارچ، 2021

شیزوفرینیا: ذہنی صحت کے مریض کو ’تعویز نہیں علاج کی ضرورت ہے‘

0 comments
عینی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ شیزوفرینیا میں مبتلا ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’اتنے برسوں اور قسم قسم کے علاج کے بعد میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ اس بیماری کا کسی سائے یا جن سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ذہنی بیماری ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31unR0N
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔