منگل، 30 مارچ، 2021

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کا انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ’شکریہ‘ کا جوابی خط

0 comments
انتیس مارچ کو لکھے گئے اس خط میں وزیر اعظم عمران خان نے انڈین وزیرِ اعظم کے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام بھی انڈیا سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ پرامن اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31yqDT2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔