جمعرات، 25 مارچ، 2021

مولانا گل داد: طالبان کے خلاف اپنی بہادری اور قربانیوں پر تمغہ شجاعت حاصل کرنے والے مولانا گل داد کون ہیں؟

0 comments
پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں جب شدت پسندی عروج پر تھی تو مولانا گل داد ایک ایسی آواز تھی جس نے طلبان شدت پسندوں کی بھرپور مخالفت کی اور انھیں اب حکومت کی جانب سے ان کی خدمات، بہادری اور قربانیوں کے بدلے میں تمغہ شجاعت سے نوازا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ciQvZ4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔