منگل، 30 مارچ، 2021

طارق بشیر چیمہ کے خاندان کو ویکسین لگانے کا معاملہ: کیا وفاقی وزیر نے اپنے خاندان کو ویکسین لگوانے کے لیے سیاسی اثرورسوخ استعمال کیا؟

0 comments
سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر بشیر طارق چیمہ کی صاحبزادی کے انسٹاگرام سٹویرز پر مشتمل ایک ویڈیو وائرل میں وفاقی وزیر اور ماسک پہنے ایک اور شخص کے علاوہ مختلف عمروں کی بہت سی خواتین جن میں نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں، ایک ڈرائنگ روم میں بیٹھی ہیں جہاں ایک نرس باری باری انھیں ٹیکے لگا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w8hGOe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔