ہفتہ، 27 مارچ، 2021

دورابجی ٹاٹا: اپنے خرچ پر ہندوستانی کھلاڑیوں کو اولمپکس میں بھیجنے والا تاجر

0 comments
ہندوستان کی آزادی سے قبل برطانوی راج کے دوران یہاں کی سرزمین پر اولمپکس کی کہانی بھی پھل پھول رہی تھی اور اس کی وجہ سر دورابجی ٹاٹا تھے۔ انکی کاوشوں کی بدولت ہندوستان اولمپکس میں حصہ لینے والا پہلا ایشیائی نوآبادیاتی ملک بنا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PrcOTv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔