منگل، 30 مارچ، 2021

مغربی بنگال کا انتخاب اور ہندو مسلم شناخت: اویسی کی ریلی نماز پر اور یوگی کی جے شری رام کے نعروں پر ختم

0 comments
بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیہ ناتھ کی تقریر پر جے شری رام کے نعرے لگتے ہیں تو اسدالدین اویسی کی ریلی میں قرآنی آیات پڑھی گئیں۔ تلک لگائے یوگی جلسوں میں زعفرانی رنگ کے کپڑوں میں آتے ہیں تو اویسی اپنی ٹوپی اور شیروانی پہن کر آتے ہیں۔ یوگی کہتے ہیں ’ممتا دیدی نے جے شری رام کے نعرے پر پابندی لگا دی‘ تو اویسی کہتے ہیں ممتا مسلمانوں کو تحفظ نہیں فراہم کر سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u6ahNt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔