جمعہ، 26 مارچ، 2021

ایک ہی حکمت عملی بار بار دہرا کر مختلف نتائج کی توقع درست نہیں: انڈین آرمی چیف

0 comments
پاکستان اور انڈیا کے درمیان گذشتہ چند برسوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تعلقات میں سردمہری کی برف پگھلنے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں، اور اسی تناظر میں انڈیا کی برّی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نراونے کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے سیز فائر کے حالیہ مشترکہ اعلامیے کے بارے میں خوشی کا اظہار کیا اور مستقبل کے بارے میں اچھی امید ظاہر کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rp0Irs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔