ہفتہ، 27 مارچ، 2021

کوئٹہ میں سات سال کی بچی نے اپنے بہن بھائیوں کے قتل کے ملزم کو ’تصویر سے پہچان لیا‘

0 comments
کوئٹہ پولیس کے مطابق ایک ننھی بچی اس خوفناک منظر کی واحد چشم دید گواہ ہے جب ایک شخص نے ان کے گھر داخل ہو کر نہ صرف ان کا بلکہ ان کے بہن بھائیوں کے گلے بھی کاٹے تھے۔ یہ واقعہ تقریباً دو ہفتے قبل پیش آیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QIqCd0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔