پیر، 29 مارچ، 2021

محمد انور: پاکستانی نژاد اوبر ایٹس ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد خاندان کی جانب سے بنائے گئے ’گو فنڈ می‘ نے سات لاکھ ڈالر اکٹھے کر لیے

0 comments
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک پاکستانی نژاد اوبر ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ان کی فیملی کے ‘گو فنڈ می‘ صفحے کے ذریعے ایک لاکھ کے ہدف کے مقابلے میں سات لاکھ ڈالر سے زیادہ جمع کر لیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31uu654
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔