پیر، 8 نومبر، 2021

شعیب اختر اور نعمان نیاز کا تنازع: پی ٹی وی نے معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر شعیب اختر کو ہرجانے، تنخواہ واپسی کا نوٹس جاری کر دیا

0 comments
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی وژن اور شعیب اختر کے درمیان جو معاہدہ طے پایا تھا، اس کی رو سے دونوں فریق معاہدہ ختم کر سکتے ہیں تاہم اس کے لیے تین ماہ کا نوٹس دینا لازمی ہوگا یا پھر اس کے مساوی تنخواہ کی ادائیگی کرنی ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EUh3eU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔