منگل، 2 نومبر، 2021

سی آئی اے کی جانب سے پاکستانی قیدی ماجد خان پر ہونے والا تشدد ’امریکہ کی اخلاقی ساکھ پر داغ‘ قرار

0 comments
اگرچہ قیدی نے الزامات تسلیم کر کے اپنے جرائم کا اعتراف کیا ہے تاہم فوجی عدالت کی جیوری میں شامل آٹھ میں سے سات افسران کی جانب سے رعایتی سلوک کے لیے لکھے گئے خط میں ان پر ہونے والے مبینہ تشدد کی مزاحمت کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jXXgD9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔