جمعہ، 19 نومبر، 2021

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: مودی نے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا

0 comments
واضح رہے کہ انڈیا کی ریاستوں پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، راجستھان اور کئی دیگر ریاستوں کے ہزاروں انہی قوانین کے خلاف گذشتہ ایک سال سے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے باہر احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے تھے۔ وزیراعظم مودی کا کہنا ہے کہ ہم اپنی کوششوں کے باوجود کچھ کسانوں کو ان قوانین کے بارے میں سمجھا نہیں سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oGQzXI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔