جمعہ، 19 نومبر، 2021

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: یہ شاداب خان کا ’دوسرا جنم‘ ہو سکتا ہے

0 comments
جب تمیم اقبال اور شکیب الحسن جیسے نامی سینئرز کی عدم دستیابی کے بعد مشفق الرحیم جیسے کہنہ مشق کو بھی دیس نکالا دے دیا جائے تو سوچ بھٹک جاتی ہے کہ بالآخر بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم سے چاہتا کیا ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kMEIpF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔