بدھ، 17 نومبر، 2021

گودار میں دھرنا: غیرقانونی ماہی گیری اور سرحدی تجارت میں ’رکاوٹوں‘ کے خلاف مقامی افراد کا احتجاج

0 comments
گوادر میں یہ دھرنا 'گوادر کو حق دو' تحریک کے زیر اہتمام دیا جارہا ہے اور اس کا شمار گوادر کی تاریخ کے بڑے احتجاجی سرگرمیوں میں ہوتا ہے۔ بلوچستان میں حکمران جماعت کے ترجمان اور صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والی اشیا اور دیگر مسائل کے حوالے سے گوادر سمیت مکران کے لوگوں کو جن مشکلات کا سامنا ہے ان کو دور کیا جا رہا ہے ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wSnDzL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔