ہفتہ، 6 نومبر، 2021

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، منصوبہ بندی میں فردوس عاشق اعوان ملوث تھیں: الیکشن کمیشن کی رپورٹ

0 comments
رپورٹ کے مطابق ان انتخابات کے دوران 20 ایسے پولنگ سٹیشن سامنے آئے تھے جہاں انتخابات کے دوران پولیس افسران نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی، بروقت انتخابات نہیں ہوئے اور یہ پورا عمل کرپشن کا شکار رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o0gWaQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔