منگل، 16 نومبر، 2021

پینڈورا پیپرز: ایک وزیر، ان کی اہلیہ اور لندن کے ایک کئی ملین پاؤنڈ کے اپارٹمنٹ کا معمہ

0 comments
پینڈورا پیپرز کو سامنے آئے ایک مہینہ سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ بی بی سی اردو نے وزیراعظم عمران خان کے اہم اتحادی اور آبی وسائل کے وزیر مونس الہی کے خلاف الزامات کا بغور جائزہ لیا ہے۔ مونس الہی سے منسلک دستاویزات کو پہلی مرتبہ منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nkvJOi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔