جمعرات، 18 نومبر، 2021

’گرو کا دربار‘: ہندو انتہا پسند تنظیموں کے احتجاج کے بعد سکھ برادری نے نماز کی ادائیگی کے لیے گرودوارے کے دروازے کیوں کھولے؟

0 comments
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سے ملحق ’گروگرام‘ شہر میں مسجد سے باہر یعنی کھلے میدان میں نماز جمعہ ادا کرنے سے متعلق جاری تنازعے کے دوران گرودواروں کی ایک مقامی انجمن نے مقامی مسلمانوں کے لیے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے ایک گرودوارے کے دروازے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30wFHmL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔