بدھ، 24 نومبر، 2021

ہائپر سونک میزائل: عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کا دوڑ کا سبب بننے والے جدید میزائل کتنے خطرناک ہیں؟

0 comments
آواز کی رفتار سے کئی گنا زیادہ رفتار سے چلنے والے میزائل امریکہ، چین اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی دوڑ کا سبب بن چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے ہتھیار استعمال کرنے والوں کو اس کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ باہمی نقصان کا یہ اصول ممالک کو ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے روکتا ہے اور توازن برقرار رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r314Hs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔