نوشکی میں ایک معمر شخص سیلابی پانی کے ریلے میں جس تیزی سے بہہ رہے تھے اور پھر لمحہ بھر جب وہ پانی کے اوپر نظر نہیں آئے تو ایسا لگا کہ وہ زندہ نہیں بچ پائیں گے۔ لیکن پھر برق رفتاری سے ایک نوجوان ان کی جانب بھاگتا نظر آتا ہے اور انھیں دبوچ لیتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LvZPEMT
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LvZPEMT
via IFTTT