بدھ، 3 مئی، 2023

شکاری کو مگرمچھ نگل گیا: ’میں چیخ سن کر دوڑا لیکن اس کا کوئی نشان باقی نہیں تھا‘

0 comments
آسٹریلیا کے علاقے کیپ یارک کے 65 سالہ کیون ڈارموڈی ایک ماہر مچھیرے تھے جو مچھلی کے شکار کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے۔ دو دن تک ان کی تلاش کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ان کو مگرمچھ نگل گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IfMKLES
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔