پیر، 9 اکتوبر، 2023

لائیو⭕ سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں خصوصی عدالت نے 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آج اس معاملے میں سماعت مکمل کر لے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/82Q4Plu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔