ہفتہ، 14 اکتوبر، 2023

لائیو ⭕: اسرائیل کی غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق

0 comments
اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کی ہے جبکہ شمالی غزہ شہر میں فلسطینی شہری جنوب کی جانب منتقل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ حملے غزہ کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں اور اس کے بنیادی ڈھانچے کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے کیے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rcHjodv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔