منگل، 10 اکتوبر، 2023

پاکستان برق رفتار پاکستانی فاسٹ بولرز کے لیے کیوں مشہور ہے اور یہ ٹیلنٹ کہاں سے آتا ہے؟

0 comments
پاکستان میں کئی کرکٹ کے شائقین کہتے ہیں کہ ایسی ٹیم جس میں بولر پاکستانی اور بیٹر انڈین ہوں تو وہ کیا ہی شاندار ٹیم ہوگی۔ عالمی رینکنگ میں پاکستانی پیس بولر ہمیشہ ہی سرفہرست ہوتے ہیں۔ تو یہ ٹاپ رینکنگ پاکستانی فاسٹ بولر کیسے بنتے ہیں اور یہ ٹیلنٹ کہاں سے آتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/cG1iY60
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔