جمعرات، 12 اکتوبر، 2023

مِس یونیورس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اریکا: ’وہ سوچتے ہیں کہ میں مردوں سے بھرے کمرے میں پریڈ کروں گی‘

0 comments
کراچی شہر کی مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن قدامت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں جس پر انھیں بے انتہا تنقید کا سامنا ہے۔ ایریکا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں موجود دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/G5RslON
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔